اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 08 افراد انتقال کرگئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں 46 ہزار 457 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 391 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی، مثبت کیسز کی مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
پاکستان نے ایک بار پھر مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کے سامنے اٹھا دیا
نیویارک: پاکستان نے ایک بار مسئلہ کشمیر عالمی برادری کے سامنے اٹھا دیا ہے۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا کہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا خط اقوام متحدہ سلامتی کونسل کے صدر کو پہنچایا ہے، وزیر خارجہ نے خط میں لکھا ہے کہ بھارت مقبوضہ کشمیر میں انسانی مزید پڑھیں
سپریم کورٹ کا اسپیکر سندھ اسمبلی کو نیب کے سامنے سرینڈر کرنے کا حکم
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کو نیب کے سامنے سرینڈر کرنے کا حکم دے دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سپریم کورٹ میں جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے آغا سراج درانی کی درخواست ضمانت پرسماعت کی، آغا سراج درانی ذاتی حیثیت سے عدالت میں مزید پڑھیں
اپوزیشن کا قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس سے بائیکاٹ افسوسناک ہے، فواد چوہدری
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کا پارلیمان کی قومی سلامتی کمیٹی کی میٹنگ کا بائیکاٹ افسوسناک ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سات دہائیوں میں پہلی بار کوئی حکومت اپنی سیکیورٹی پالیسی پارلیمان کو پیش کر رہی مزید پڑھیں
منی بجٹ تیار ہے صرف وزیر اعظم کے اشارے کا انتظار ہے، سراج الحق
پشاور: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کا کہنا ہے کہ حکومت نے منی بجٹ تیار کرلیا ہے صرف وزیر اعظم کے اشارے کا انتظار ہے۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ حکومت نے چند ڈالرز کے عوض ہماری خود مختاری کو بیچ دیا، قوم میں مزید پڑھیں
سربیا میں پاکستانی سفارتخانے کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس ہیک
اسلام آباد: دفتر خارجہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ سربیا میں پاکستانی سفارتخانے کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس ہیک ہوگئے ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ سربیا میں پاکستانی سفارتخانے کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کو ہیک کر کے ان سے پیغامات جاری کیے گئے جنہیں ڈیلیٹ کردیا گیا ہے، سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر مزید پڑھیں
ایم ڈی کیٹ قانونی تقاضا ہے، باقی ٹیسٹ نجی کالجز کے اپنے ہیں، عدالت
اسلام آباد (صباح نیوز) عدالت عظمیٰ نے میڈیکل کالجز میں داخلوں کے لیے ایم ڈی کیٹ لازمی قرار دے دیا۔عدالت عظمیٰ نے ایم ڈی کیٹ کیخلاف اپیلیں خارج کرتے ہوئے لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ برقرار رکھا۔ عدالت عظمیٰ میں ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ سے متعلق طلبہ نے لاہور اور اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کے مزید پڑھیں
غیر شرعی و غیر قانونی آئین سازی قبول نہیں، مقابلہ کرینگے، علما کانفرنس
کراچی (نمائندہ جسارت) قباء آڈیٹوریم میں علماء کانفرنس کا انعقاد، حکومت کی جانب سے کی جانے والی غیر آئینی اور غیر شرعی قانون سازی کا جائزہ لیا گیا، علما کانفرنس جمعیت اتحاد العلما گلبرگ وسطی اور جماعت اسلامی گلبرگ وسطی کی جانب سے منعقد کی گئی۔ کانفرنس میں رکن صوبائی اسمبلی سید عبدالرشید نے مزید پڑھیں
گیس کی قیمت میں اضافے کی تجویز مسترد کرتے ہیں، امتیاز شیخ
کراچی (نمائندہ جسارت) وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ نے کہا ہے کہ سوئی سدرن کی جانب سے گیس کی قیمتوں میں مبینہ اضافے کی تجویز کو مسترد کرتے ہیں، وفاقی حکومت عوام کو کسی بھی قسم کا ریلیف دینے کا ارادہ نہیں رکھتی، تبدیلی سرکار سے عوام کوئی توقع نہ رکھیں، 10 دسمبر کو مزید پڑھیں
اپوزیشن تھکے ہوئے پہلوانوں کا اجتماع ہے ، فواد چودھری
اسلام آباد (خبر ایجنسیاں ) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چودھری نے کہا ہے کہ اپوزیشن تھکے ہوئے پہلوانوں کا اجتماع ہے۔ پنجاب کا نیابلدیاتی ایکٹ اگلے چند روز میں منظور ہوجائے گا، ای وی ایم پر الیکشن کروانے سے انتخابات سستے ہوں گے،الیکشن کمیشن ای وی ایم پر انتخابات کروانے کیلیے درست سمت مزید پڑھیں