سیالکوٹ جیسے واقعات روکنے کے لیے نئے قوانین بننے چاہییں ، شیخ رشید

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید پریس کانفرنس کررہے ہیں اسلام آباد(خبر ایجنسیاں)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ سیالکوٹ جیسے واقعات روکنے کے لیے نئے قوانین بننے چاہییں۔ پی ڈی ایم 23 مارچ کو لانگ مارچ کا شوق ضرور پورا کرے لیکن تاریخ بدلے ، ورنہ پھر نہ کہے کہ مزید پڑھیں

پی ٹی آئی عوام کیلیے آزمائش بن چکی ، دھرنے والوں کے مطالبات پارلیمنٹ میں اٹھائینگے، سراج الحق

تربت: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق پریس کانفرنس کررہے ہیں تربت / لاہور(نمائندگان خصوصی) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ چترال سے گوادر تک پی ٹی آئی کا سونامی عوام کے لیے آزمائش بن چکا۔ گوادربنیادی سہولیات سے محروم ہے، علاقے کے رہائشیوں نے ہر فورم پر اپنے حق کے لیے مزید پڑھیں

مذہب کی آڑ میں تشدد کرنے والوں کو نہیں چھوڑینگے ، وزیر اعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان آنجہانی پریانتھا کمارا کی تصویر پر پھول رکھ رہے ہیں اسلام آباد(صباح نیوز+آن لائن +اے پی پی+ مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے اعلان کیا ہے کہ مذہب کی آڑ میں تشدد کرنے والوں کو نہیں چھوڑیں گے۔وزیراعظم عمران خان نے آنجہانی سری لنکن فیکٹری منیجر پریانتھا کمارا کی یاد میں مزید پڑھیں

بلدیاتی بل واپس بھیجنے پر گورنر سندھ کا خیر مقدم ۔ کراچی دشمنی قبول نہیں ، حافظ نعیم

کراچی (نمائندہ جسارت) امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے گورنر سندھ کی جانب سے سندھ حکومت کے منظور کردہ بلدیاتی ترمیمی بل 2021ء کو واپس کرنے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ حکومت نے اسمبلی سے غیر جمہوری طریقہ اور رویہ اختیار کرتے ہوئے کراچی دشمن کالا بلدیاتی بل پا س مزید پڑھیں

موروثی سیاست نہ ہونے کی وجہ سے جماعت اسلامی جمہوری پارٹی ہے

کراچی (رپورٹ :قاضی جاوید)موروثی سیاست نہ ہونے کی وجہ سے جماعت اسلامی جمہوری پارٹی ہے‘ اسلام کے بنیادی اصولوں پر قائم ہے‘ہر5سال بعد امیرجماعت کا انتخاب ہوتا ہے‘کسی رکن کو اپنا نام پیش کرنیکی اجازت نہیں‘تبلیغ اور خواتین کے حقوق کیلیے بھی کام کررہی ہے‘دیگر پارٹیوں میں شخصی اجارہ داری ہے‘ہرسال صرف نواز شریف کو مزید پڑھیں

کیا بھارت افغانستان میں طالبان کی حکومت کو تسلیم کرکے پاکستان پر برتری لینا چاہ رہا ہے؟

بھارت افغانستان میں اپنی موجودگی کے لیے مختلف آپشنز پر غور کر رہا ہے، جیسے افغان اسٹاف رکھ کر کام چلایا جائے، یو این کمپاؤنڈ میں کچھ سفارتکاروں اور سیکیورٹی حکام کو بھجوا دیا جائے یا کابل میں بھارتی سفارتخانے کو ہی دوبارہ کم اسٹاف کے ساتھ کھول لیا جائے۔ واضح رہے کہ کابل میں مزید پڑھیں

سی پیک کے زیادہ تر منصوبے مکمل ہیں جبکہ گوادر کی خطے میں بہت زیادہ اہمیت ہے، لی بیجیان

چینی قونصل جنرل لی بیجیان نے کہا ہے کہ چین ۔ پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کے تحت زیادہ تر منصوبے مکمل ہوچکے ہیں جبکہ گوادر خطے میں بہت زیادہ اہمیت اختیار کر گیا ہے۔ کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (کاٹی) کے دفتر کے دورے کے دوران چینی قونصل جنرل نے کہا کہ مزید پڑھیں

لاہور کے شہری بنیادی سہولتوں سے محروم ہیں، رہنما جماعت اسلامی

لاہور: امیر جماعت اسلامی لاہور میاں ذکر اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ شہرلاہور بدترین مسائل کا شکار شہری بنیادی سہولتوں سے محروم ہے۔ امیر جماعت اسلامی لاہور نے کہا کہ لاہور کے گھمبیر مسائل فضائی آلودگی، گیس لوڈشیڈنگ، ٹریفک مسائل،چوری ڈکیتی، ٹوٹی سڑکیں،گندگی،ابلتے گٹر،منشیات فروشی اور سٹریٹ کرائم، سرکاری اداروں میں رشوت ستانی سمیت مزید پڑھیں

حضرت محمدﷺ اور دین کے نام پر کسی نے بھی ظلم کیا تو اس کو چھوڑا نہیں جائے گا، وزیراعظم

وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ملک میں اب سے جنہوں نے دین اور حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کے نام پر کسی پر ظلم کیا اس کو چھوڑا نہیں جائے گا۔ اسلام آباد میں آنجہانی پریانتھا کمارا کی یاد میں تعزیتی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ سانحہ سیالکوٹ مزید پڑھیں

سیالکوٹ میں دل دہلا دینے والا واقعہ ہوا، مجرمان کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی، شیخ رشید

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے سیالکوٹ کے واقعے میں ملوث افراد کے خلاف قانونی کارروائی کے تناظر میں کہا ہے کہ وزارت قانون سے ایسے قوانین آنے چاہئیں کہ اس طرح کے مقدمات کے فیصلے جلد از جلد ہوں۔ اسلام آباد میں نیوز کانفرنس میں انہوں نے کہا کہ سیالکوٹ میں دل دہلا مزید پڑھیں