اسلام آباد: ملک میں گیس کے ذخائر ختم ہونے کو ہیں،وزیر توانائی نے خطرے کی گھنٹی بجادی ہے،وزیر اعظم نے نوٹس لے لیاہے. اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان نے گیس ذخائر میں تیزی سے کمی پر تشویش کا اظہارکرتے ہوئے گیس کی پیداوار میں کمی کا نوٹس لے لیا ۔ وزیر توانائی نے خبردار کیا ہے کہ مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
پشاور جوڈیشل کمپلیکس میں فائرنگ سے خاتون جاں بحق
جوڈیشل کمپلیکس میں فائرنگ سے شیروجھنگی کی رہائشی خاتون جاں بحق ہوگئی تاہم پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے شیروجھنگی کی رہائشی خاتون پر فائرنگ کرنے والے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ فائرنگ کا واقعہ ابتدائی طور پر خاتون کے طلاق کے معاملے کا تنازعہ لگتا ہے، تاہم واقعے مزید پڑھیں
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس
راولپنڈی:آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت دو روزہ 245ویں کور کمانڈرز کانفرنس جی ایچ کیو میں منعقد ہوئی، کانفرنس کے شرکا نے عالمی، علاقائی اور ملکی سلامتی کے حالات کا جائزہ لیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر ) کے مطابق کانفرنس میں آرمی چیف نے سرحدوں مزید پڑھیں
غیرقانونی بھرتیوں کا کیس، سندھ ہائی کورٹ نے قائم علی شاہ کی عبوری ضمانت خارج کر دی
سندھ ہائی کورٹ نے محکمہ اطلاعات سندھ میں غیرقانونی بھرتیوں کے کیس میں سابق وزیراعلی سندھ قائم علی شاہ کی عبوری ضمانت خارج کردی۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ اطلاعات سندھ میں غیرقانونی بھرتیوں کے معاملے پر سندھ ہائیکورٹ میں سابق وزیر اعلی قائم علی شاہ اور شرجیل میمن کی درخواست ضمانت کی سماعت ہوئی۔ عدالت مزید پڑھیں
وزیراعظم نے الیکشن کمیشن کے احکامات ہوا میں اڑا دیئے
وزیراعظم عمران خان الیکشن کمیشن کے احکامات کو نظر انداز کرکے پشاور پہنچ گئے‘ الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات کی تاریخ کا اعلان ہوتے ہی وزیراعظم کو پشاور دورے سے روک دیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات رواں ماہ دسمبر میں ہورہے ہیں جس کے لئے وزیراعظم نے خیبرپختونخوا کے دس لاکھ مزید پڑھیں
سینئر وزیر علیم خان کا عہدے سے استعفیٰ منظور کرلیا گیا
پنجاب حکومت کے سینئر وزیر علیم خان کا عہدے سے استعفیٰ منظور کرلیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علیم خان نے سینئر وزیر کے عہدے سے استعفی دیا تھا جو منظور کرلیا گیا ہے۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق گورنر پنجاب نے علیم خان کا وزارت سے استعفی منظور کرلیا ہے۔ مزید پڑھیں
حکومت نے وزیراعظم کو ملنے والے تحائف کی تفصیل بتانے کیخلاف درخواست پر پھر مہلت مانگ لی
حکومت نے ایک بار پھر وزیر اعظم عمران خان کو ملنے والے تحائف کی تفصیل بتانے کیخلاف درخواست پر مہلت مانگ لی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں توشہ خانہ تحائف کی تفصیل بتانے کیخلاف حکومتی درخواست پر سماعت ہوئی۔ اٹارنی جنرل نے سپریم کورٹ میں اہم کیس کی سماعت کے باعث التوا کی استدعا کی۔ جسٹس مزید پڑھیں
کراچی میں دودھ کی نئی قیمت مقررکردی گئی
کراچی: شہر قائد میں کمشنر کراچی محمد اقبال میمن نے دودھ کی نئی قیمت 120فی لیٹر مقررکرتے ہوئے نوٹی فکیشن جاری کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کمشنر کراچی نے نوٹی فکیشن جاری کرتے ہوئے کہا کہ دودھ کی نئی قیمت کافیصلہ جائزہ کمیٹی کی رپورٹ کی روشنی میں کیا گیا ہے، سرکاری قیمت پر جمعرات مزید پڑھیں
روسی صدر کا دورہٴ بھارت: پاکستان پر کیا اثرات ہوں گے؟

روس کے صدر ولادی میر پوٹن نے حال ہی میں بھارت کا ایک روزہ دورہ کیا ہے۔ اس دوران دونوں ممالک کے درمیان سرمایہ کاری کے 28 معاہدوں پر دستخط ہوئے۔ یہ دورہ عالمی تناظر میں کیا اہمیت رکھتا ہے؟ اور اس کے پاکستان پر کیا اثرات مرتب ہوں گے؟ جانیے اس ویڈیو میں۔
جمہوریت کانفرنس میں شرکت کرنے یا نہ کرنے والے ملکوں کے ساتھ کام جاری رکھیں گے، وائٹ ہاوس

امریکہ نو اور دس دسمبر کو جمہوریت پر ورچوئل سربراہ اجلاس کی میزبانی کر رہا ہے جس میں پاکستان سمیت 100 سے زیادہ ممالک کو شرکت کی دعوت دی گئی تھی۔