جمہوریت کانفرنس: ‘پاک امریکہ تعلقات پر گفتگو کے لیے یہ فورم مناسب نہیں’

پاکستان نے امریکہ میں ہونے والی دو روزہ ‘جمہوریت کانفرنس’ میں شرکت سے معذرت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اس موضوع پر مناسب وقت پر بات چیت کرے گا۔ پاکستان کی طرف سے یہ فیصلہ کس بنیاد پر کیا گیا اور اس کے کیا اثرات مرتب ہو سکتے ہیں؟ تفصیلات جانتے ہیں پاکستان کے مزید پڑھیں

ملک میں کورونا سے مزید 9 جاں بحق، 313 نئے کیسز رپورٹ

ملک بھر میں کورونا وائرس کے مزید 9 مریض زندگی کی بازی ہار گئے۔ اموات کی مجموعی تعداد 28 ہزار 812 ہوگئی۔ کورونا سے متعلق سرکاری ویب سائٹ کے مطابق پچھلے 24 گھنٹے کے دوران 9 مریض انتقال کرگئے جب کہ 313 نئے کیسز بھی سامنے آگئے۔ کیسز کی مجموعی تعداد 12 لاکھ 88 ہزار مزید پڑھیں

پاکستان سٹیزن پورٹل پر شہریوں کی اندراج شدہ تعداد میں ریکارڈ اضافہ

اسلام آباد: پاکستان سٹیزن پورٹل پر شہریوں کی اندراج شدہ تعداد میں ریکارڈ اضافہ ہوگیا۔ وزیراعظم ڈلیوری یونٹ نے ماہانہ اعداد و شمار جاری کردیے جس کے مطابق پاکستان سٹیزن پورٹل پر شہریوں کی تعداد 37 لاکھ سے تجاوز کرگئی۔ وزیراعظم آفس کے مطابق پنجاب 22 لاکھ، خیبر پختونخوا 6 لاکھ اور سندھ سے 5 مزید پڑھیں

آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے سیکیورٹی وفد کا وزارت داخلہ کا دورہ، سیکیورٹی پر بریفنگ

اسلام آباد: آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے سیکیورٹی وفد نے وزارت داخلہ کا دورہ کیا، جس میں انہیں آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کو دورہ پاکستان کے دوران فول پروف سیکیورٹی کی یقین دہانی کروائی گئی۔ میڈیا ریورٹس کے مطابق آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے سیکیورٹی وفد نے وزارت داخلہ کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے وزیر داخلہ شیخ مزید پڑھیں

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی جائے گی، مشیر خزانہ

اسلام آباد: وفاقی مشیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ آئندہ ہفتوں میں پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کی جائے گی۔ غیر ملکی ویب سائٹ کو انٹریو دیتے ہوئے شوکت ترین نے کہا کہ حکومت آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے کے تحت منی بجٹ اگلے ہفتے لارہی ہے، لیکن اس میں کھانے پینے مزید پڑھیں

HEC کے تحت کامیاب جوان کھیلوں کے مقابلے بدانتظامی کا شکار

کراچی: اعلیٰ تعلیمی کمیشن اسلام آباد کے تحت وفاقی دارالحکومت میں جاری “وزیر اعظم کامیاب جوان اسپورٹس ڈرائیوو 2021″ کا پروگرام متعلقہ حکام کی نااہلی کے سبب بدترین بد انتظامی کا شکار ہوگیا۔ “وزیر اعظم کامیاب جوان اسپورٹس ڈرائیوو 2021″ اسپورٹس ایونٹ میں ملک کی مختلف جامعات کی والی بال، فٹ بال اور باکسنگ سمیت دیگر کھیلوں مزید پڑھیں

’’ موب جسٹس‘‘ جائز نہیں ، معاشرتی رویوں کو تبدیل کرنا ہوگا، ایکسپریس فورم

لاہور: پنجاب میں پہلی ہیومن رائٹس پالیسی کے بعد اب پہلی مرتبہ برطانوی طرز کا ہیومن رائٹس ایکٹ لایا جا رہا ہے، تمام اضلاع میں انسانی حقوق کی کمیٹیاں موثر کام کر رہی ہیں، پاکستان میں رہنے والے تمام افراد بلا تفریق مذہب، رنگ، نسل، برابر شہری ہیں، شرعی اور قانونی اعتبار سے انہیں تمام انسانی مزید پڑھیں

وزیراعظم آج کراچی گرین لائن کا افتتاح کریں گے

 کراچی: وزیراعظم عمران خان آج  کراچی کے پہلے جدید ٹرانسپورٹ نظام گرین لائن منصوبے کا افتتاح کریں گے۔ وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے ہیں۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوھدری بھی ان کے ہمراہ ہیں۔ ترجمان وزیراعظم ہاؤس کے مطابق گرین لائن بس ریپڈ ٹرانزٹ سسٹم 35.5 ارب روپے کی خطیر مزید پڑھیں

موسم سرما کی تعطیلات؛ تعلیمی ادارے 20 دسمبر سے 2 جنوری تک بند رہیں گے

کراچی: محکمہ تعلیم سندھ کی ورکنگ کمیٹی نے صوبے کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات 20 دسمبر سے شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ صوبے کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات 2 جنوری تک جاری رہیں گی اور سندھ میں تعلیمی ادارے موسم سرما کی تعطیلات کے بعد دوبارہ 3 جنوری 2022 مزید پڑھیں

شہباز شریف اور حمزہ کے خلاف منی لانڈرنگ مقدمے میں پیش رفت

 لاہور: شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے خلاف ایف آئی اے کے منی لانڈرنگ مقدمے میں بڑی پیش رفت ہوگئی۔ ایف آئی اے نے شہباز شریف، حمزہ شہباز اور دیگر کے خلاف چالان تیار کر لیا۔ ذرائع کے مطابق ایف آئی اے نے چالان میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو مرکزی ملزم نامزد کیا ہے۔ شہباز مزید پڑھیں