سندھ اسمبلی نے ہفتہ کو اپوزیشن کی شدید ہنگامہ آرائی، احتجاج اور ہلڑ بازی کے دوران سندھ بلدیاتی ترمیمی بل بعض نئی ترامیم کے ساتھ ایک مرتبہ پھر منظور کرلیا، پہلے منظور کئے جانے والے بل پرگورنر سندھ نے بعض اعتراضات لگاکر اسے واپس ایوان کو بھیجوادیا تھا جس کی ایوان نے آج اپنے ہنگامہ مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
25دسمبر کو گورنر ہاؤس کراچی میں جشن قائداعظم منایا جائے گا، فوادچوہدری
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا کہ 25دسمبر کو گورنر ہاؤس کراچی میں جشن قائداعظم منایا جائے گا جس میں چاروں صوبوں کے وزرائے اعلی شرکت کریں گے جس کے انتظامات صدر آرٹس کونسل کراچی محمد احمد شاہ کے حوالے کیے گئے ہیں م مارچ 2022کو آرٹس کونسل کراچی میں ہونے والی مزید پڑھیں
وزیراعظم کا دورہ میانوالی، 3 ماحول دوست منصوبوں کا افتتاح کیا
وزیراعظم عمران خان نے میانوالی دورے کے موقع پر 3 ماحول دوست منصوبوں کا افتتاح کر دیا۔ ان میں نمل ایکٹیوو ٹورازم سنٹر ، بلکسر میانوالی روڈ اور ایم ایم روڈ کی تعمیر نو شامل ہے ان روڈز پہ 3 ارب 62 کروڑ روپے لاگت آئے گی جبکہ ملک کے سب سے بڑے میواکی نمل مزید پڑھیں
سندھ اسمبلی میں 2 ترمیمی بل پیش ، اپوزیشن کی ہنگامہ آرائی
سندھ اسمبلی کے اجلاس کے دوران فیکٹریز ترمیمی ایکٹ اور سندھ سول کورٹس ترمیمی بل پیش کیئے گئے، اپوزیشن نے ہنگامہ آرائی کی۔فیکٹریز ترمیمی ایکٹ بل وزیرِ برائے پارلیمانی امور مکیش چاولہ نے پیش کیا۔بل کے خلاف سندھ اسمبلی میں اپوزیشن ارکان نے نعرے لگائے اور اسپیکر ڈائس کے سامنے ایجنڈے کی کاپیاں پھاڑ دیں۔ مزید پڑھیں
سندھ رینجرز کا گڈاپ کے کوچی کیمپ میں فری میڈیکل کیمپ
پاکستان رینجرز(سندھ) کی جانب سے کراچی گڈاپ کے علاقے کوچی کیمپ میں فری میڈیکل کیمپ کااہتمام کیا گیا جس میں علاقے کے غریب اور مستحق افراد کو مفت طبی سہولیات مہیا کی گئیں۔ اس موقع پرچائلڈ اسپیشلسٹ، میڈیکل اسپیشلسٹ، آئی اسپیشلسٹ، ای این ٹی اسپیشلسٹ، ڈرماٹالوجسٹ، گائنا کالوجسٹ اور لیڈی ڈاکٹرزنے 1200 سے زائد مریضوں مزید پڑھیں
پولیو ورکرز پر حملہ کرکے ریاست کی رٹ کو چیلنج کیاگیا، بلاول بھٹو
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے خیبرپختونخوا کے ضلع ٹانک میں انسداد پولیو مہم کی ٹیم پر دہشت گردوں کے حملے کی مذمت کی ہے اور پولیو ٹیم پر حملے کے دوران شہید ہونے والے پولیس اہل کار کے اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا مزید پڑھیں
شادی تقریب میں فائرنگ سے نوجوان ہلاک ،ڈکیتوں نےکیش وین ملازم کو گولی ماردی
فیصل آباد : شادی کی تقریب میں فائرنگ سے نوجوان کی ہلاک ہوگیا،جبکہ ڈکیتوں نے کیش وین اسٹاف کے گولی ماردی۔ رپورٹ کے مطابق فیصل آباد میں تھانہ صدر کے علاقہ ٹی این ٹی کالونی میں 204ر۔ب کے عثمان کی شادی کی تقریب جاری تھی کہ اس دوران ملزمان کی فائرنگ سے 202ر۔ب بھائی والا مزید پڑھیں
غضنفر بلور کے فیصلے سے بلورخاندان کا کوئی تعلق نہیں، حاجی غلام احمد بلور
عوامی نیشنل پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر حاجی غلام احمد بلور نے غضنفربلور کی پی ٹی آئی میں شمولیت کے فیصلے سے لاتعلقی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ غضنفر بلور کا فیصلہ انفرادی ہے، بلورخاندان کا اس فیصلے سے کوئی تعلق نہیں۔ ان کاکہنا تھا کہ بلورخاندان روز اول کی مزید پڑھیں
کرپشن کرنے والوں سے کبھی مفاہمت نہیں کریں گے، وزیراعظم عمران خان
وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہم تمام دائیں اور بائیں بازوں کے گروپوں، بلوچستان اور وزیرستان کے لوگوں سے مفاہمت کرنے کو تیار ہیں اور بات چیت کے ذریعے مسائل حل کریں گے، لیکن کرپشن کرنے والوں سے کبھی مفاہمت نہیں کریں گے۔ میانوالی میں منصوبوں کا افتتاح اور یونیورسٹی کا سنگ مزید پڑھیں
بیجنگ میں سرمائی اولمپکس 2022 کے سفارتی بائیکاٹ پر پاکستان کی تنقید
دفتر خارجہ نے امریکا اور چند دیگر ممالک کی جانب سے منصوبہ بندی کے تحت بیجنگ میں سرمائی اولمپکس 2022 کے سفارتی بائیکاٹ پر تنقید کرتے ہوئے کھیلوں کو سیاست سے الگ رکھنے کا مطالبہ کیا ہے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان عاصم افتخار نے ہفتہ وار میڈیا بریفنگ کے دوران کہا کہ ’پاکستان کھیلوں کو مزید پڑھیں