کراچی: وفاقی وزیر اسد عمر کے مطابق منصوبہ کا افتتاح وزیراعظم عمران خان 10 دسمبر کو کریں گے لیکن کراچی میں جدید ٹرانسپورٹ منصوبہ گرین لائن ریپڈ ٹرانسپورٹ سسٹم کا ٹریک وفاقی حکومت کے دعوؤں کی نفی کررہا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق گرین لائن بس منصوبہ کے آغاز کے لیے پہلے 25 دسمبر کی تاریخ مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
وزیراعظم کا سری لنکن منیجر کی جان بچانے کی کوشش پر شہری کو تمغہ شجاعت دینے کا اعلان
اسلام آباد: وزیراعظم نے سری لنکن منیجر کی جان بچانے کی کوشش کرنے والے شہری کو تمغہ شجاعت دینے کا اعلان کردیا۔ اپنے ٹویٹ میں وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سری لنکن منیجر کو بچانے کی کوشش کرنے والے شہری ملک عدنان کو پوری قوم کی جانب سے بہادری اور شجاعت پر سلام پیش کرتے مزید پڑھیں
دفتر خارجہ نے بیرون ملک سفارتی عملے کو مالی مشکلات کی خبریں مسترد کردیں
اسلام آباد: دفتر خارجہ نے بیرون ملک پاکستانی مشنز کو مالی مشکلات کے حوالے سے خبروں کو مسترد کر دیا اور کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر اس حوالے سے پھیلی خبریں بے بنیاد ہیں۔ اپنے بیان میں دفتر خارجہ کے ترجمان عاصم افتخار نے کہا ہے کہ تمام پاکستان مشنز کو متعلقہ مالیاتی اور بجٹ مزید پڑھیں
اسلام آباد کے تعلیمی اداروں میں مڈٹرم امتحانات معطل کرنے کا اعلان
اسلام آباد: سرکاری تعلیمی اداروں کو میونسپل کارپویشن کے تحت کرنے کے معاملے پر فیڈرل گورنمنٹ ایجوکیشن، جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے ہڑتال جاری رکھتے ہوئے پیر سے تعلیمی اداروں میں شروع ہونے والے مڈ ٹرم امتحانات معطل کرنے کا اعلان کر دیا۔ فیڈرل گورنمنٹ ایجوکیشن، جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا اجلاس چیئرمین فضل مولی کی زیر صدارت مزید پڑھیں
پاکستانیوں کو نوکریاں دینے کیلیے حکومت اور سعودی عرب کے درمیان دو معاہدے
اسلام آباد: سعودی عرب نے پاکستانی ورکرز کی بھرتی اور ہنر کی تصدیق کے پروگرام سے متعلق حکومت کے ساتھ دو معاہدوں پر دستخط کردیے۔ معاہدوں پر دستخط کی تقریب وفاقی وزیر برائے تعلیم، پیشہ ورانہ تربیت اور قومی ورثہ شفقت محمود کے دورہ سعودی عرب کے دوران ہوئی۔ یہ معاہدہ تنازعات کو حل کرنے اور مزید پڑھیں
جرمنی سے بھائی کی شادی میں آنیوالا نوجوان کراچی ایئرپورٹ سے دوست سمیت لاپتہ
کراچی: جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر جرمنی سے بھائی کی شادی میں شرکت کرنے کے لیے آنے والا نوجوان اپنے دوست سمیت لاپتہ ہوگیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق دو دسمبر کو جرمنی سے 26 سالہ ریحان عطا اللہ اپنے بھائی کی شادی میں شرکت کی غرض سے آیا۔ پولیس حکام کے مطابق ریحان کو ایئرپورٹ لینے کے مزید پڑھیں
این اے 133 کے ضمنی الیکشن میں مسلم لیگ (ن) کامیاب
لاہور: حلقہ این اے 133 کے ضمنی الیکشن میں مسلم لیگ (ن) نے کامیابی حاصل کرلی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 133 میں ضمنی الیکشن کے لیے پولنگ کا عمل صبح 8 بجے شروع ہوا جو شام 5 بجے تک بلا تعطل جاری رہا۔ ضمنی انتخاب میں 11 امیدواروں نے حصہ لیا مزید پڑھیں
گرین لائن منصوبے کا افتتاح وزیراعظم عمران خان 10 دسمبر کو کریں گے، اسد عمر
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ وزیراعظم رواں ماہ 10دسمبر کو کراچی کے گرین لائن منصوبے کا افتتاح کریں گے۔ وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی نے اتوار کو سماجی راطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ کراچی میں پہلا جدید ٹرانسپورٹ نظام گرین لائن بی آر مزید پڑھیں
وزیراعظم کا مقتول سری لنکن مینیجر کو بچانے کی کوشش پر ملک عدنان کو تمغہ شجاعت سے نوازنے کا اعلان
وزیر اعظم عمران خان نے سیالکوٹ میں مقتول سری لنکن مینیجر پریانتھا دیاوادنا کی ڈھال بن کر انہیں مشتعل ہجوم سے بچانے کی کوشش کرنے والے شہری ملک عدنان کو بہادری پر تمغہ شجاعت سے نوازنے کا اعلان کیا ہے۔ سیالکوٹ میں پیش آنے والے دلخراش واقعے میں ملک عدنان سری لنکن شہری کو بچانے مزید پڑھیں
افغانستان کے ٹرکوں میں گندم کی منتقلی کی اجازت دینے پر پاکستان کا شکریہ، امیر خان متقی
افغانستان نے بھارت سے گندم لے کر آنے والے ٹرکوں کو براستہ واہگہ اور طورخم افغانستان میں داخل ہونے کی اجازت دینے پر پاکستان کے فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے۔ دفترخارجہ نے گزشتہ روز اعلان کیا تھا کہ پاکسان نے فیصلہ کیا ہے کہ 50 ہزار میٹرک ٹن گندم اور جان بچانے والی ادویات کی مزید پڑھیں