مارچ تک پنجاب کے سارے خاندانوں کو صحت کارڈ مل جائے گا، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کسی بھی غریب گھرانے کے لیے بیماری سب سے مشکل وقت ہوتا ہے اور مارچ تک پنجاب کے سارے خاندانوں کو صحت کارڈ ملے گا۔ لاہور میں پنجاب میں نیا پاکستان صحت کارڈ کے اجرا کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایک غریب گھرانے میں بیماری مزید پڑھیں

پاکستان: کراچی میں پہلے ’اومیکرون‘ ویرینٹ کی تشخیص

آغا خان یونیورسٹی ہسپتال (اے کے یو ایچ) نے تصدیق کی ہے کہ کراچی کی ایک مریضہ میں جینوم سیکوینسنگ سے کورونا وائرس کے نئے ویرینٹ ’اومیکرون‘ کی تشخیص ہوئی ہے۔ اپنے بیان میں ہسپتال انتظامیہ نے کہا کہ مریضہ گھر میں آئسولیٹ ہیں اور ان کی صحت بہتر ہو رہی ہے۔ بیان میں کہا مزید پڑھیں

پنجاب حکومت کا ایئر ایمبولینس سروس شروع کرنے کا اعلان

لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہاہے کہ ایئر ایمبولینس سروس سے مریضوں کو ریسکیو کی سہولت میسر ہو گی۔ وزیر اعلی پنجاب  نے کہا کہ ایئر ریسکیو سروس پراجیکٹ کو سالانہ ترقیاتی پروگرام 22-2021 میں شامل کر لیا گیا، کابینہ کمیٹی نے منصوبے کو سالانہ ترقیاتی پروگرام میں شامل کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ مزید پڑھیں

شیخ رشید کو دل کا دورہ پڑنے کی خبروں پر ترجمان کا موقف سامنے آگیا

راولپنڈی: شیخ رشید احمد کے ترجمان کا کہنا ہے کہ وزیر داخلہ کو دل کا دورہ پڑنے کی خبروں میں کسی قسم کی صداقت نہیں ہے۔ ترجمان شیخ رشید نے وزیر داخلہ کو دل کا دورہ پڑنے سے متعلق زیر گردش خبرو ں پر وضاحتی بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ  وزیر داخلہ کو ہارٹ مزید پڑھیں

کراچی: سادہ لباس اہلکار تعیناتی پر پابندی،برے کردار کے ایس ایچ اوز کو فوری ہٹانے کے احکامات

کراچی میں پولیس کے سادہ لباس اہلکاروں کی تعیناتی پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں نوجوان کی جعلی مقابلے میں ہلاکت کے بعد قائم مقام ایڈیشنل آئی جی کراچی غلام نبی میمن نے تمام ضلعی ایس ایس پیز کو ہدایت کی ہے کہ وہ سرٹیفکیٹ جمع کرائیں کہ مزید پڑھیں

قومی ادارہ صحت نے ملک میں پہلے اومی کرون کیس کی تصدیق کردی

اسلام آباد: قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ) نے کراچی میں کرونا سے متاثر ہونے والی خاتون میں اومی کرون وائرس کی تصدیق کردی۔ قومی ادارہ صحت نے کورونا وائرس کے نئے ویرینٹ ’اومیکرون‘ کی پاکستان میں بھی تصدیق کردی ہے، قومی ادارہ صحت کے مطابق اومیکرون کی تصدیق جینوم سیکوینسنگ مکمل ہونے کے بعد مزید پڑھیں

تمام مسائل کا حل قانون کی حکمرانی میں ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کرپشن قانون کی حکمرانی نہ ہونے کی علامت ہے، تمام مسائل کا حل قانون کی حکمرانی میں ہے، قانون پرعمل نہ ہونے سے کرپشن جنم لیتی ہے۔ اسلام آباد پالیسی ریسرچ انسٹیٹیوٹ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ ایک مزید پڑھیں

کیا سرکاری ادارے اپنے نام کے ساتھ رئیل اسٹیٹ بزنس کر سکتے ہیں؟ یہ مفادات کا ٹکراؤ ہے،جسٹس اطہر من اللہ

اسلام آباد ہائی کورٹ نے وزارتوں اور ان کے ماتحت اداروں کے نام پر ریئل اسٹیٹ بزنس کے خلاف کیسز میں حتمی دلائل طلب کر لیے۔ جبکہ چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دئیے ہیں بادی النظر میں وزارتوں اور ان کے ماتحت اداروں کا رئیل اسٹیٹ بزنس کرنا غیر قانونی ہے‘کیا حکومت کے مزید پڑھیں

سندھ میں رواں سال کی آخری انسداد پولیو مہم کا آغاز , 19 دسمبر تک جاری رہے گی

سندھ میں رواں سال کی آخری انسداد پولیو مہم کا پیر سے آغاز ہوگیا ہے ، مہم میں 90لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلائے جائیں گے۔تفصیلات کے مطابق سندھ میں انسداد پولیومہم کا پیر سے آغاز ہوگیا ، مہم کا افتتاح وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کیا انسداد پولیومہم 19 دسمبر تک جاری مزید پڑھیں

کورونا سے 7 اموات ‘ مثبت کیسز کی شرح 0.62 فیصد ریکارڈ

اسلام آباد/ کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک/ اسٹاف رپورٹر) ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹے کے دوران مزید 7 مریض انتقال کرگئے۔ اتوار کو نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ روز ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے 46 ہزار 6 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 288 افراد میں کورونا وائرس کی مزید پڑھیں