سونے کی فی تولہ قیمت میں 250 روپے کا اضافہ

 کراچی: بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 13ڈالر کے اضافے سے 1784 ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔ اس کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں ہفتے کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 250روپے اور 215روپے کا اضافہ ہوگیا، جس کے نتیجے میں کراچی ،حیدرآباد ،سکھر ،ملتان مزید پڑھیں

کراچی میں ترک سفارت خانے کی چھینی گئی گاڑی برآمد

کراچی: ترک سفارت خانے کی چھینی گئی فور وہیل گاڑی برآمد کرلی گئی۔ اے وی ایل سی پولیس کے مطابق ترک سفارت خانے کی چھینی گئی فور وہیل گاڑی برآمد کرلی گئی ہے، تاہم کارروائی کے دوران ملزمان فرار ہوگئے۔ ترک سفارتخانے کی گاڑی سمیت دو فور وہیکل گاڑیاں 20 نومبر کو نوشہرفیروز سے چھینی گئی تھی۔ اے وی مزید پڑھیں

سندھ کا نیا بلدیاتی نظام بدترین ہے، اسد عمر

 کراچی: وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے سندھ کے نئے بلدیاتی نظام کو بدترین قرار دے دیا۔ کراچی میں وفاقی وزیر منصوبہ بندی نے ایم کیو ایم کی کثیر الجماعتی کانفرنس سے ویڈیو لنک پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ضرورت سے زیادہ وسائل وفاق سے صوبوں کو منتقل ہوگئے، لیکن صوبوں کے اختیارات نچلی مزید پڑھیں

سندھ اسمبلی میں پی ٹی آئی اور پی پی پی ارکان میں ہاتھا پائی

 کراچی: سندھ اسمبلی میں تحریک انصاف اور پیپلزپارٹی کے ارکان اسمبلی میں ہاتھا پائی کے بعد اجلاس غیر معینہ مدت تک کے لیے ملتوی کردیا گیا۔ سندھ اسمبلی میں سندھ فیکٹریز ترمیمی ایکٹ متفقہ طور پر منظور کرلیا گیا تاہم اس موقع پر اپوزیشن ارکان کی جانب سے ایوان میں شور شرابہ کیا گیا اور ایجنڈے مزید پڑھیں

وفاقی وزیر سے اختلافات کے باعث سیکرٹری پیٹرولیم کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

 اسلام آباد: حکومت نے سیکرٹری پیٹرولیم ڈاکٹر ارشد محمود کو وفاقی وزیر سے اختلافات کے باعث ان کے عہدے سے ہٹا دیا ہے۔ سیکرٹری پیٹرولیم ڈاکٹر ارشد محمود کو عہدے سے ہٹا کر اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے، سیکرٹری پاور ڈویژن علی رضا بھٹہ کو سیکرٹری پیٹرولیم کا اضافی چارج تفویض کردیا مزید پڑھیں

بھکاری مافیا کے ہاتھوں ڈھائی لاکھ روپے میں فروخت ہونے والا 16 سالہ معذور لڑکا بازیاب

 راولپنڈی:  تھانہ نیو ٹاون کی حدود سے 9 ماہ قبل اغوا ہونے کے  بعد بھکاری مافیا کے ہاتھوں اڑھائی لاکھ روپے میں فروخت ہونے والے 16 سالہ معذور بچے کو پولیس نے بازیاب کرالیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق راولپنڈی کے تھانہ نیوٹاون کے ایس ایچ او  کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈی پی او راولپنڈی نے مزید پڑھیں

احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے دوسرے مرحلے میں 34 ارب سے زائد رقم تقسیم

اسلام آباد:   احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے دوسرے مرحلے میں کم آمدن  والے 28 لاکھ افراد میں ساڑھے 34 ارب سے زائد امدادی رقم تقسیم کئے جا چکے ہیں۔ احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے دوسرے مرحلے کا آغاز جون 2021 میں ہوا تھا جو تاحال جاری ہے، دوسرے مرحلے کے لئے 48 ارب روپے کا مزید پڑھیں

امریکی سینیٹرز کے وفد کی آرمی چیف سے ملاقات، ہر سطح پر سفارتی تعاون بڑھانے کا عہد

 راولپنڈی: امریکی سینیٹرز کے ایک وفد نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی اور پاکستان کے ساتھ ہر سطح پر سفارتی تعاون کو آگے بڑھانے کے لیے اپنا کردار ادا کرنے کا عہد کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سینیٹر اینگس کنگ کی سربراہی میں امریکی مزید پڑھیں

سندھ حکومت نے بلدیاتی اداروں پر قبضہ کرلیا،سید عبدالرشید

جماعت اسلامی کے رکن سندھ اسمبلی سید عبدالرشید نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کی سندھ حکومت نے متنازع بلدیاتی بل منظور کرواکے ایک مرتبہ پھر جمہوری اقدار کا مذاق اڑایا ہے ۔ہم اس کالے قانون کو مسترد کرتے ہیں ۔ ہفتے کو سندھ اسمبلی کے اجلاس کے بائیکاٹ کے بعد میڈیا کارنر پرپریس کانفرنس کرتے مزید پڑھیں

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں جاری چودہویں عالمی اردو کانفرنس

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں جاری چودہویں عالمی اردو کانفرنس کے تیسرے دن یادرفتگاں کے عنوان سے منعقد پروگرام میں امجد طفیل نے رشید امجد پر، اصغر ندیم سید نے مسعود اشعر ، شاہدہ حسن نے نصیر ترابی ، سلمان صدیقی نے جازب قریشی اور اقبال خورشید نے مشرف عالم ذوقی کی ادبی خدمات مزید پڑھیں