حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)بلدیہ کے ملازمین کی جانب سے مطالبات کی حمایت میں جاری ہڑتال کے ساتویں روز بھی شہر سے کچرا نہیں اٹھایا جاسکا ،جس کے باعث جگہ جگہ کچرے کے ڈھیر لگ گئے ہیں جن سے اٹھنے والے تعفن سے شہریوں کا جینا دوبھر ہوگیا ہے۔ حیدرآباد ، لطیف آباد ،قاسم آباد ، ٹنڈوجام سمیت مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
سکھر،حزب اللہ جکھرو کا مدرسہ تعلیم القرآن اسلامیہ کا دورہ
سکھر (نمائندہ جسارت) جماعت اسلامی سندھ کے اسسٹنٹ جنرل سیکرٹری مولانا حزب اللہ جکھرو نے مدرسہ تعلیم القرآن اسلامیہ کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے مدرسہ کے طلبہ کی دستار بندی بھی کی، مہتمم مدرسہ تعلیم القرآن اسلامیہ حافظ محمد آدم پنہوڑ امیر جماعت اسلامی گاڑھو مقام نے مولانا حزب اللہ کو مدرسہ مزید پڑھیں
حکومت ملازمین کا مسئلہ حل کرنے کو تیار نہیں، عمران قریشی
حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)پاکستان تحریک انصاف ضلعی صدر عمران قریشی نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت کی نااہلی کے باعث بلدیاتی اداروں کے ملازمین ہڑتال پر ہیں جس کے سبب شہری اور دیہی علاقوں میں زندگی مفلوج ہوکر رہ گئی ہے۔ عام شہری کو ہڑتال کے باعث روزمرہ کے کاموں کے لیے پریشانی کاسامنا ہے۔ کئی رو مزید پڑھیں
ماتلی: انتظامیہ کی نااہلی، کشمیری محلہ کی گلیاں سیوریج کے پانی میں ڈوب گئیں
ماتلی (نمائندہ جسارت)گودام ایریا کے قریب کشمیری محلہ پرائمری سمیت سیکنڈری اسکول جانے والی گلی گندے پانی میں ڈوب گئی ، گلی کے سیوریج کے گندے پانی کو مرکزی نالے تک لے جانے والی تمام نالیاں بلاک ہو چکی ہیںاس لیے گندا پانی اس مقام پر جمع رہتا ہے۔اس صورتحال سے مکینوںاور طلبہ کو شدید مزید پڑھیں
حیدرآباد، مسیحی ملازمین کو 20 دسمبر تک تنخواہیں ادا کرنے کا حکم
حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)سندھ کے تمام مسیحی ملازمین کو ایڈوانس تنخواہوں کی ادائیگی کی ہدایت پر محکمہ خزانہ سندھ نے نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔
سکھر، مہران بزمِ ادب و ثقافت کے زیرِ اہتمام محفلِ مشاعرہ
سکھر (نمائندہ جسارت)مہران بزمِ ادب و ثقافت کے زیرِ اہتمام کلچرل کمپلیکس میں محفلِ مشاعرہ کا انعقاد ہوا، جس کی صدارت پروفیسرایاز گل نے کی، جبکہ مہمانانِ خاص میں ڈاکٹرادل سومرو، سابق ڈپٹی میئرسکھر طارق حسین چوہان، ایڈمنسٹریٹر بلدیہ اعلیٰ،علی رضاانصاری تھے جبکہ دیگر اعزازی مہمانوں میں آفتاب عالم قریشی، صدر ایوانِ صنعت وتجارت،سکھرعامرغوری نے مزید پڑھیں
پیپلزپارٹی سندھ کی ترقی میں خصوصی دلچسپی رکھتی ہے،عبدالجبار خان
حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)پاکستان پیپلزپارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی عبدالجبار خان نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت حیدرآباد سمیت سندھ کے تعمیروترقی میں خصوصی دلچسپی رکھتی ہے ۔ یہی وجہ ہے کہ سائٹ ایریا حیدرآباد سمیت دیگر شہری علاقوں میں نکاسی و فراہمی آب سمیت دیگر تعمیراتی کام کرائے جارہے ہیں اور بڑی تعداد میں اسکیموں پر مزید پڑھیں
جموں و کشمیر کی سڑکوں پر نوجوانوں کا خون بہایا جارہاہے، محبوبہ مفتی
نئی دہلی:غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر محبوبہ مفتی نے کہا ہے کہ بھارتی حکومت جموں و کشمیر کوایک ’’پرامن علاقے‘‘ کے طور پر پیش کر رہی ہے جبکہ حقیقت یہ ہے کہ اس کی سڑکوں پر خون بہایا جا رہا ہے اور اپنی رائے کا اظہار مزید پڑھیں
حکومت برآمدات کے فروغ کیلئے ڈیجیٹل مارکیٹنگ پر توجہ دے’ کارپٹ ایسوسی ایشن
کراچی:پاکستان کارپٹ مینوفیکچررزاینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے چیئر پرسن پرویز حنیف نے کہا ہے کہ حکومت کی ذمہ داری ہے کہ وہ نئی عالمی منڈیوں کو تلاش کرے،وہاں کے رجحانات اور ان تک رسائی کے مواقع پیدا کرے۔ کارپٹ ایسوسی ایشن کے رہنما نے کہا کہ بیرون ممالک قائم پاکستانی سفارتخانوں میں فرائض سر انجام مزید پڑھیں
اوور لوڈنگ کا خاتمہ کیا جائے، گڈزٹرانسپورٹرز کا مطالبہ
لاہور:آل پاکستان گڈزٹرانسپورٹ اونرز ایسوسی ایشن کے مرکزی رہنمامحمداویس چوہدری ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ حکومت کی کوئی رٹ نہیں اورادارے من مانیاں کر رہے ہیں،ہمارے آئینی وقانونی مطالبے پر اوور لوڈنگ کا خاتمہ کیا جائے۔ محمد اویس چوہدری کا کہنا تھا کہ دوغلی پالیسی کسی صور ت قبول نہیں،ہمارا مطالبہ قانونی ہے اس کیلئے مزید پڑھیں