وزیراعظم عمران خان نے گریٹر تھل کینال فیز 2 کی تعمیر کے تنازع پر نوٹس لیتے ہوئے (کل )پیر کو اجلاس طلب کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں چاروں صوبوں کے وزراء آبپاشی کو طلب کیاگیا ہے اور سندھ نے گریٹر تھل کے دوسرے فیز کی تعمیر پر اعتراض اٹھایا تھا۔سندھ کا موقف ہے مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
ایف آئی اے نے جعلی سمز رجسٹریشن میں ملوث نادرا ملازمین سمیت 8 افرادگرفتارکرلیے
وفاقی تحقیقاتی ایجنسی(ایف آئی اے)کے سائبرکرائم ونگ نے سکھر اور گھوٹکی میں جعلی موبائل سِمز کی رجسٹریشن میں ملوث نادرا کے 2 ملازمین سمیت 8 افراد کو گرفتار کرلیا۔ایڈیشنل ڈائریکٹر ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ عمران ریاض نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ اندرون سندھ میں کچے کے ڈاکو جعلی رجسٹریشن مزید پڑھیں
بھارتی جیل سے رہا 10 ماہی گیرکراچی پہنچ گئے
کراچی: بھارتی جیل سے رہائی پانے والے 10 ماہی گیر ہفتہ شام 8 بجے ایدھی سینٹر ٹاور کراچی پہنچ گئے، بھارتی قید سے رہائی پانے والوالوں میں ایک ہی خاندان کے پانچ افراد شامل ہیں،ترجمان فشر مینز کوآپریٹو سوسائٹی کے مطابق 102 پاکستانی ماہی گیر تاحال بھارتی جیلوں میں قید و بند کی صعبتین برداشت مزید پڑھیں
گھر ٹوٹنے سے بچانے کیلئے خاتون سے رشوت مانگنے اور ہراساں کرنے والے ڈپٹی ڈائریکٹرز معطل
بلدیہ عظمی کراچی کے دو ڈپٹی ڈائریکٹرز کو خاتون کو ہراساں کرنے کے الزام میں معطل کردیا گیا، گجر نالے کی متاثرہ خاتون نے ہراسانی کا الزام عائد کیا تھا ، واقعے کی تحقیقات کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے۔ جنسی طور پر ہراساں کرنے پر بلدیہ عظمی کے دو ڈپٹی ڈائریکٹرز کو مزید پڑھیں
ریاست کو انتہائی دائیں بازوکے ساتھ سازبازکا سلسلہ بندکرنا ہوگا، ایچ آرسی پی
ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان نے کہا ہے کہ ریاست کوانتہائی دائیں بازوکے ساتھ سازباز کا سلسلہ بندکرنا ہوگا۔ ہفتہ کوسیالکوٹ واقعے پر ردعمل میں ایچ آر سی پی کا کہنا ہے کہ افسوس سے کہنا پڑتا ہے کہ واقعے پر ریاست کا ردعمل بزدلانہ رہا، ہجوم نے بے بنیاد الزامات پر ناقابل تصور بربریت مزید پڑھیں
پریانتھا کمارا کو بچانے کےلئےتنہاشخص کوشش کرتا رہا
سیالکوٹ: درندوں کے ہجوم میں سسکتی انسانیت کو بچانے کی جدوجہد کرنے والا ایک انسان سامنے آگیا۔ تفصیلات کے مطابق سانحہ سیالکوٹ میں غیرمسلم سری لنکن شہری پریانتھا کمارا وحشت اور درندگی کی بھینٹ چڑھ گیا۔سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی ویڈیوز میں دیکھاجاسکتا ہے کہ وحشی ہجوم کے درمیان ایک بے بس شخص لوگوں مزید پڑھیں
وکلا اور عدالت کا چولی دامن کا ساتھ ہے، وکلا کا کام عدالت کی حفاظت کرنا ہے، چیف جسٹس
چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد نے وکلا پر عدالتوں میں تحمل کا مظاہرہ کرنے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہماری عدالتوں اور وکلا کو جھوٹے مقدمات کے لیے استعمال نہیں ہونا چاہیے۔ لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس گلزار احمد نے کہا کہ وکلا برادری کا کام ججز مزید پڑھیں
پاکستان کی بھارتی انسانی امداد کو افغانستان پہنچانے کیلئے افغان ٹرکوں کے استعمال کی اجازت
پاکستان نے بھارتی انسانی امداد کو افغانستان پہنچانے کے لیے افغان ٹرکوں کے استعمال کی اجازت دے دی۔ ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار نے کہا کہ ’حکومت نے واہگہ بارڈر سے طورخم تک آمدورفت کے لیے افغان ٹرکوں کے استعمال کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا ہے‘۔ انہوں نے کہا کہ اس فیصلے کے حوالے مزید پڑھیں
پاکستان طالبان حکومت کی اقوام متحدہ میں ان کی نمائندگی کا باعث بننے کیلئے پرامید
پاکستان کو امید ہے کہ طالبان کی حکومت کے لیے زیادہ قبولیت اقوام متحدہ میں ان کی نمائندگی کا باعث بنے گی۔ واضح رہے کہ اقوام متحدہ کی اسناد کمیٹی نے طالبان کو عالمی ادارے میں افغانستان کی نمائندگی کرنے کی اجازت دینے سے متعلق اپنا فیصلہ موخر کر دیا تھا۔ کمیٹی نے میانمار کی مزید پڑھیں
پاکستان کیمیائی ہتھیاروں کی روک تھام کی تنظیم کی ایگزیکٹو کونسل کیلئے دوبارہ منتخب
دفتر خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ پاکستان کو کیمیائی ہتھیاروں کی روک تھام کی تنظیم کی ایگزیکٹو کونسل کے لیے دوبارہ منتخب کر لیا گیا ہے۔ پاکستان اب 2022 سے 2024 تک مزید دو سال کے لیے ایگزیکٹو کونسل کا رکن رہے گا۔ کونسل کے لیے انتخابات 29 نومبر سے 2 دسمبر مزید پڑھیں