نیشنل اسٹیڈیم کراچی ویسٹ انڈیز کی میزبانی کیلیے تیار

  کراچی (سید وزیر علی قادری) پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کراچی میں 13دسمبر سے شروع ہونے والی سیریز میں اسٹیڈیم شائقین سے مکمل بھرا ہوگا۔پی سی بی کی درخواست پرنیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر نے 100فیصد گنجائش کے مطابق شائقین کو آنے کی اجازت دے دی ۔تاہم ویسٹ انڈیز کی ٹیم دورہ پاکستان مزید پڑھیں

آئی ایم ایف نے قرض کے بدلے ہمارا سب کچھ لکھوالیا ہے ، گورنر پنجاب

  لندن( مانیٹرنگ ڈیسک ) گورنر پنجاب چودھری سرور نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف نے چھ ملین ڈالر قرض کے بدلے ہمارا سب کچھ لکھوا لیا ۔لندن میں صحافیوں سے گفتگو میں چودھری سرور نے کہا کہ پاکستان میں قیادت سے متفق نہ ہوں تو کہا جاتا ہے اختلاف ہو گئے، پارٹی کی مزید پڑھیں

کرتار پور سے متعلق پروپیگنڈا ، بھارتی سفارتکار کی دفتر خارجہ طلبی

  اسلام آباد(صباح نیوز) بھارتی ہائی کمیشن کے اعلیٰ سفارتکار کو دفتر خارجہ طلب کیا گیا اور آگاہ کیاگیا کہ پاکستان گوردوارہ دربار صاحب پر رونما ہونے والے ایک انفرادی واقعے کو بھارت کی جانب سے شرانگیز اور منفی رنگ دینے کے اقدام کو سختی سے مسترد کرتاہے۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق بھارتی سفارت کار مزید پڑھیں

کالا بلدیاتی قانون : جماعت اسلامی آج یوم سیاہ منا رہی ہے

    کراچی (نمائندہ جسارت)جماعت اسلامی کے تحت سندھ حکومت کی وڈیرہ شاہی آمریت مسلط کرنے ، شہری اداروں پر قبضے اور کراچی دشمن کالے بلدیاتی قانون کے خلاف جمعہ 03دسمبر کو شہر بھر میں ’’یوم سیاہ ‘‘ منایا جائے گا۔سیاہ پٹیاں باندھی جائیں گی اور سیکڑوں مقامات پر کارنر میٹنگز و احتجاجی مظاہرے کیے مزید پڑھیں

صدر نے انتخابی اصلاحات بل پر دستخط کردیے ، تقریب میں الیکشن کمیشن کی عدم شرکت

  اسلام آباد(صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے انتخابی اصلاحات بل 2021ء پر دستخط کردیے ہیں۔صدر مملکت کی جانب سے دستخط کے بعد انتخابی ترمیمی بل2021ء قانون بن گیا ہے۔ اس کے تحت بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو بھی ووٹ کا حق دیا گیا ہے جب کہ آئندہ انتخابات میں ٹیکنالوجی کا استعمال کیا مزید پڑھیں

(ن) لیگ کا ایک بار پھر فوری شفاف انتخابات کا مطالبہ ، ملکی مسائل جھوٹ سے حل نہیں ہوں گے ، شاہد خاقان

  اسلام آباد(صباح نیوز)مسلم لیگ(ن)کے سینئر نائب صدر اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ حکومت ناکام ہوچکی ہے، پاکستان کے مسائل جھوٹ سے حل نہیں ہوں گے، حکومت کے فیصلے کرپشن پر مبنی ہوتے ہیں، انہیں اپنی ناکامی قبول کرتے ہوئے شفاف انتخابات کرانے چاہییں،ملک میں مہنگائی سے بڑی نیشنل مزید پڑھیں

معذور افراد کی بحالی کے لیے اقدامات کیے جائیں، جاویدقصوری

لاہور:امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں 2دسمبرکو معذوروں کے عالمی دن کے طور پر منایا جاتا ہے۔ کسی بھی معاشرے کی ترقی کے لیے ضروری ہے کہ وہاں رہنے والے تمام افراد اپنی استعداد کے مطابق کردار ادا کریں۔ جاوید قصوری کا کہنا ہے مزید پڑھیں

آئی ایم ایف نے قرض کے بدلے ہماراسب کچھ لکھوالیا ہے،چوہدری سرور

لندن: گورنر پنجاب چوہدری سرور نے کہا ہے کہ  آئی ایم ایف  نے چھ ملین ڈالر قرض کے بدلے ہمارا سب کچھ لکھوا لیا۔ چوہدری سرور نے کہا کہ پاکستان میں قیادت سے متفق نہ ہوں تو کہا جاتا ہے اختلاف ہو گئے،  پارٹی کی طرف سے عہدہ چھوڑنے کا کہا جانا جھوٹ ہے اور مزید پڑھیں

گزشتہ چار ماہ میں خوردنی تیل اور گھی کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

اسلام آباد: گزشتہ چار ماہ میں خوردنی تیل اور گھی کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیا گیا۔   تفصیلات کے مطابق اگست 2021 سے اب تک برانڈڈ کوکنگ آئل کی قیمت فی لیٹر 113 روپے جبکہ  اگست 2021 سے اب تک گھی کی فی کلو قیمت میں 88 روپے کا اضافہ ہوا ہے ۔  برانڈڈ کوکنگ مزید پڑھیں

نامور شاعر، مزاح نگار پطرس بخاری کی63ویں برسی 5دسمبر کو منائی جائے گی

جہانیاں:اردو ادب کے نامور شاعر اور مزاح نگار پطرس بخاری کی63ویں برسی 5دسمبر کو منائی جائے گی۔ اس سلسلے میں ادبی حلقوں میں تعزیتی تقریبات منعقد کی جائیں گی جس میں پطرس بخاری کی ادبی خدمات کو خراج عقیدت پیش کیا جائے گا۔ پطرس بخاری جن کا اصل نام سیّد احمد شاہ بخاری تھالیکن وہ مزید پڑھیں