لاہور(نمائندہ جسارت)نائب امیر جماعت اسلامی، سابق پارلیمانی لیڈر لیاقت بلوچ نے کہاہے کہ مولانا ہدایت الرحمن کی قیادت میں تاریخی ریلی ریفرنڈم ہے ، وفاقی، صوبائی حکومتیں اور ریاستی ادارے گوادر بلوچستان کے عوام کو حق دیں۔ مظاہرین پرامن گوادر کی ترقی کے حامی اور پاکستان کے لیے جرأت مند بااعتماد عوام ہیں۔ مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
بھارت خطے کیلیے خطرہ ہے ،امریکا کردار ادا کرے،وزیراعظم
اسلام آباد:وزیر اعظم عمران خان سے امریکی سینیٹرز کا 4رکنی وفد ملاقات کررہاہے اسلام آباد،میانوالی (صباح نیوز) بھارت خطے کے لیے خطرہ ہے،امریکا کردار اداکرے۔وزیر اعظم۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان سے امریکی سینیٹ کے ایک وفد نے ملاقات کی جس میں پاک امریکا تعلقات کی مضبوطی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ہفتہ کو امریکی مزید پڑھیں
عالمی اداروں کو مقبوضہ کشمیر میں بھارتی درندگی کا کھیل کیوں نظر نہیں آرہا،سراج الحق
راولپنڈی:امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق آزاد کشمیر کے اجتماع ارکان سے خطاب کررہے ہیں لاہور/اسلام آباد(نمائندگان جسارت) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں ظلم و جبر پر حکمران خاموش تماشائی بن گئے۔ عالمی اداروں اورانسانی حقوق کے چیمپیئنز کو مقبوضہ وادی میں بھارتی درندگی کا کھیل کیوں نظر مزید پڑھیں
سندھ اسمبلی:احتجاج پر وزیراعلیٰ پھٹ پڑے ،اپوزیشن کو جاہل قرار دیدیا
کراچی : وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ صوبائی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کررہے ہیں کر اچی (نمائندہ جسارت) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ انہیں اس بات کا دکھ ہے کہ سندھ اسمبلی میں ان کا واسطہ ایک ان پڑھ اپوزیشن سے پڑا ہے جسے آئین و قانون سمیت مزید پڑھیں
بلدیاتی ترمیمی بل کراچی کے عوام سے دھوکا ہے ، حافظ نعیم الرحمٰن
امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن بلدیاتی ترمیمی بل کیخلاف دستخطی مہم کیلیے برنس روڈ کیمپ کا دورہ اور میڈیا سے گفتگو کررہے ہیں کراچی (اسٹاف رپورٹر)جماعت اسلامی کے تحت بلدیاتی اداروں کے اختیارات سلب کرنے اور شہری اداروں پر قبضے کے لیے سندھ حکومت کی جانب سے بلدیاتی ترمیمی بل کی دوبارہ مزید پڑھیں
حکومت اور میڈیا اپنی ثقافت کے فروغ کیلیے کردار ادا نہیں کررہے
کراچی(رپورٹ: حماد حسین)ہمارا حکمران طبقہ مغرب سے مرعوب ہے اور ان کے قوانین اور کلچر کو یہاںفروغ دینے کی کوشش کرتا ہے جس کی وجہ سے مغربی ثقافت پھیل رہی ہے‘ بدقسمتی سے ہم ترقی کا ذریعہ کہیں نا کہیں مغربی ثقافت کو اپنانے میں سمجھتے ہیں‘دو غلہ یا کثیرالاجہتی نظام تعلیم بھی ہے مزید پڑھیں
عالمی اداروں کو مقبوضہ کشمیر میں بھارتی درندگی کا کھیل کیوں نظر نہیں آرہا ؟ سراج الحق
راولپنڈی:امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق آزاد کشمیر کے اجتماع ارکان سے خطاب کررہے ہیں لاہور/اسلام آباد(نمائندگان جسارت) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں ظلم و جبر پر حکمران خاموش تماشائی بن گئے۔ عالمی اداروں اورانسانی حقوق کے چیمپیئنز کو مقبوضہ وادی میں بھارتی درندگی کا کھیل کیوں مزید پڑھیں
بھارت خطے کیلیے خطرہ ہے ، امریکا کردار ادا کرے ، وزیر اعظم
اسلام آباد:وزیر اعظم عمران خان سے امریکی سینیٹرز کا 4رکنی وفد ملاقات کررہاہے اسلام آباد،میانوالی (صباح نیوز) بھارت خطے کے لیے خطرہ ہے،امریکا کردار اداکرے۔وزیر اعظم۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان سے امریکی سینیٹ کے ایک وفد نے ملاقات کی جس میں پاک امریکا تعلقات کی مضبوطی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ہفتہ کو مزید پڑھیں
سندھ اسمبلی نے بلدیاتی ترمیمی بل منظورکرلیا
کراچی: سندھ اسمبلی نے بلدیاتی ترمیمی بل منظورکرلیا۔بل کی منظوری کے دوران اپوزیشن نے احتجاج کیا۔ اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی نے رولنگ میں بلدیاتی بل متفقہ طورپرمنظورہونے کا اعلان کیا۔ بل پرگورنر سندھ نے اعتراض کیا تھا۔ بلدیاتی ترمیمی بل کی مراحلہ وار منظوری کے دوران اپوزیشن جماعتوں نے اسپیکرکے ڈائس کے سامنے احتجاج مزید پڑھیں
الیکشن کمیشن میں 8 مزید نئی سیاسی جماعتوں کا اندراج ہوگیا
اسلام آباد: الیکشن کمیشن میں 8 مزید نئی سیاسی جماعتوں کے اندراج کے بعد رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں کی تعداد 135 ہوگئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن میں رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں کی تعداد بڑھنے لگی ہے، اور الیکشن کمیشن میں 8 مزید نئی سیاسی جماعتوں کا اندراج ہوگیا ہے، جس کے بعد الیکسن کمیشن میں رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں مزید پڑھیں