کراچی:گورنر سندھ عمران اسماعیل نے بلدیاتی ترمیمی بل اعتراضات کے ساتھ واپس کردیا۔ گورنر سندھ نے ترمیمی بل پر اعتراضات کرتے ہوئے کہا کہ ترمیمی بل کا نوٹی فکیشن آئین کے خلاف ہے، خفیہ ووٹنگ سے لوکل باڈی سطح پر ہارس ٹریڈنگ کا خدشہ ہے۔ عمران اسماعیل کا کہنا تھا کہ ڈی ایم سی کے مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
سینیٹ قائمہ کمیٹی خزانہ ،واقعہ سیالکوٹ کیخلاف مذمتی قرارداد متفقہ طور پر منظور
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے سیالکوٹ واقعہ کے خلاف مذمتی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلیہ ہے، قرارداد میں واقعے کی مذمت کے ساتھ پارلیمنٹ کا خصوصی اجلاس بلانے کا مطالبہ بھی کیا گیا ہے،رکن کمیٹی سینیٹر کامل علی آغا نے کہا کہ انتظامیہ کی نااہلی ہے۔انتظامیہ تب پہنچتی ہے جب سارا سانحہ مزید پڑھیں
قائد اعظم کے مجسمے پر نئی عینک نصب کردی گئی
وہاڑی:وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی ہدایت پر قائد اعظم کے مجسمے پر نئی عینک نصب کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق وہاڑی میں ڈی سی آفس کے باہر نصب قائد اعظم کے مجسمے پر وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے نئی عینک لگانے کا حکم دیا تھا۔ پیر کے دن قائد اعظم کے مجسمے پر نئی عینک مزید پڑھیں
سندھ ہائیکورٹ کاڈپٹی ڈائریکٹرجنوبی ایس بی سی اے کوگرفتارکرکے پیش کرنے کاحکم
سندھ ہائیکورٹ نے غیرقانونی تعمیرات کیس میں ایس بی سی اے کے ڈپٹی ڈائریکٹر جنوبی کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دے دیا ۔ سندھ ہائی کورٹ میں پیر کو سٹی کورٹ سے متصل غیرقانونی تعمیرات کیس کی سماعت کے موقع پرعدالت نے ایس بی سی اے کے ڈپٹی ڈائریکٹر جنوبی کو گرفتار کرکے مزید پڑھیں
پاکستان کا بھارت سے بابری مسجد کی جگہ پر مندر کی غیر قانونی تعمیر فوری روکنے کا مطالبہ
پاکستان نے بھارت سے بابری مسجد کی جگہ پر مندر کی غیر قانونی تعمیر فوری روکنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا بابری مسجد کو اصل جگہ پر دوبارہ تعمیر کیا جائے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی دفتر خارجہ کے ترجمان کی جانب سے بابری مسجد کے انہدام کو آج ایک اور سال مکمل ہونے پر اپنے مزید پڑھیں
صدرمملکت عارف علوی نے اینٹی ریپ ایکٹ 2021 پر دستخط کردیئے
صدرمملکت عارف علوی نے اینٹی ریپ ایکٹ 2021 پر دستخط کردیئے، جس کے بعد ایکٹ گزٹ میں شائع ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی رکن قومی اسمبلی ملیکہ بخاری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ صدرمملکت نے اینٹی ریپ ایکٹ 2021 پر دستخط کردیئے، صدر کے مزید پڑھیں
کامیاب جوان قوم کا سب سے بڑا ٹیلنٹ ہنٹ ہے، فرخ حبیب
وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ کامیاب جوان قوم کا سب سے بڑا ٹیلنٹ ہنٹ ہے۔ فرخ حبیب نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا کہ یہ پروگرام وزیراعظم عمران خان کے وڑن کے مطابق پاکستان کے حقیقی ٹیلنٹ کو تربیت، سہولیات اور وسائل فراہم کرے گاتاکہ یہ جوان کھیلوں کے مزید پڑھیں
گھوٹکی، موٹروے چوکی پر ڈاکوں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق
گھوٹکی میں موٹروے 5 کی حفاظتی چوکی پر ڈاکوں کے حملے سے پولیس اہلکارجاں بحق ہوگیا۔ پولیس ترجمان کے مطابق گھوٹکی میں موٹر وے 5 کی حفاظتی چوکی پر ڈاکوں نے حملہ کیا اور اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں چوکی پر تعینات پولیس اہلکار جاں بحق ہوگیا۔ پولیس ترجمان کا بتانا ہے مزید پڑھیں
سعودی عرب سے رقم ملنے پر ڈالر کی قیمت میں 1 روپے کمی
سعودی عرب کی جانب سے پاکستان کو 3 ارب ڈالر کے ڈیپازٹس فراہم کیے جانے کے بعد پیر 6دسمبر کو دوران ٹریڈنگ انٹر بینک اور اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی آئی ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان سے جاری اعدادوشمار کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 1 روپے کمی سے 175.75 مزید پڑھیں
حیدرآباد ڈوب رہا ہے کوئی سدباب کرنے کو تیار نہیں، عبدالقادر ملکانی
تحریک لبیک پاکستان ضلع حیدرآباد کے ناظم اعلی عبدالقادر ملکانی رابطہ سیکریٹری عمران قریشی اراکین اسلم سروری ایڈوکیٹ ذیشان ربانی ندیم عطاری ریاض عطاری نے کہا ہے کہ سندھ کا دوسرا بڑا شہر حیدرآباد گندے پانی میں ڈوب رہا ہے مگر کوئی مسائل کا سدباب کرنے کو تیار نہیں حیدرآباد کی گلیاں سڑکیں حتی کہ مزید پڑھیں