خیبر پختونخوا کے ضلع ٹانک میں مسلح افراد کی انسداد پولیو ٹیم پر فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

خیبر پختونخوا کے ضلع ٹانک میں مسلح افراد کی فائرنگ سے پولیو ویکسی نیشن ورکرز کی سیکیورٹی پر مامور ایک پولیس اہلکار شہید اور ایک زخمی ہوگیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ’اے پی‘ کے مطابق ویکسی نیشن مہم کے ترجمان ایمل خان نے کہا کہ فائرنگ کا واقعہ پولیو کے خلاف پانچ روزہ مہم مزید پڑھیں

کیا ٹی ٹی پی مذاکرات کے غبارے سے ہوا نکل چکی ہے؟

کالعدم تحریک طالبان کی جانب سے یکطرفہ طور پر گذشتہ ایک ماہ سے جاری جنگ بندی کے خاتمے کا اعلان کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ حکومت پاکستان نے ان فیصلوں پر عمل درآمد نہیں کیا جن پر اتفاق ہوا تھا۔ گذشتہ رات کالعدم تنظیم تحریک طالبان کے ترجمان محمد خراسانی کی جانب سے میڈیا مزید پڑھیں

پیپلزپارٹی آمریت کی پیداوار ہے،بلاول ابھی نوارد ہیں انہیں کچھ علم ہی نہیں

اسلام آباد (میاں منیر احمد ) پیپلزپارٹی آمریت کی پیداوار ہے‘بلاول ابھی نووارد ہیں‘ انہیں علم ہی نہیں وہ کیا کہہ رہے ہیں‘ آصف زرداری نے پارٹی قیادت سنبھالنے کے بعد جو بھی فیصلے کیے ہیں وہ جمہوریت کے لیے نہیں بلکہ صرف اقتدار میں آنے اور اس میںرہنے کے لیے کیے ہیں‘ پی پی مزید پڑھیں

ملک میں کورونا کے فعال کیسز میں کمی برقرار، تعداد 9511 ہوگئی

ملک بھر میں کورونا وائرس کے مزید 11 مریض زندگی کی بازی ہار گئے۔ اموات کی مجموعی تعداد 28 ہزار 823 ہوگئی۔ کورونا سے متعلق سرکاری ویب سائٹ کے مطابق پچھلے 24 گھنٹے کے دوران 11 مریض انتقال کرگئے جب کہ 395 نئے کیسز بھی سامنے آگئے۔ کیسز کی مجموعی تعداد 12 لاکھ 88 ہزار مزید پڑھیں

سانحہ اے پی ایس کیس: حکومت کو رپورٹ جمع کرانے کیلیے مزید مہلت

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے سانحہ اے پی ایس کیس میں رپورٹ جمع کرانے کے لیے حکومت کو مزید مہلت دے دی۔ ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ حکومت کو رپورٹ جمع کرانے کے لیے مزید 3 ہفتے کا وقت دے دیا، وزیراعظم کے دستخط کے ساتھ رپورٹ جمع کرانے کے لیے مزید پڑھیں

سانحہ سیالکوٹ کے ملزمان کا ٹرائل جیل میں کروانے کا فیصلہ

لاہور: سانحہ سیالکوٹ کے ملزمان کا ٹرائل روزانہ کی بنیاد پر جیل میں کروانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق امن وامان کی صورتحال کے باعث ٹرائل جیل کروایا جائے گا، پراسیکیوشن اور پنجاب حکومت کے اجلاس میں جیل ٹرائل کا فیصلہ کیا گیا۔ جیل انتظامیہ کو انتظامات مکمل کرنے کی ہدایات جاری مزید پڑھیں

ڈھائی کروڑ بچے اسکولوں سے باہر مزدوری کرنے پر مجبور ہیں،سراج الحق

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق الخدمت فائونڈیشن کی سالانہ ٹیلنٹ ایوارڈ تقریب سے خطاب کررہے ہیں لاہور(نمائندہ جسارت)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ حکمرانوں نے قائداعظم محمد علی جناحؒ کے فلاحی ریاست کے نظریے سے انحراف کیا۔ ظالم اشرافیہ ملک پر 74سال سے مسلط ہے جسے غریب کے چولھے کی نہیں مزید پڑھیں

آئندہ ہفتوں میں پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کریں گے،شوکت ترین

اسلام آباد(صباح نیوز)مشیر خزانہ شوکت ترین نے کہاہے کہ آئندہ ہفتوں میں پاکستان میں پیٹرول کی قیمتوں میں کمی بھی کی جائے گی۔غیر ملکی اردو ویب سائٹ کو دیے گئے انٹرویو میں ان کا کہنا تھاکہ حکومت آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے کے تحت منی بجٹ اگلے ہفتے لا رہی ہے لیکن اس میں مزید پڑھیں

کارکنان کراچی بچائو مارچ کی بھرپور تیاریاں کریں،حافظ نعیم الرحمٰن

کراچی: حق دو کراچی مہم ‘ امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کی اپیل پر دستخطی مہم کے دوران شہرکے مختلف علاقوں میں شہری بینرز پر دستخط کرکے احتجاج ریکارد کرارہے ہیں کراچی(اسٹاف رپورٹر)امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کارکنان کو ہدایت کی ہے کہ بلدیاتی انتخابات کی بھرپور تیاری شروع کریں مزید پڑھیں

گوادر میں تاریخی ریلی لاکھوں افراد کی شرکت،ریاست نہیں حق غصب کرنے والوں کیخلاف ہیں،مولانا ہدایت الرحمٰن

گوادر: جماعت اسلامی پاکستان کی اپیل پرحق دو گوادر ریلی میں لاکھوں افراد شریک ہیں گوادر(آن لائن/مانیٹرنگ ڈیسک) جماعت اسلامی کی ’’حق دو گوادر کو‘‘تحریک کی کال پر جمعہ کو تاریخی ریلی نکالی گئی جس لاکھوں مرد وخواتین نے شرکت کی۔اس موقع پر تحریک کے سربراہ مولانا ہدایت الرحمن نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں