۔3 سال میں 20 ہزار ارب قرض لیا گیا ، پی ٹی آئی اور پاکستان ایک ساتھ نہیں چل سکتے ، شہباز شریف

  لاہور (نمائندہ جسارت) مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم 6 دسمبر کو حکومت مخالف لانگ مارچ کے لیے ٹھوس فیصلہ کرے گی‘ پاکستان اور تحریک انصاف اکٹھے نہیں چل سکتے‘ حکومت ملک کو آئی ایم ایف کا غلام بنانے مزید پڑھیں

مغرب کے غلبہ کی وجہ نظام تعلیم ، تحقیق اور جدید صنعتی ترقی ہے

    کراچی ( رپورٹ محمد علی فاروق) مغرب کے عالمی غلبے کا سب سے بڑا سبب ان کا دیا ہوا نظام تعلیم ہے،مغرب نے اپنے اپنی ترجیحات میںتحقیق ، ایجادات ، تدریس ، ٹیکنالونی اور صنعتی میدان کو اولین درجہ دیا، مغرب نے اپنے مذہبی اختلا فات پر قابو پاکر سلطنت عثمانیہ کے خاتمے مزید پڑھیں

پاکستان پھر کیمیائی ہتھیاروں کے نگران ادارے کی ایگزیکٹیو کونسل کا رکن منتخب

  اسلام آباد(خبر ایجنسیاں)دفتر خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ پاکستان کو کیمیائی ہتھیاروں کی روک تھام کی تنظیم کی ایگزیکٹو کونسل کے لیے دوبارہ منتخب کر لیا گیا ہے۔پاکستان اب 2022 سے 2024 تک مزید دو سال کے لیے ایگزیکٹو کونسل کا رکن رہے گا۔کونسل کے لیے انتخابات 29 نومبر سے 2 مزید پڑھیں

پاک سری لنکا تعلقات متاثر نہیں ہوں گے ، شاہ محمود قریشی

  لاہور (نمائندہ جسارت)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ سیالکوٹ واقعے پر سری لنکا سے ہمارے سفارتی تعلقات خراب نہیں ہوئے اور سری لنکا نے پاکستانی موقف اور بروقت کارروائی کو سراہا ہے، پاکستان 19 دسمبر کو او آئی سی کے خصوصی سیشن کی میزبانی کرے گا، بنیادی توجہ افغانستان ہوگا، افغانستان کو مزید پڑھیں

حکومت کا کہیں وجود نظر نہیں آرہا ، ظلم کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں ، سراج الحق

  پشاور( نمائندہ جسارت )امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ لاقانونیت اور کرپشن نے ملک کو کھوکھلا کر دیا‘ پی ٹی آئی حکومت کا کہیں کوئی وجود نظر نہیں آتا‘ حکمرانوں نے پوری دنیا میں پاکستان کو مذاق بنا دیا ہے‘ بیرون ملک بسنے والے پاکستانی ملک میں ہونے والے واقعات سے مزید پڑھیں

سیالکوٹ واقعہ ، سیکڑوں گرفتار ، 900 افراد پر دہشتگردی کا مقدمہ

  اسلام آباد/لاہور/سیالکوٹ/کولمبو(آن لائن+صباح نیوز+اے پی پی+نمائندہ جسارت ) سیالکوٹ میں فیکٹری ملازمین کے تشدد سے سری لنکن منیجرپریانتھا کمارا کی ہلاکت پر تھانہ اگوکی پولیس نے سب انسپکٹر کی مدعیت میں 900افراد کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج کر لیا جبکہ مرکزی ملزم فرحان ادریس کو بھی گرفتار کرلیاہے۔ایف آئی آر کے مطابق مزید پڑھیں

وزیرخزانہ کی طرف سے منی بجٹ کی دس دنوں میں آنے کی نوید کوئی نئی بات نہیں

 پاکستان مسلم لیگ(ن)کے ضلعی صدروچیئرمین ضلع کونسل سردار محمداظہرخان لغاری نے کہا ہے کہ وزیرخزانہ کی طرف سے منی بجٹ کی دس دنوں میں آنے کی نوید کوئی نئی بات نہیں ،ملک میں روزانہ کی بنیادپر اشیاء کی قیمتیں بڑھ رہی ہیں اورروزانہ نیا بجٹ سامنے آتا ہے ،اشیاء خوردونوش عوام کی پہنچ سے دوربجلی مزید پڑھیں

بلاول بھٹوزرداری کی سندھی ثقافت کے دن پر مبارکباد

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سندھی ثقافت کے دن پر اہلیانِ سندھ سمیت پوری قوم کو مبارکباد دی ہے۔ میڈیا سیل بلاول ہاوَس کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق پی پی پی چیئرمین کا اپنے پیغام میں کہنا تھاکہ سندھ کی ثقافت انسانی تاریخ کی ایک عظیم تہذیب کا مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن کاالیکٹرانک ووٹنگ مشین کے تجربے کا فیصلہ  

اسلام آباد: وزارت سائنس وٹیکنالوجی سے70 مشینیں مانگ لیں الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات میں الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے تجربے کا فیصلہ کرلیا ، ذرائع کے مطابق اس حوالے سے  پائلٹ پراجیکٹ کیلئے وزارت سائنس و ٹیکنالوجی سے بھی  رجوع کر لیاگیا اور مطالبہ کیاگیا کہ بلدیاتی انتخابات میں تجربے کیلئے 70 کے قریب مشینیں مزید پڑھیں

امید ہے عالمی سطح پر قبولیت سے افغانستان کیلئے دروازے کھل جائیں گے، پاکستان

پاکستان کو امید ہے کہ طالبان کی حکومت کے لیے زیادہ قبولیت اقوام متحدہ میں ان کی نمائندگی کا باعث بنے گی۔ واضح رہے کہ اقوام متحدہ کی اسناد کمیٹی نے طالبان کو عالمی ادارے میں افغانستان کی نمائندگی کرنے کی اجازت دینے سے متعلق اپنا فیصلہ موخر کر دیا تھا۔ کمیٹی نے میانمار کی مزید پڑھیں