ترجمان پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیریں شازیہ مری نے کہا ہے کہ پاکستان کو بلاول بھٹو زرداری جیسے جرات مند لیڈر کی ضرورت ہے‘عمران احمد نیازی اپنے گھر کا خرچہ چلانے والوں کو نوازتے گئے اور عوام کا تیل نکالتے رہے ہیں‘‘عمران نیازی نے ایمانداری کا ڈھونگ رچا کر لوگوں بیوقوف بنایا ہے‘جس نے کبھی اپنا خرچ مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
ٹنڈوالٰہیار،ویکسینیٹرز کی سیٹوں پر انٹرویو دینے والوں کو مایوسی کا سامنا
ٹنڈوالٰہیار(نمائندہ جسارت)ٹنڈوالٰہیار میں ویکسینیٹرز کی 15 عارضی خالی سیٹوں پر انٹر ویو دینے کے لیے ٹنڈوالٰہیار کے سیکڑوں بے روز گار نوجوان ڈگریاں ہاتھ میں لیکر ڈپٹی کمشنر آفس پہنچ گئے جہاں پر نوجوانوں سے دس بجے انٹرویولینا تھا لیکن انٹرویولینے والے موجود نہیں تھے جس پر نوجوانوں نے ڈپٹی کمشنر آفس کے سامنے مین مزید پڑھیں
ثقافت کادن منانے کا مقصد بھائی چارہ قائم کرنا ہے،مقررین
لاڑکانہ(نمائندہ جسارت) لاڑکانہ کے نجی دی لاڑکانہ ایجوکیشن ماڈل اسکول میں سندھ کی ثقافت اور علم حاصل کرو اور سندھ سنوارو کے زیر عنوان ثقافت کے دن کو بڑے جوش اور جذبے کے ساتھ منانے کیلیے تقریب منعقد کی گئی جس میں اسکول کے ڈائریکٹر سجاد حسین چانڈیو، مہمان خصوصی مولانا طاہر محمود سومرو، منیر مزید پڑھیں
صاف پانی کی فراہمی کیلیے بھٹہ گلی میں سبیل کاافتتاح
سکھر( نمائندہ جسارت) صرافہ ایسوسی ایشن سکھر کے صدر حاجی محمد جاوید میمن نے کہا ہے کہ صرافہ بازار کے تاجروں،دکانداروں کے مسائل حل کر کے انہیں سہولیات فراہم کرنے کے سلسلے کاآغاز کر دیا گیا ہے، صرافہ بازار کے دکانداروں، کاریگروں، زرگران کو پینے کے صاف پانی کی فراہمی کیلیے بھٹہ گلی صرافہ بازار مزید پڑھیں
حر تحریک کا پاک و ہند کی آزادی میں اہم کردار ہے،عبدالقیوم سکندری
کھڈرو(نمائندہ جسارت) جمعیت علما سکندریہ کے رہنما عبدالقیوم سکندری نے جمعیت علما سکندریہ کھڈرو کی جانب سے سابق پیر صاحب پاگارو شاہ مردان شاہ کی یاد میں اور ان کی جدوجہد کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے میڈیا سینٹر کھڈرو پر ایک عظیم الشان تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ حر تحریک مزید پڑھیں
منی بجٹ سے مہنگائی کا طوفان آمڈ آئے گا ،جاوید قصوری
لاہور(وقائع نگار خصوصی )امیرجماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ منی بجٹ سے مہنگائی کا طوفان آمڈ آئے گا حکمرانوں نے بے حسی کی تمام حدیں عبور کر لی ہیں۔یوں محسوس ہوتا ہے کہ جیسے حکمرانوں کو عوام کے مسائل اور ان کے حل سے کوئی سروکار نہیں۔ آئی ایم ایف مزید پڑھیں
حکومتی سونامی اب زراعت کو ہڑپ کرنے کی کوشش کر رہا ہے،علی گورایہ
فیصل آباد(وقائع نگار خصوصی)کسان بورڈ کے ضلعی صدر علی احمدگورایہ نے کہا ہے کہ حکومتی سونامی اب زراعت کو ہڑپ کرنے کی کوشش کر رہا ہے،کسانوں کو صنعتکاراور سرمایہ دار دونوں ہاتھوں سے لوٹ رہے ہیں۔ جس کی وجہ سے مستقبل میں زراعت کا شعبہ مزید زوال پذیر ہو گا۔حکومت کسانوں کو کھاد اور بیج مزید پڑھیں
باڈہ ،حکمرانوں کی عدم توجہ کے باعث شہر موئن جو دڑو میں تبدیل
باڈہ (نمائندہ جسارت ڈوکری) باڈہ شہر لاڑکانہ ضلع کا دوسرا سب سے بڑا ڈیڑھ لاکھ آبادی رکھنے والا شہر ہے، جو کہ منتخب حکمرانوں کی نظر اندازی کی وجہ سے موئن جودڑو کے مناظر پیش کر رہا ہے۔ باڈہ اسٹیشن سے لے کر رورل ہیلتھ سینٹر تک تقریباً 3 کلو میٹر روڈ اکھڑ کر تباہ مزید پڑھیں
لاڑکانہ،پیپلزپارٹی کا گیس لوڈشیڈنگ کیخلاف احتجاج کا اعلان
لاڑکانہ(نمائندہ جسارت) پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے گیس کی لوڈشیڈنگ کے خلاف 17 دسمبر کو سندھ بھر کے تمام اضلاع میں بھرپور احتجاج کا اعلان کردیاگیا ہے، اس حوالے سے پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ گیس کی قلت کے خلاف 17 دسمبر مزید پڑھیں
میرپورخاص،تاوان میں ملوث بین الصوبائی گروہ کے ملزمان گرفتار
میرپورخاص(نمائندہ جسارت)اغوا برائے تاوان ، ڈکیتی اور اسلحے کے زور پرلوٹ مار کرنے کی وارداتوں میں ملوث بین الصوبائی گروہ کے سرغنہ سمیت 6ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا،چھینی اور چوری کی گئیں 6 موٹر سائیکلیں ایک کار اورچار غیر قانونی پستول برآمد ،ملزمان پر دودرجن سے زائد مقدمات درج ہیں ،ملزمان کا تعلق سندھ کے مزید پڑھیں