ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کی کارروائی ، دو موبائل فرنچائز سیل

 کراچی:ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے سندھ کے مختلف اضلاع میں آپریشن سائبر اسٹارم کرتے ہوئے 2 موبائل فرنچائز سیل کردیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایف آئی اے کی ٹیم نے سکھر اور گھوٹکی میں 2 موبائل فرنچائز پر چھاپے مارے اور دکانوں کو سیل کردیا،سیل کی گئی دکانوں سے جعلی سمز رجسٹرڈ کراکر مزید پڑھیں

“سیالکوٹ واقعہ پرسری لنکن حکومت ہمارے اقدامات کو سراہ رہی ہے”

اسلام آباد:وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ سیالکوٹ واقعہ کے حوالے سے سری لنکا کی حکومت ، پاکستان کے اقدامات کو سراہ رہی ہے اوروہ سمجھتی ہے کہ اس سے ہمارے تعلقات پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔ وزیر خارجہ نے کہا کہ واقعہ تکلیف دہ ہے اور افسوسناک ہے اوراس مزید پڑھیں

سانحہ سیالکوٹ کی جامع تحقیقات ہونی چاہئے، قائدین مرکزی علماءکونسل پاکستان

 لاہور: چیئرمین مرکزی علماءکونسل پاکستان صاحبزادہ زاہد محمودقاسمی کا کہنا ہے کہ سانحہ سیالکوٹ قابل مذمت ہے جامع تحقیقات ہونی چاہئے اس واقعہ میں ملوث ملزمان کو سخت سزا دی جائے، یہ سانحہ اسلام اور پاکستان کی بدنامی کا سبب بنا ہے۔ چیئرمین مرکزی علماءکونسل پاکستان نے کہا کہ  توہین رسالت سنگین جرم ہے شرعی مزید پڑھیں

افغانستان کو اکیلا چھوڑنا تاریخی غلطی ہوگی، گورنر پنجاب

لاہور: گور نر پنجاب چوہدری محمدسرورنے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں افغانستان کو اکیلا چھوڑنا ایک تاریخی غلطی ہوگی جس کے خوفناک نتائج نکلیں گے،اگر افغانستان کے اہم معاملے پر توجہ نہ دی گئی تو وہاں انسانی بحران جنم لے سکتا ہے جسے قابو کر نا پھر کسی کے کنٹرول میں نہیں رہے گا۔ مزید پڑھیں

لاہور: این اے 133 کے ضمنی انتخاب میں ن لیگ کی برتری

لاہور:قومی اسمبلی کی نشست این اے 133 ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے، غیر حتمی اور غیر سرکاری اعلان کے مطابق مسلم لیگ ن کی شائستہ پرویز ملک 44ہزار 3سو86ووٹ لے کر کامیاب رہیں۔ لاہور میں قومی اسمبلی کی نشست این اے 133کے انتخاب میں غیر حتمی اور غیر سرکاری اعلان کے مطابق  پیپلز مزید پڑھیں

ا سپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی اسلام آباد سے کراچی منتقل

اسلام آباد:نیب نے سپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج حسین درانی کو اسلام آباد سے کراچی منتقل کردیاگیا۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت کے ایڈمن جج محمد بشیر نے آغا سراج درانی کو کراچی منتقل کرنے کے لئے دو روزہ راہداری ریمانڈ پر نیب کے حوالہ کرنے کا حکم دیا تھا۔ آغا سراج درانی کو سپریم مزید پڑھیں

ملک کے مختلف علاقوں میں موسم سرما کی پہلی برفباری

کوئٹہ: آزادکشمیر سمیت ملک کے بالائی علاقوں نیلم، روالاکوٹ، باغ، نتھیا گلی، گلیات، ہنزہ، گلگت بلتستان، چترال اور مالم جبہ میں شدیدبرفباری جبکہ وفاقی دارالحکومت اور خیبر پختونخوا سمیت ملک کے مختلف حصوں میں موسم سرما کی پہلی بارش سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔ پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی ،بعض پہاڑی علاقوں مزید پڑھیں

کراچی میں کار پر فائرنگ سے وزیراعظم کے معاون خصوصی کے پی آر او زخمی

 کراچی: گلستان جوہر میں کار پر فائرنگ سے وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی علی نواز اعوان کے پی آر او جلال بچلانی زخمی ہوگئے۔ گلستان جوہر پرفیوم چوک پر فائرنگ کے نتیجے میں وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی علی نواز اعوان کے پی آر او جلال بچلانی ہاتھ پر گولی لگنے سے زخمی ہوگئے، مزید پڑھیں

سیالکوٹ سانحہ؛ پریانتھا کمارا قتل کیس میں نئے انکشافات سامنے آگئے

سیالکوٹ: پولیس کا کہنا ہے کہ لاش کو باہر نکالنے کے بعد ملزمان نے فیکٹری کو آگ لگانے کی منصوبہ بندی بھی کی تھی۔  ایکسپریس نیوز کے مطابق سیالکوٹ میں سری لنکن باشندے اور فیکٹری مینیجر پریانتھا کمارا قتل کیس میں نئے انکشافات سامنے آئے ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ہجوم کے پاس پیٹرول کی بوتلیں مزید پڑھیں

کسی میں جرات نہیں کہ ہماری حکومت گراسکے، پرویز خٹک

 پشاور: وزیردفاع پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ کسی میں جرات نہیں کہ ہماری حکومت گراسکے۔ پشاور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیردفاع پرویز خٹک کا کہنا تھا کہ کوئی ان ہاؤس تبدیلی نہیں ہے، میں وزیراعظم عمران خان کے ساتھ کھڑا ہوں اور کوئی جرات نہیں کرسکتا کہ اسمبلی میں ہماری حکومت کو مزید پڑھیں