مظفر گڑھ کی تحصیل کوٹ ادو میں حالات سے تنگ آکر دو بیویوں کے شوہر نے ٹرین کے نیچے سر دیدیا۔کینال کالونی کے رہائشی علی رضا نامی شخص نے اپنے گھر کے سامنے سے گزرنے والے ریلوے ٹریک پر خود کشی کرلی۔سٹی پولیس اور ریسکیو 1122 کی ٹیمیں موقع پر پہنچیں، پولیس نے ڈیڈ باڈی مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
سندھ حکومت کا مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن کا فیصلہ
محکمہ صحت سندھ نے کراچی کے ضلع شرقی میں اومی کرون ویرینٹ کے پھیلاؤ کے خدشے کے پیش نظر مائیکرواسمارٹ لاک ڈاؤن کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق محکمہ صحت سندھ کی جانب سے ڈپٹی کمشنر شرقی کو مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن کا کہا گیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق کراچی کے ایک نجی مزید پڑھیں
فیصل واؤڈا کی الیکشن کمیشن میں نااہلی کیس کی کارروائی رکوانے کی درخواست خارج
اسلام آبادہائی کورٹ نے سینیٹر فیصل واؤڈا کی الیکشن کمیشن میں نااہلی کیس کی کارروائی رکوانے کی درخواست خارج کردی۔جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگ زیب پر مشتمل اسلام آباد ہائی کورٹ کے 2 رکنی بینچ نے الیکشن کمیشن میں نااہلی کیس کی کارروائی رکوانے کے لیے سینیٹر فیصل واؤڈا کی درخواست مزید پڑھیں
موٹروے پولیس اور شوگر ملز کے ٹریفک حادثات کی روک تھام سے روڈ سیفٹی سیمینار کا انعقاد
موٹر وے پولیس اور شوگر ملز انتظامیہ کے اشتراک سے ٹریفک حادثات کی روک تھام کے حوالے سے روڈ سیفٹی سیمینار کا انعقاد کیا گیا سیمینار میں ڈی ایس پی موٹروے تنویر اصغر اور ڈی ایس پی سائرہ طارق نے جی ایم شوگر ملزفیضان لاشاری نے خطاب کیا ٹریکٹر ٹرالی ڈرائیورز کی بھرپور شرکت تفصیلات مزید پڑھیں
مسئلہ کشمیر حل نہ ہوا تو جنوبی ایشیا کا امن خطرے میں پڑ جائے گا، ڈاکٹر خالد محمود خان
جماعت اسلامی آزادجموں وکشمیر کے امیر ڈاکٹر خالد محمود خان نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر حل نہ ہوا تو جنوبی ایشیا کا امن خطرے میں پڑ جائے گا ایٹمی قوتوں کے درمیان جنگ سے پوری دنیا کا امن تباہ ہوجائے گا ،انسانی حقوق کے عالمی دن منانے کے بجائے ہندوستان کو مجبور کیا جائے مزید پڑھیں
سپریم کورٹ میں آغا سراج درخواست کی درخواست ضمانت کی سماعت ‘نیب کو نوٹس جاری
سپیکر سندھ اسمبلی اور پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما آغا سراج درانی جنوری کے دوسرے ہفتے تک جیل میں رہیں گے۔ جمعرات کوسپریم کورٹ میں آغا سراج درانی کی ضمانت کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ان کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ آغا سراج درانی نے نیب حکام کو گرفتاری دے دی ہے اوراحتساب عدالت نے مزید پڑھیں
پاک بحریہ کی آبدوز نے عظیم تاریخ رقم کی‘50سال تکمیل پر خصوصی ویڈیو جاری
پاک بحریہ نے ہنگور ڈے گولڈن جوبلی پرخصوصی ویڈیو ریلیز کردی۔ نیول چیف کا کہنا ہے کہ ہم اپنی مادر وطن کی حفاظت کے لیے تمام خطرات سے نمٹنے کے لیے تیار ہیں۔پاک بحریہ نے ہنگور ڈے گولڈن جوبلی کے موقع پر خصوصی ویڈیو ریلیز کی ہے۔ویڈیو میں پاک بحریہ کی آبدوز ہنگور کی مزید پڑھیں
کرپشن کرنا عوام کے حقوق پر ڈاکہ ڈالنا ہے،وزیر اعلیٰ پنجاب
وزیر اعلیٰ پنجاب سرادر عثمان بزدار نے کہا ہے کہ کرپشن کرنا عوام کے حقوق پر ڈاکہ ڈالنے کے مترادف ہے‘بدعنوانی ایک سماجی ظلم اوربہت بڑی معاشرتی برائی ہے‘تحریک انصاف کی حکومت کرپشن کے خاتمے کا ایجنڈا لے کر اقتدار میں آئی‘ نئے پاکستان میں کرپٹ لوگوں کی کوئی گنجائش نہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مزید پڑھیں
عدالت کا گداگر کی درخواست پر پولیس اہلکاروں کو نوٹس
کراچی: عدالت نے معزور گداگر کی درخواست پر بھتہ لینے والے پولیس اہلکاروں کے کیخلاف نوٹس جاری کردیے۔ سیشن عدالت جنوبی نے پولیس اہلکاروں کی جانب سے بھتہ لینے کیخلاف معزور گداگر کی درخواست پر نوٹس جاری کردیے۔ کراچی سٹی کورٹ میں سیشن عدالت جنوبی کے روبرو پولیس اہلکاروں کی جانب سے بھتہ لینے کیخلاف معزور مزید پڑھیں
(ن) لیگ نے کراچی گرین لائن منصوبے کا علامتی افتتاح کردیا
(ن) لیگ نے کراچی گرین لائن کو نواز شریف کا منصوبہ قراردے کرعلامتی افتتاح کردیا۔ پاکستان مسلم لیگ(ن) کے مرکزی سیکریٹری جنرل و سابق وفاقی وزیر احسن اقبال نے کراچی گرین لائن میٹرو بس منصوبے کا علامتی افتتاح کردیا۔ (ن) لیگی کارکنوں نے ناظم آباد 7 نمبر گرین لائن ٹریک پرجانے کی کوشش کی جس مزید پڑھیں