کراچی (رپورٹ: منیر عقیل انصاری) سیاستدانوںکی نااہلی کے باعث پاکستان میں اسٹیبلشمنٹ ترکی کی طرح کمزور نہیں ہو سکتی ‘ سیاسی تاریخ اور نظام مختلف ہونے کے باعث دونوں ممالک کاموازنہ ممکن نہیں‘ ترک لیڈرشپ عوام کی خدمت اور پاکستان کی بینک بیلنس بڑھاتی ہے‘ ہمارے ملک میں سیاسی جماعتوں نے جمہوریت کا بہت زیادہ مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
جماعت اسلامی کا 12 دسمبر کو یوم یکجہتی بلوچستان منانے کا فیصلہ
امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق منصورہ میں مرکزی نظم کے اجلاس کی صدارت کررہے ہیں لاہور(نمائندہ جسارت) جماعت اسلامی پاکستان اتوار 12دسمبر کو ’’یوم یکجہتی بلوچستان‘‘ منائے گی۔ سانحہ سیالکوٹ پوری قوم کے لیے شرمندگی کا باعث بنا۔ واقعے میں ملوث افراد کو کڑی سزا دی جائے۔ بلدیاتی الیکشن اور عام انتخابات میں اپنے مزید پڑھیں
کورکمانڈرز کانفرنس،سانحہ سیالکوٹ کا نوٹس ،ایسے عناصر سے کوئی سمجھوتا نہ کرنے کا عزم
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت کور کمانڈرز کا اجلاس ہو رہا ہے راولپنڈی(خبرایجنسیاں) کور کمانڈر کانفرنس نے سانحہ سیالکوٹ کا نوٹس لیتے ہوئے عزم ظاہر کیا ہے کہ ایسے عناصر کے خلاف کوئی سمجھوتا نہیں کیا جائے گا۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مزید پڑھیں
صحافی سمیع ابرائیم نے فواد چوہدری کے خلاف نااہلی کی درخواست واپس لے لی
اسلام آباد: صحافی سمیع ابرایئم نے وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کے خلاف نااہلی کی درخواست واپس لے لی ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیف جسٹس اطہر من اللہ نے صحافی سمیع ابرایئم کی جانب سے وزیر اطلاعات فواد چوہدری کے خلاف دائر کردہ درخواست پر سماعت کی۔ سماعت پر سمیع ابرائیم مزید پڑھیں
عدالتی فیصلے کیخلاف قانون سازی نہیں ہوسکتی،سپریم کورٹ
سپریم کورٹ کے جج جسٹس منصور علی شاہ نے کہا ہے کہ عدالتی فیصلے کیخلاف قانون سازی نہیں ہوسکتی۔ جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 5رکنی لارجر بینچ نے ایکٹ 2010 کے ذریعے بحال ملازمین کو برطرف کرنے کے فیصلے کیخلاف نظر ثانی درخواستوں پر سماعت کرتے ہوئے آرڈیننس اور ایکٹ کے ذریعے بحال مزید پڑھیں
دودھ کی قیمت کے معاملے پر کمشنر کراچی ذاتی حیثیت میں عدالت طلب
سندھ ہائی کورٹ نے دودھ کی نئی قیمتوں کے تعین اور طریقہ کار کا معاملے پر کمشنر کراچی اقبال میمن کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔ درخواست گزار ریٹیلرز کے وکیل نے دودھ کی قیمتیں مقرر کرنے پر سندھ ہائی کورٹ میں تحفظات کا اظہار کردیا جس پر عدالت نے حکم پر عملدرآمد نہ کرنے مزید پڑھیں
ہم کسی بلاک کا حصہ نہیں، امریکا اور چین کے درمیان فاصلے کم کرنا چاہتے ہیں، وزیراعظم
اسلام آباد: ہم کولڈ وار اور نہ ہی کسی بلاک کا حصہ بننا چاہتے ہیں، امریکا اور چین کے درمیان فاصلے کم کرنا چاہتے ہیں۔ پرامن جنوبی ایشیا کے عنوان سے متعلق تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ بھارت نے ہماری امن کی خواہش کو کمزوری سمجھا، آر ایس ایس مزید پڑھیں
ن لیگ نے کراچی گرین لائن منصوبے کا علامتی افتتاح کردیا
کراچی: پاکستان مسلم لیگ ن نے کراچی میں گرین لائن بس منصوبے کا علامتی افتتاح کردیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنماؤں احسن اقبال، محمد زبیر اور مفتاح اسماعیل نے کراچی میں گرین لائن بس منصوبے کا علامتی افتتاح کردیا ہے، افتتاحی تقریب میں مسلم لیگ ن کی مقامی قیادت اور مزید پڑھیں
کراچی میں اومیکرون کے مشتبہ کیس کی ابھی تک تصدیق نہیں ہوئی، قومی ادارہ صحت
کراچی: شہر قائد میں کرونا کی نئی قسم اومیکرون کا کیس سامنے آنے کی خبروں پر قومی ادارہ صحت کی وضاحت سامنے آگئی۔ قومی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ کراچی سے رپورٹ اومی کرون ویرینٹ کے مشتبہ کیس کی تاحال تصدیق نہیں ہوئی ہے اس سلسلے میں مکمل جینوم سیکوئنس ٹیسٹ ہوناباقی ہے جسے مزید پڑھیں
جماعت اسلامی پاکستان 12دسمبر کو ’’یوم یکجہتی بلوچستان‘‘ منائے گی
لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان کا کہنا ہے کہ جماعت اسلامی پاکستان اتوار 12دسمبر کو ’’یوم یکجہتی بلوچستان‘‘ منائے گی، سانحہ سیالکوٹ پوری قوم کے لیے شرمندگی کا باعث بنا، واقعہ میں ملوث افراد کو کڑی سزا دی جائے۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان نے کہا کہ بلدیاتی الیکشن اور عام انتخابات میں اپنے جھنڈے، انتخابی مزید پڑھیں