این اے 133 میں شاندار نتائج پر سابق صدر آصف علی زرداری نے کارکنوں کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نے لاہور میں نیا جنم لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر راجہ پرویز اشرف کو فون کرکے مبارکباد دی، انھوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی وسطی مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
12 دسمبر کو رئیس الاحرار چوہدری غلام عباس کی برسی عقیدت واحترام کے ساتھ منائینگے، عارف مغل
12 دسمبر کو قاہد ملت رئیس الاحرار چوہدری غلام عباس مرحوم مغفور کی برسی میں کارکنان آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس حسب روایت نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ منائینگے۔ اورانکی لازوال خدمات کو خراج عقیدت پیش کریں گے قائدملت کی جلائی ہوئی شمع کو ہمیشہ روشن رکھیں گے ان خیالات کا اظہار سابق رابطہ مزید پڑھیں
میجر شبیر شریف شہید کا 50 واں یوم شہادت عقیدت و احترام سے منایا گیا
پاک فوج کے نامور سپوت اور 1971 کی جنگ میں نشان حیدر حاصل کرنے والے میجر شبیر شریف شہید کا 50 واں یوم شہادت عقیدت و احترام سے منایا گیا ۔ میانی صاحب قبرستان لاہور میں میجر شبیر شریف شہید کے مزار پر تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ آرمی چیف اور کور کمانڈر لاہور کی مزید پڑھیں
سری لنکن شہری پرنیاتھا کمارا کی میت سری لنکا روانہ
لاہور: سیالکوٹ میں ہجوم کے ہاتھوں بے دردی سے قتل ہونے والے سری لنکن شہری کی باقیات سری لنکا روانہ کردی گئیں ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق قتل کیے جانے والے نجی فیکٹری کے منیجر اور سری لنکن شہری پریانتھا کمارا کی میت لے جانے کے لیے سری لنکن سفارتخانے کے اہلکار علی الصبح اسپتال مزید پڑھیں
گیس بحران: سوئی نادرن کا بھی سی این جی سیکٹر کو گیس کی فراہمی بند کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد: ملک میں جاری گیس بحران شدت اختیار کر گیا، سوئی سدرن کے بعد سوئی نادررن نے بھی سی این جی سیکٹر کیلئے گیس بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سوئی نادررن نے بھی سی این جی سیکٹر کیلئے گیس بند کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے، جس کے بعد پنجاب اور مزید پڑھیں
سانحہ سیالکوٹ نے ہمارا سر شرم سے جھکا دیا ہے، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ سانحہ سیالکوٹ نے ہمارا سر شرم سے جھکا دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت ملک میں امن وامان کے حوالے سے اجلاس ہوا، جس میں وزیر داخلہ شیخ رشید، وزیر اعلیٰ پنجاب سمیت اہم شخصیات نے شرکت کی، اجلاس میں ملک مزید پڑھیں
سعودی عرب اور پاکستان کے مابین ملازمت واسکل سرٹیفکیشن کے معاہدوں پر دستخط
پاکستان اور سعودی عرب نے ورکرز کی بھرتی اور پہلے سے ملازمت پر موجود افرادی کی مہارت پر سرٹیفیکیشن کے دو معاہدوں پر دستخط کر دیے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق دفتر خارجہ سے جاری بیان میں کہا گیا کہ معاہدے پر پاکستان کے وزیر برائے وفاقی تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت شفقت محمود جبکہ دوسری مزید پڑھیں
حکمرانوں کو غریب کا تڑپنا نظر نہیں آتا،جماعت اسلامی
فیصل آباد(نمائندہ جسارت)جماعت اسلامی پی پی 117 کے زونل ذمہ داران اوریوسی امراء کا اجلاس زونل جنرل سیکرٹری مختارعلی کی زیرصدارت جامع مسجدعثمانیہ باوا چک میں ہوا۔اجلاس میں زونل نائب امیررائے عمرفاروق کلیار، میاں محمدعمران، رائے مجیب الرحمن بھٹی،لیاقت علی،امجدقیوم پراچہ، مصور اقبال چیمہ اوردیگر ذمہ داران شریک تھے۔ اجلاس میں گذشتہ ماہ کی کارکردگی مزید پڑھیں
سیالکوٹ واقعے سے ملک کی بدنامی ہوئی، حافظ محمد افراز
فیصل آباد( )زرعی یونیورسٹی اسلامی جمعیت طلبہ کے ناظم حافظ محمدافزازپڈھانہ نے کہا ہے کہ توہین رسالت انتہائی سنگین جرم ہے لیکن ملزم سے اس کے ارتکاب کے ثبوت بھی اتنے ہی مضبوط ہونے ضروری ہیں،کسی پر یہ سنگین الزام لگا کر خود ہی اسے وحشیانہ اور حرام طریقے سے سزا دینے کاکوئی جواز نہیں۔سیالکوٹ مزید پڑھیں
ٹنڈو محمد خان،بلدیہ ملازمین کی ہڑتال،شہر گندگی کے ڈھیر میں تبدیل
ٹنڈومحمدخان(نمائندہ جسارت) میونسپل ایمپلائز یونین کی اپیل پر میونسپل ورکرز نے صفائی ستھرائی کے کاموں کاساتویں روز بھی بائیکاٹ کردیا ، دفاتر کی تالا بندی ،کام چھوڑ ہڑتال اورمیونسپل آفس کے سامنے بھوک ہڑتال کی گئی ، ہڑتال کے باعث شہر گندگی کے ڈھیر میں تبدیل ہوگیا ، شہر کے مختلف علاقوں ، بازاروں میں مزید پڑھیں