فنون لطیفہ کا انداز اور مزاج بدل گیا، نیلوفر عباسی

پاکستان کی معروف براڈ کاسٹر ماضی کی ٹی وی اداکارہ اور ادیبہ نیلوفر عباسی نے کہا ہے کہ موجودہ دور میں فنون لطیفہ کا انداز اور مزاج بدل گیا ہے لیکن ماضی میں جو کام ہوتا تھا وہ آج بھی کلاسیک میں شمار کیا جاتا ہے وہ امریکہ سے کراچی آمد کے موقع پر پریس مزید پڑھیں

حافظ نعیم سے ایم کیوایم وفد کی ملاقات ،اے پی سی میں شرکت کی دعوت

کراچی: ایم کیو ایم کا وفد ادارہ نور حق میں ملاقات کے بعد حافظ نعیم الرحمن ساتھ میڈیا سے گفتگوکررہا ہے کراچی(اسٹاف رپورٹر)امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن اور دیگر ذمے داران سے ایم کیو ایم پاکستان کے وفد نے پیر کوادارہ نور حق میں ملاقات کی ۔ سندھ حکومت کی جانب سے منظور مزید پڑھیں

سراج الحق کا گوادر میں فقیدالمثال استقبال ،بلوچوں سے بات کرنا ہوگی،کسی کو حق چھیننے نہیں دیں گے،امیرجماعت اسلامی

گوادر:امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق دھرنے میں شریک ہیں چھوٹی تصویر میں شرکا سے خطاب کررہے ہیں گوادر( نمائندہ خصوصی)امیر جماعت اسلامی سرا ج الحق نے کہا ہے کہ حکمرانوں کو بلوچوں سے بات کرنی ہوگی ، بلوچستان کے عوام کے ساتھ ناانصافی بند کی جائے ۔سیکورٹی کے نام پر لوگوں کی تذلیل برداشت مزید پڑھیں

جسارت کے زیر اہتمام مولانا ظفر علی خان کی یاد میں تقریب

اسلام آباد (اسٹاف رپورٹر) بابائے صحافت مولانا ظفر علی خان جرأت مند، عاشق رسول، مسلمانوں کے سچے ہمدرد اور صحافی تھے۔ انہوں نے صحافت کو مشن کے طور پر اختیار کیا اور بر صغیر کے مسلمانوں کی رہنمائی کی۔ وہ بہترین ادیب اور شاعر تھے۔ انہوں نے عشق رسول میں ڈوب کر نعت کہی۔ ان مزید پڑھیں

بلدیاتی بل اپوزیشن سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،وزیراعلیٰ سندھ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ ان کی حکومت لوکل باڈیز بل پر اپوزیشن سے بات کرنے کو تیار ہے لیکن اگر وہ (اپوزیشن) سیاست کھیلنے، گٹھ جوڑ بنانے اور مقدمات درج کرانے میں دلچسپی رکھتی ہے تو وہ جو چاہیں کریں لیکن ہم بلدیاتی اداروں کو مزید پڑھیں

پاکستان مہنگائی میں پڑوسی ممالک سے بھی آگے نکل گیا

اسلام آباد: پاکستان نے مہنگائی میں پڑوسی ممالک کو بھی پچھے چھوڑ دیا ہے۔ وزارت خزانہ کی دستاویزات کے مطابق پاکستان میں پڑوسی ممالک سے زیادہ مہنگائی ہے، 2021 کے پہلے 10 ماہ میں پاکستان میں مہنگائی بھارت سے زیادہ رہی، جنوری تا ستمبر بھارت اور بنگلادیش میں مہنگائی کی شرخ پاکستان کے مقابلے میں مزید پڑھیں

شہری ووٹنگ مشین کے خلاف عدالت پہنچ گیا

اسلام آباد: حکومت کی جانب سے بنائی ووٹنگ مشین کے خلاف شہری عدالت پہنچ گیا۔ درخواست گزار نے ووٹنگ مشین کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کیا۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ اطہر من اللہ نے استفسار کیا کہ ای وی ایم قانون سازی کی کن شقوں پر اعتراض ہے؟ درخواست نے جواب مزید پڑھیں

رانا شمیم نے اصل بیان حلفی پیش نہ کیا تو فرد جرم عائد کریں گے، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد: ہائیکورٹ نے بیان حلفی کیس میں ریمارکس دیے ہیں ہے کہ اگر پیر تک رانا شمیم کا بیان حلفی نا آیا تو ان پر فرد جرم عائد کریں گے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں سابق چیف جج گلگت بلتستان راناشمیم کے مبینہ بیان حلفی کی خبرپرتوہین مزید پڑھیں

گورنر سندھ نے سندھ لوکل گورنمنٹ ترمیمی ایکٹ کے مسودے پر اعتراض لگادیا

کراچی: گورنرسندھ عمران اسماعیل نے سندھ لوکل گورنمنٹ ترمیمی ایکٹ کے مسودے پر اعتراض لگا کر واپس بھجوا دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گورنر سندھ نے اعتراض اٹھایا کہ میئر کا انتخاب شو آف ہینڈ سے ہوتا ہے، نئے بلدیاتی ترمیمی ایکٹ سے میئر کا انتخاب خفیہ رائے شماری سے ہوگا اور خفیہ رائے مزید پڑھیں

عدالت عظمی نے سندھ میں 25 ہزار روپے کم ازکم اجرت کیخلاف حکم امتناع دیدیا

عدالت عظمی نے سندھ میں 25 ہزار روپے کم ازکم اجرت کیخلاف حکم امتناع دیدیا۔جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے دو رکنی بنچ نے سندھ میں کم از کم اجرت 25 ہزار روپے مقرر کرنے کےخلاف درخواستوں پر سماعت کی۔ عدالت عظمیٰ نے حکم امتناع دیتے ہوئے اٹارنی جنرل پاکستان اور مزید پڑھیں