لاہور:امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ جاگیردار اور وڈیرے ملک کے وسائل پر سانپ بن کر بیٹھے ہیں، پی ٹی آئی حکومت نے سب سے بڑا فراڈ کیا، ساڑھے تین سالوں میں ادارے تباہ، معیشت کا بیڑہ غرق ہوگیا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سراج الحق نے کہاکہ سیاسی جماعتوں نے مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
ملکی راز غیر ملکی سفیر کو بیچنے کے الزام میں اسلام آباد پولیس کا افسر گرفتار
اسلام آباد:وفاقی دارالحکومت میں ایف آئی اے کاونٹر ٹیررازم سیل نے کارروائی کرتے ہوئے ملکی راز بیچنے کے الزام میں اسلام آباد پولیس کے افسر کو گرفتار کرلیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایف آئی اے نے زیرتفتیش انکوائری لیک کرنے کے الزام میں پولیس افسر ظہور احمد کو گرفتار کرلیا ہے، اے ایس آئی مزید پڑھیں
آئندہ 10 برس میں سندھ طاس کوپانی میں 20 فیصد کمی کا سامنا ہوگا ،برطانوی ہائی کمشنر
برطانوی ہائی کمشنر ڈاکٹر کرسچن ٹرنر نے خبردار نے کیا ہے کہ آئندہ 10 برس میں سندھ طاس کوپانی میں 20 فیصد کمی کا سامنا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق برطانوی ہائی کمشنر ڈاکٹر کرسچن ٹرنر نے مارگلہ ڈائیلاگزسے خطاب کرتے ہوئے کہا مسائل کے حل میں ناکامی کے بعد ہم مسائل کو عالمی بنا دیتے مزید پڑھیں
پنجاب کے اسکولوں میں اسمبلی کے دوران درود شریف پڑھنا لازم قرار
پنجاب بھر کے اسکولوں میں اسمبلی کے دوران درود شریف پڑھنا لازم ہو گا۔ محکمہ اسکول ایجوکیشن کے جاری کردہ مراسلے کے مطابق لاہور سمیت پنجاب بھر کے اسکولوں میں اسمبلی کے دوران درود شریف پڑھنا لازم ہو گا۔ اسکولوں میں اسمبلی کے دوران ترانے سے پہلے درودشریف پڑھنا ہو گا۔ اسکولوں کی اسمبلی میں مزید پڑھیں
موٹر سائیکل بے قابو ہو کر کیری ویگن سے ٹکرا گئی، میاں بیوی جاں بحق، بیٹی شدید زخمی
پنجاب: موٹر سائیکل بے قابو ہو کر کیری ویگن سے ٹکرا گئی، میاں بیوی جاں بحق،بیٹی شدید زخمی۔ تفصیل کے مطابق صوبہ پنجاب کی تحصیل میلسی کے علاقہ بہاول واہ کا رہائشی محمد حنیف اپنی اہلیہ اور بیٹی کے ہمراہ موٹر سائیکل پر سوار جہانیاں شہر کی جانب کام کی غرض سے آرہا تھا کہ مزید پڑھیں
ملک بھر میں یوم سقوط ڈھاکہ 16دسمبر کو منایاجائے گا
16 دسمبر 1971ءسقوط ڈھاکہ! ملک بھر میں یوم سقوط ڈھاکہ 16دسمبرجمعرات کو منایاجائےگا۔ اس سانحہ کے حوالے سے سیاسی و سماجی تنظیموں کے زیر اہتمام مختلف تقریبات اور سیمینارز کا اہتمام کیا جائے گا جس سے خطاب کرتے ہوئے مقررین سقوط ڈھاکہ کے ملک پر مرتب ہونے والے اثرات پر تفصیلی گفتگو پیش کریں گے۔ مزید پڑھیں
چند سال میں گیس نہیں رہے گی، فواد چوہدری
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے اطلاعات ونشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ہرسال گیس 9 فیصد کم ہورہی ہے، سستی گیس کے عادی لوگوں کو عادتیں بدلنا ہوں گی، چند سال میں گیس نہیں رہے گی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ بھارت پاکستان کے خلاف اندرونی اور بیرونی سطح مزید پڑھیں
اپوزیشن کے مشترکہ فیصلوں کو ن لیگ کی ”مفاہمانہ ونگ“ نے ویٹو کردیا: حافظ حسین احمد
جمعیت علماءاسلام پاکستان کے سینئر رہنما اور ممتاز پارلیمنٹرین حافظ حسین احمد نے کہا کہ پی ڈی ایم نے عمران نیازی کی آخری سانس لیتی ہوئی حکومت کو مزید چار ماہ عطاءفرمائے۔ وہ منگل کو اپنی رہائشگاہ جامعہ مطلع العلوم میں میڈیا اور مختلف وفود سے گفتگو کررہے تھے ۔انہوں نے کہا کہ ماضی میں مزید پڑھیں
پی ٹی آئی حکومت تین سال میں ملک کو مہنگائی، غربت اور بے روزگاری کے سمندر میں ڈبو چکی ہے، شہباز شریف
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت تین سال میں ملک کو مہنگائی، غربت اور بے روزگاری کے سمندر میں ڈبو چکی ہے۔موجودہ حکومت عوام سے انتقام لے رہی ہے ۔ اپنے اےک بےان مےں شہباز شرےف کا کہنا تھا کہ جنہیں امنگیں مزید پڑھیں
پاک فضائیہ نے 71 کی جنگ کے غازیوں اور شہداءکو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے دستاویزی فلم کا اجراءکر دیا
پاک فضائیہ نے 1971 کی جنگ کے غازیوں اور شہداءکو زبردست خراج عقیدت پےش کرنے کےلئے جری کارناموں پر مبنی مختصر دورانیے کی دستاویزی فلم کا اجراءکر دےا ۔ ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق پاک فضائیہ نے1971 کی جنگ کے غازیوں اور شہداءکو زبردست خراج عقیدت کرنے کےلئے جنگ 1971 کے جری کارناموں پر مبنی مزید پڑھیں