مشیر قومی سلامتی وفد کے ہمراہ روس پہنچ گئے

ماسکو: مشیر قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف 6 رکنی وفد کے ہمراہ روس کے دورہ پرماسکو پہنچ گئے، جہاں پاکستان اور روس کے مابین مشیران قومی سلامتی کی سطح پر دوطرفہ مذاکرات  ہوئے جس میں پاکستانی وفد کی قیادت ڈاکٹر معید یوسف نے کی۔ روس کی سلامتی کونسل کے سیکرٹری نکولائی پیٹروشیف نے اپنے وفد مزید پڑھیں

صدر مملکت کے صحافیوں کے تحفظ اور آزادانہ صحافت کے ایکٹ پر دستخط

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے صحافیوں کے تحفظ اور آزادانہ صحافت کے فروغ کے حامل جرنلسٹس اینڈ میڈیا پروفیشنلز پروٹیکشن ایکٹ 2021 پر دستخط کردیے۔ ایکٹ پر دستخط کی تقریب ایوان صدر میں منعقد ہوئی، جس میں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری، وفاقی وزیر انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری، وزیر مملکت اطلاعات مزید پڑھیں

آرمی چیف کا آزاد کشمیر ریجمنٹل سینٹر مانسر کیمپ کا دورہ

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر ریجمنٹ کی پیشہ ورانہ مہارتوں، جنگی اور مختلف آپریشنز میں غیر معمولی کارکردگی کی شاندار تاریخ ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے آزاد کشمیر ریجمنٹل سینٹر مانسر کیمپ کا مزید پڑھیں

کراچی میں تو عمارت گرا دی جاتی ہے لیکن یہ بنی گالا میں کیوں نہیں ہوتا، مرتضیٰ وہاب

حکومت سندھ کے ترجمان مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ صوبے میں عمارتوں کو ریگولرائز کرنے کے حوالے سے آرڈیننس گورنر سندھ کو بھیج دیا جائے گا، جس کی منظوری کے بعد قانون نافذ ہوتے ہی انسداد تجاوزات مہم روک دی جائے گی اور اس کا فیصلہ کمیشن کرے گا۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے مزید پڑھیں

پاکستان کے 80 حلقوں کا نتیجہ اوورسیز پاکستانیوں کے ووٹوں سے نکلے گا، وزیر داخلہ

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ عام انتخابات میں 80 فیصد حلقوں کا فیصلہ اوورسیز پاکستانیوں کے ووٹوں سے ہوگا اور اپوزیشن آئندہ الیکشن میں بھی شکست کے بعد دھاندلی کا شور مچائے گی۔ راولپنڈی میں کالج کے اپ گریڈیشن منصوبے کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں

کراچی: گلستان جوہر میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سےسندھ بار کونسل کے سیکریٹری ہلاک

کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں نامعلوم مسلح افراد نے مبینہ طور پر ٹارگٹ کرکے سندھ بار کونسل کے سیکریٹری کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق مسلح ملزمان موٹرسائیکل پر سوار تھے اور شبہ ظاہر کیا کہ 40 سالہ عرفان علی مہر کو ٹارگٹ کرکے قتل کیا گیا۔ شاہراہ فیصل پولیس کے مطابق موٹرسائیکل پر مزید پڑھیں

پرائیویٹ ڈرامے کس کے ایجنڈے پر

تحریر: نوید احمد ایک زمانہ تھا جب صرف سرکاری ٹی وی یعنی پی ٹی وی ہوا کرتا تھا اور اس کی نشریات کی بھی ٹائمنگ ہوا کرتی تھی ہر عمر کے لوگوں کے لئے پروگرامز آتے تھے اور سب کو اپنے اپنے پروگرامز کی ٹائمںگ کا معلوم ہوتا تھا اصلاحی ڈرامے بنا کرتے تھے لکھاری مزید پڑھیں

سخاوت راجپوت کا قتل ٹارگٹ کلنگ کا واقعہ ہے،حلیم عادل شیخ

لاڑکانہ(نمائندہ جسارت) قائد حزب اختلاف سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ قنبر شہدادکوٹ، لاڑکانہ اور دادو کے دورے پر قنبر شہدادکوٹ کے شہر لالورائنک پہنچے جہاں انہوں نے تین روز قبل قتل ہونے والے پی ٹی آئی رہنما سخاوت راجپوت کے ورثا سے تعزیت و افسوس کا اظہار کیا بعد ازاں انہوں نے پی ٹی آئی مزید پڑھیں

صدر مملکت آج جرنلسٹس پروٹیکشنبل پر دستخط کرینگے

اسلام آباد(اے پی پی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی آج (بدھ کو) صحافیوں کے تحفظ اور آزادانہ صحافت کے فروغ کے حامل جرنلسٹس اینڈ میڈیا پروفیشنلز پروٹیکشن (ایکٹ ) بل 2021ء پر دستخط کریں گے جس سے یہ باضابطہ قانون کی شکل اختیار کرلے گا۔ اس سلسلے میں بل پر دستخط کی تقریب ایوان صدر میں مزید پڑھیں

سندھ بلدیاتی ایکٹ کومسترد کرتے ہیں، حسین محنتی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)جماعت اسلامی سندھ نے سندھ لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل 2021ء کو آئین سے متصادم اور مفاد عامہ کے برعکس قرار دیتے ہوئے اسے مسترد کر دیا ہے اور مطالبہ کیا ہے کہ بلدیاتی اداروں کو مالی وانتظامی طورپر بااختیار بنایا جائے۔سندھ حکومت کے اس کالے قانون، آئین شکن اور عوامی دشمن فیصلے کے خلاف مزید پڑھیں