اسلام آباد(آن لائن )پا کستان مسلم لیگ ن نے کہا ہے کہ گرین لائن منصوبے سے پی ٹی آئی کا کوئی تعلق نہیں ہے، وزیر اعظم عمران خان ہمارے منصوبوں پرتختیاں لگا کر اور افتتاح کرکے فخر محسوس نہ کیا کریں، کراچی میں احسن اقبال پر تشدد کی تحقیقات کرائی جائے، ملک کرپشن کی نذرہو مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
کراچی کا بلدیاتی نظام خود مختار ہونا چاہئے ،وزیراعظم،گرین لائن بس سروس کا افتتاح
کراچی: وزیراعظم عمران خان گرین لائن منصوبے کے افتتاح کے بعد دعا کررہے ہیں کراچی(اسٹاف رپورٹر) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ لندن اور تہران کی طرح کراچی کا بلدیاتی نظام بھی خودمختار ہونا چاہیے۔جمعہ کو کراچی میں گرین لائن بس منصوبے کے افتتاح کے موقع پران کا کہنا تھاکہ شہرقائد کو جدید مزید پڑھیں
وزیراعظم کا مختصر دورہ کراچی، کسی نئے منصوبے کا اعلان نہیں کیا
کراچی (تجزیاتی رپورٹ: محمد انور) وزیراعظم عمران خان نے جمعہ کو کراچی میں گرین لائن بس ریپڈ سروس کو آزمائشی طور پر چلانے کے لیے بالآخر افتتاح کردیا۔یہ منصوبہ 5 سال کی تاخیر اور کم ازکم 16 ارب روپے کی اضافی لاگت سے سروس شروع کرنے کے قابل ہوا تاہم عوام کے لیے اس سروس مزید پڑھیں
سرداریار محمد رند کا حق دوگوادر تحریک کی مکمل حمایت کا اعلان
کوئٹہ (آن لائن )پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے پارلیمانی لیڈر سردار یار محمد رند نے گوادر میں جاری دھرنے کی حمایت کرتے ہوئے اپنے بیان میں کہا ہے کہ حق دو گوادر تحریک کی مکمل حمایت کا اعلان کرتے ہیں گزشتہ کئی ہفتوں سے جاری تحریک کے تمام مطالبات جائز ہیں گوادر کے مقامی لوگوں مزید پڑھیں
الیکشن کمیشن نے بلاول ،مراد علی شاہ ویگر پر جرمانہ کردیا
پشاور(خبر ایجنسیاں) الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر بلاول زرداری سمیت پارٹی کے دیگر رہنماؤں پر جرمانہ کردیا۔الیکشن کمیشن آف پاکستان نے خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کیلیے بنائے گئے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول زرداری کو 50 ہزار جرمانہ کردیا۔الیکشن مزید پڑھیں
وزیراعظم اعلانات کے بجائے سندھ کیلئے عملی منصوبے پیش کریں،سعید غنی
کراچی (اسٹاف رپورٹر) وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ وزیر اعظم بے شک سندھ کو اپنا صوبہ نہ سمجھیں مگر سندھ پاکستان کا صوبہ ہے۔ گزشتہ ساڑھے 3 سال کے دوران وزیر اعظم صرف 4 سے 5 مرتبہ چند گھنٹوں کے لیے ہی سندھ آتے ہیں۔وہ جمعہ کو کراچی پریس کلب کو مزید پڑھیں
آئندہ ہفتوں میں پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کی جائے گی، شوکت ترین
اسلام آباد: وفاقی مشیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ آئندہ ہفتوں میں پاکستان میں پیٹرول کی قیمتوں میں کمی بھی کی جائے گی۔ غیر ملکی اردو ویب سائیٹ کو دیئے گئے انٹرویو میں شوکت ترین نے کہا کہ حکومت آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے کے تحت منی بجٹ اگلے ہفتے لا رہی ہے مزید پڑھیں
2 ماہ میں بجلی صارفین پر115 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑا
اسلام آباد: 2 ماہ میں بجلی کی قیمت میں اضافے سے صارفین پر115ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑا۔ ذرائع کے مطابق نومبرسے اب تک بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 8 روپے 94 پیسے اضافے سے صارفین کو115ارب روپے کا اضافی بوجھ اٹھانا پڑا۔ 2 ماہ کی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی7 روپے26 پیسے فی یونٹ مزید پڑھیں
گرین لائن کی افتتاحی تقریب کے موقع پر پی ٹی آئی کارکنان کا احتجاج، دھرنا
کراچی میں گرین لائن بس منصوبے کی افتتاحی تقریب میں شرکت سے روکنے پر پی ٹی آئی کارکنوں نے احتجاج کیا۔ بس کے افتتاح سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں اور سیکیورٹی عملے میں تلخ کلامی بھی ہوئی۔ تحریک انصاف کے کارکنان نے افتتاحی تقریب میں شرکت کی اجازت نہ ملنے پر دھرنا دے دیا۔ مزید پڑھیں
الیکشن قوانین کی خلاف ورزی پر وزیر ٹرانسپورٹ کے پی پر جرمانہ عائد
پشاور: بلدیاتی انتخابات میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر وزیر ٹرانسپورٹ خیبرپختونخوا پر جرمانہ عائد کردیا گیا۔ بلدیاتی انتخابات میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر الیکشن کمیشن کی کارروائیاں جاری ہیں، الیکشن کمیشن نے کارروائی کے دوران خیبرپختونخوا کے وزیر ٹرانسپورٹ ملک شاہ محمد وزیر اور جے یو آئی کے ایم این اے زاہد مزید پڑھیں