اسلام آباد: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق وفاقی شرعی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کررہے ہیں اسلام آباد(آن لائن+صباح نیوز+نمائندہ جسارت )وفاقی شرعی عدالت میں سود کے خاتمے کے لیے دائر درخواستوں پر سماعت کے موقع پر عدالتی معاون سابق اٹارنی جنرل انور منصور خان نے دلائل دیے میں کہا ہے کہ سود مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
پاکستان جی-77 کا سربراہ منتخب، ترقی پذیر ممالک کو مشترکہ ترقیاتی ایجنڈے کو فروغ دینے کی ضرورت پر زور
پاکستان نے 77 ممالک کے گروپ جی۔77 کا سربراہ منتخب ہونے کے بعد قرضوں کی تنظیم نو اور عالمی معیشت کی بحالی کے لیے ترقی پذیر ممالک سے مزید وسائل مختص کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ یہ بلاک جی77 پلس چائنا کے نام سے جانا جاتا ہے جس کا قیام 15 جون 1964 کو عمل مزید پڑھیں
سی این جی اسٹیشنز کی بندش: سی این جی ایسوسی ایشنز کاعدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ
کراچی:سی این جی ایسوسی ایشنز نے سندھ و بلوچستان میں ڈھائی ماہ کیلئے سی این جی اسٹیشنز کی بندش کے فیصلے کو مسترد کرتے ہوئے عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ طویل گیس بندش کے خلاف ملک بھر میں احتجاج کی بھی دھمکی دی ہے کراچی پریس کلب میں آل پاکستان سی مزید پڑھیں
بلدیاتی انتخابات میں ہمارے لئے بھی نشستیں مختص کی جائیں، معذور افراد کا مطالبہ
حیدرآباد: معذور افراد نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ بلدیاتی انتخابات میں معذور افراد کی نشستیں بھی مختص کی جائیں ، آئین میں ترمیم کرکے سینٹ، قومی و صوبائی اسمبلی میں معذور افر ادکی نشستیں مختص کی جائیں۔ پریس کلب میں ہینڈ انڈپنڈینٹ لیونگ سینٹر کے رہنما لال محمد نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے مزید پڑھیں
سوات کی بیٹیوں نے بہت قربانیاں دی ہیں،عائشہ سید
اسلا م آباد:ڈائریکٹر پبلک ریلیشنز جماعت اسلامی پاکستان و سابق ممبر قومی اسمبلی عائشہ سید نے سوات سے آنے والی طالبات کے وفد سے گفتگوکرتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے بہت خوشی ہے کہ ہماری سوات کی بیٹیاں آئی ہیں۔ عائشہ سید کا کہناتھا کہ میں نے بھی سوات کی بیٹی کی حیثیت سے پوری مزید پڑھیں
حکومت پٹرول پر ٹیکس ڈیوٹیز کی مد میں 27روپے 24پیسے وصول کرنے لگی
اسلام آباد:عوام پٹرولیم مصنوعات پر لیوی اور ٹیکسز کے بوجھ تلے دبنے لگی اور پٹرول پر ٹیکسز ڈیوٹیز کی مد میں 27روپے24پیسے کی وصولی جاری ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈیزل پر 31روپے 26پیسے فی لٹر ٹیکس، ڈیوٹیز، مارجن اور لیوی عائد ہے جبکہ پٹرول کی قیمت خرید 118روپے 58پیسے اور قیمت فروخت 145روپے 82پیسے مزید پڑھیں
کشمیری یتیم بچے بھارتی منڈیوں میں فروخت کیے جانے کا انکشاف
نئی دلی: بھارتی ذرائع ابلاغ کی ایک چونکا دینے والی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی ریاستی دہشت گردی اور کورونا کی وجہ سے یتیم ہونے والے بچے بھارتی منڈیوں میں فروخت کیے جا رہے ہیں۔ رپورٹ نے مقبوضہ علاقے میں انتہائی ہلچل مچا مزید پڑھیں
یوٹیلٹی اسٹورز مکمل ختم کرنے کی تجویز
اسلام آباد: پبلک اکائونٹس کمیٹی نے یوٹیلٹی اسٹورز کو مکمل طور ختم کرنے کی تجویز دے دی جبکہ ایف آئی اے سے یوٹیلٹی سٹورز کی تحقیقات کی رپورٹ 10دنوں میں طلب کر لی۔ پبلک اکائونٹس کمیٹی کا اجلاس رانا تنویر کی زیر صدارت ہوا، جس میں انکشاف ہوا کہ یوٹیلیٹی اسٹورز پر غیرمعیاری اشیا فروخت مزید پڑھیں
نیب نے چیئرمین نیب کی بیرون ملک روانگی کی خبر کو بے بنیاد قراردیا
اسلام آباد:قومی احتساب بیورو نے چیئرمین نیب کی بیرون ملک روانگی سے متعلق میڈیا کے ایک حصہ میں شائع ہونے والی خبر کو جھوٹ ، بے بنیاد اور نیب کے خلاف مذموم پراپیگنڈا قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا ہے۔بدھ کو جاری کئے گئے وضاحتی بیان میں کہا گیا ہے کہ میڈیا کے ایک حصے مزید پڑھیں
ریلوے کو پبلک پرائیوٹ پارٹنرشپ کے اشتراک سے آؤٹ سورس کیا جائیگا، وفاقی وزیر
کوئٹہ: وفاقی وزیر ریلوے اعظم خان سواتی نے کہا کہ ریلوے کو پبلک پرائیوٹ پارٹنرشپ کے اشتراک سے آؤٹ سورس کیا جائیگا تاکہ ریلوے کا نظام بہتر سے بہتر کیا جائے اور کوششیں کر رہے ہیں کہ ریلوے کو ایک منافع بخش ادارہ بنائیں ۔ وفاقی وزیر ریلوے نے کہا کہ میرے دورے کا مقصد مزید پڑھیں