وکلا اپنا کام کرنے کی بجائے جج سے بدتمیزی کرتے ہیں، چیف جسٹس

 لاہور: چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے کہا ہے کہ وکلا اور ججوں کے درمیان جھگڑوں کا کوئی جواز نہیں۔ لاہور میں وکلا کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وکلا برادری کا کام ججز اور عدالت کی معاونت کرنا ہے، لیکن وہ اپنا کام کرنے کی بجائے جج سے بدتمیزی کرتے ہیں، یہ وکیل کے کام مزید پڑھیں

سانحہ سیالکوٹ سے پاک سری لنکا تعلقات میں کمی نہیں آئے گی، وزیر خارجہ

 لاہور: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ سانحہ سیالکوٹ سے پاک سری لنکا تعلقات میں کمی نہیں آئے گی۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے گورنر ہاؤس پنجاب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سیالکوٹ کا واقعہ بہت افسوس ناک اور باعث ندامت ہے، اس پر سری لنکا نے پاکستان کے مزید پڑھیں

حق دو گوادر کو ،جماعت اسلامی بلوچستان کے ذمہ داران کو گوادر پہنچنے کی ہدایت

گوادر: حق دو گوادر کو تحریک کے سلسلے میں کوسٹل ہائی وے پر دھرنا جاری ہے‘ چھوٹی تصویر میں ہڑتال کے باعث دکانیں بند ہیں کوئٹہ(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے جماعت اسلامی بلوچستان کے ہرسطح کے ذمے داران کو گوادر پہنچنے کی ہدایت کی ہے، ان کی ہدایت پر آج گوادر مزید پڑھیں

سری لنکن منیجر کو زندہ نہیں جلایا گیا،بی بی سی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )برطانیہ کے سرکاری نشریاتی ادارے بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق سری لنکن منیجر کو زندہ نہیں جلایا گیا۔ریسیکو 1122 کے ایک اہلکار نے بی بی سی کو بتایا کہ انہیں تقریباً35:11 منٹ پر وزیر روڈ پر ہنگامہ آرائی کی کال موصول ہوئی تھی، جس کے چند ہی منٹ بعد ٹیم مزید پڑھیں

ڈالر 178 روپے سے متجاوز ،زر مبادلہ کے ذخائر بھی 27.5 کروڑ ڈالر کم ہوگئے

کراچی (آن لائن/ صباح نیوز) ملکی تاریخ میں ڈالر 178 روپے سے متجاوز کرگیا‘ جبکہ زرمبادلہ کے ذخائر میں بھی27.5 کروڑ ڈالر کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق جمعے کومقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر 178روپے کی سطح عبور کر کے ملکی تاریخ کی بلند سطح پر پہنچ گیا مزید پڑھیں

سیالکوٹ ،توہین رسالت کے الزام میں سری لنکن شہری قتل ،لاش نذر آتش ،50 گرفتار ،پاکستان کیلئے شرمناک دن ہے،وزیراعظم

سیالکوٹ/لاہور/اسلام آباد/ راولپنڈی/ کولمبو(خبرایجنسیاں+نمائندہ جسارت)سیالکوٹ میں نجی فیکٹری کے سری لنکن منیجر کو ملازمین نے توہین رسالت کے الزام میں تشدد کرکے قتل کرنے کے بعد نعش نذر آتش کردی ۔ مشتعل افراد کا دعویٰ ہے کہ مقتول نے مذہبی جذبات مجروح کیے تھے، مشتعل ملازمین نے فیکٹری میں توڑ پھوڑ بھی کی، وزیر آباد مزید پڑھیں

سود کے خاتمے میں حکومت رکاوٹ ہے،انور منصور خان

اسلام آباد (صباح نیوز+آن لائن)وفاقی شریعت عدالت میں سودی نظام کے خلاف مقدمے کی سماعت کے دوران عدالتی معاون انور منصور خان نے مسلسل 3 روز بعد اپنے دلائل مکمل کرلیے ہیں، انور منصود خان نے دلائل کا آغاز کرتے ہوئے موقف اپنایا کہ آئین میں ملک سے ربا ختم کرنے کی ہدایت براہ راست مزید پڑھیں

سندھ حکومت بلدیاتی اداروں کو محروم کرنا چاہتی ہے‘ حسین محنتی

میر پورخاص: بلدیاتی ترمیمی بل کیخلاف احتجاج کیا جارہا ہے کراچی(اسٹاف رپورٹر)جماعت اسلامی صوبہ سندھ کے امیر محمد حسین محنتی نے کہا ہے کہ جمہوریت کے دعویدار حکمران طاقت کے بل پر آئین شکن اور مفاد عامہ کے برعکس بلدیاتی قانون سازی کرکے آئین کی خلاف ورزی اور بلدیاتی اداروں کو اپنے حقوق سے محروم مزید پڑھیں

سانحہ سیالکوٹ کا دینی تعلیمات سے کوئی تعلق نہیں،سراج الحق

پشاور: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق مرکزاسلامی میں پریس کانفرنس کررہے ہیں لاہور/پشاور(نمائندگان جسارت)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے سیالکوٹ میں پیش آنے والے سانحے کو شرمناک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ واقعہ انتہائی قابل افسوس اور اسلام و شرف انسانیت کی توہین ہے۔ سیالکوٹ میں سری لنکن فیکٹری منیجر کا بے مزید پڑھیں

عدالت عظمیٰ کا آغا سراج درانی کو سرینڈر کرنے کا حکم،نیب نے گرفتار کرلیا

اسلا م آباد:اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کو نیب اہلکار عدالت عظمیٰ کے باہر سے گرفتار کرکے لے جارہے ہیں اسلام آباد(نمائندہ جسارت)عدالت عظمیٰ کی جانب سے اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کو سرینڈر کرنے کا حکم دینے کے بعد نیب نے انہیں عدالت کے باہر سے گرفتار کرلیا۔پی پی رہنما نے آمدن مزید پڑھیں