اسلام آباد/ فیصل آباد (صباح نیوز) ن لیگ نے کہا ہے کہ عمران خان خود بھی چیئرمین نیب لگ جائیں تو بھی انہیں ہمارے خلاف ایک دھیلے کی کرپشن نہیں ملے گی‘کپتان کرسی چھوڑ کرعوام کو ریلیف دیں‘ ن لیگ نے نیب نیازی گٹھ جوڑ کا مقابلہ کیا‘ عوام کی جیبوں پر ڈاکا ڈالا جا مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
فیصلے کا وقت آگیا،کراچی اب حق کا انتظار نہیں کرے گا،پی ٹی آئی
کراچی: وفاقی وزیر اسد عمر پی ٹی آئی کے تحت آل پارٹیز کانفرنس سے خطاب کررہے ہیں کراچی( اسٹاف ر پورٹر) تحریک انصاف کے تحت سندھ کے بلدیاتی نظام کے خلاف منعقدہ کراچی اسٹیک ہولڈرز کانفرنس کے شرکا نے پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت کے نئے بلدیاتی نظام کو مسترد کر دیا ہے اور اسے مزید پڑھیں
حق دو گوادر کو دھرنا 29 ویں روز بھی جاری،سراج الحق کی اپیل پر ملک گیر احتجاج
امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق سرگودھا میں جلسے سے خطاب کررہے ہیں کوئٹہ/سرگودھا/کراچی (صباح نیوز +اسٹاف رپورٹر) بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں پورٹ روڈ پر حق دو گوادر تحریک کا دھرنا29ویں روزمیں داخل ہوگیا۔تحریک کے سربراہ مولانا ہدایت الرحمن اتوار کو بھی دھرنے کے شرکا سے اظہار یکجہتی کے لیے آنے والے سیاسی مزید پڑھیں
نجکاری لاکھوں افراد کی بیروزگاری اور حکومت کے ریونیو میں کمی سبب بنی
(رپورٹ: قاضی سراج) ایک زمانہ تھا کہ حکمرانوں نے بڑے بڑے نجی صنعتی اداروں کو قومی ملکیت میں لے کر اپنی پارٹی کے کارکنوں کو ان اداروں میں کھپادیا ۔ منظور نظر کارکن اداروں پر بوجھ بن گئے۔ ان کی لوٹ مار، کرپشن اور نااہلی کی وجہ سے قومیائے گئے ادارے خسارے میں جانے لگے مزید پڑھیں
بلدیاتی قانون:حافظ نعیم الرحمن سے مصطفیٰ کمال کی ملاقات
امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن اور مصطفی کمال ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کررہے ہیں کراچی (اسٹاف رپورٹر) امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن سے ادارہ نورحق میں پاک سرزمین پارٹی کے سربراہ مصطفی کمال نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی اور پیپلزپارٹی کی جانب سے کالے بلدیاتی قانون کو منظور کرنے مزید پڑھیں
حکومتی پالیسیوں کی وجہ سے کاروبار ی سرگرمیاں مانند پڑ رہی ہیں، گڈز ٹرانسپورٹرز
لاہور:پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اونرز ایسوسی ایشن کے مرکزی رہنما محمد اویس چوہدری ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ حکومتی پالیسیوں کی وجہ سے کاروبار ی سرگرمیاں عروج پکڑنے کی بجائے مانند پڑ رہی ہے۔ گڈز ٹرانسپورٹ اونرز ایسوسی ایشن کے رہنما کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف نے معاشی ترقی اور عوام کی زندگیوںمیں خوشحالی لانے مزید پڑھیں
ایران عالمی طاقتوں کے ساتھ جوہری مذاکرات میں سنجیدہ ہے،ابراہیم رئیسی
تہران:ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کا کہنا ہے کہ ہم ویانا میں عالمی طاقتوں کے ساتھ جوہری بات چیت میں سنجیدہ ہے، دوسرا فریق بھی پابندیوں کے خاتمے میں سنجیدہ ہے تو ہم ایک اچھا سمجھوتا طے کرلیں گے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایرانی صدر نے کہا کہ ہم یقینی طور پر ایک بہترسمجھوتے مزید پڑھیں
پی آئی اے کے طیارے میں162 مسافروں کا سفر کرنے سے انکار
کراچی: پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن ( پی آئی اے ) کے طیارہے میں صرف 6لوگ کراچی پہنچ گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پی آ ئی اے کے طیارے کو اسلام آباد سے کراچی آنا تھا، لیکن جب مسافر طیارے میں بیٹھ گئے تو انجن سے آوازیں آنے لگیں ، طیارے نے 2دفعہ پرواز کرنے کی کوشش مزید پڑھیں
پیپلز پارٹی نوجوانوں کو گمراہ کرکے دہشت گرد بنارہی ہے، پی ایس پی
کراچی:پاک سرزمین پارٹی کے سربراہ مصطفی کمال کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی نوجوانوں کو گمراہ کرکے دہشت گرد بنارہی ہے،وزیر اعلیٰ سندھ نے قومی پرست لیڈر بن کر متعصبانہ بات کی، پیپلز پارٹی بلوچستان جیسے حالات پیدا کررہی ہے۔ جماعت اسلامی کراچی کے دفتر ادارہ نورحق میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مصطفی کمال مزید پڑھیں
جاگیردار طبقہ شہری علاقوں کو فتح کرنا چاہتا ہے، حافظ نعیم
کراچی : امیر جماعت اسلامی کرچی حافظ نعیم الرحمن کا کہنا ہے کہ جاگیردار طبقہ شہری علاقوں کو فتح کرنا چاہتا ہے، تعصب پر مبنی بل کو کسی صورت قبول نہیں کریں گے۔ ادارہ نور حق میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمن نے کہا کہ پیپلز پارٹی عوامی رائے کو دبا کر مزید پڑھیں