ملک میں کورونا سے مزید 9 جاں بحق، 414 نئے کیسز رپورٹ

ملک بھر میں کورونا وائرس کے مزید 9 مریض زندگی کی بازی ہار گئے۔ اموات کی مجموعی تعداد 28 ہزار 737 ہوگئی۔ کورونا سے متعلق سرکاری ویب سائٹ کے مطابق پچھلے 24 گھنٹے کے دوران 9 مریض انتقال کرگئے جب کہ 414 نئے کیسز بھی سامنے آگئے۔ کیسز کی مجموعی تعداد 12 لاکھ 85 ہزار مزید پڑھیں

کراچی میں فائرنگ سے سندھ بار کونسل کے آفس سیکرٹری جاں بحق

کراچی: گلستان جوہر بلاک 13 میں گاڑی پر فائرنگ سے سندھ بار کونسل کے آفس سیکرٹری عرفان مہر جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق عرفان مہر بچوں کو اسکول چھوڑنے جا رہا تھا، فائرنگ کا واقعہ صبح 7 بجکر 54 منٹ پر پیش آیا، نامعلوم مسلح ملزمان عرفان مہر کی گاڑی کا تعاقب کر رہے مزید پڑھیں

عوام خودکشیاں اور حکمران نہ گھبرانے کی تلقین کر رہے ہیں، شہباز شریف

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا کہان ہے کہ عوام خودکشیاں کرنے پر مجبور ہیں اور حکمران نہ گھبرانے کی تلقین کر رہے ہیں۔ ملک میں بڑھتی مہنگائی کے خلاف اپنے ردِ عمل میں مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا کہ عوام مہنگائی کی آگ میں جل رہے مزید پڑھیں

کراچی میں ٹک ٹاکر لڑکی کے اغوا کا ڈراپ سین

 کراچی: سچل کے علاقے سے ٹک ٹاکر لڑکی کے اغوا کے معاملے کا ڈراپ سین ہوگیا، ملیر کورٹ نے لڑکی کے بیان کے بعد ٹک ٹاکر مبین کے خلاف اغوا کا مقدمہ خارج کرنے کا حکم جاری کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ملیر کورٹ میں عدالت کے روبرو 16 سالہ ٹک ٹاکر لڑکی کے اغوا کے مقدمے مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ کا سندھ میں اشیائے ضروریہ کی بڑھتی قیمتوں پرسخت اظہار تشویش

 اسلام آباد: وزیرِ اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں وزیر اعظم کو کورونا کی نئی قسم اومی کرون، مہنگائی کی شرح، الیکٹرانک ووٹنگ مشین متعارف کرانے اور بیرون ملک پاکستانیوں کو ووٹ کا اختیار دینے کے حوالے سے بریفنگ دی گئی۔  ایکسپریس نیوز کے مطابق وفاقی وزیر اسد عمر نے مزید پڑھیں

حکومت کا ای وی ایم سے انتخابات نہ کروانے پر الیکشن کمیشن کے فنڈزروکنے کا فیصلہ

 اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے ذریعے انتخابات نہ کروانے کی صورت میں الیکشن کمیشن کو فنڈز جاری نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے ذریعے انتخابات نہ کروانے کی صورت میں الیکشن کمیشن مزید پڑھیں

علاقائی امن و استحکام کے لیے افغانستان پر عالمی اتفاق رائے ضروری ہے, سربراہ پاک فوج

 اسلام آباد: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ علاقائی امن و استحکام کے لیے افغانستان پر عالمی اتفاق رائے ضروری ہے جس کے ساتھ ساتھ افغان عوام کی معاشی ترقی کے لیے مربوط کوششیں کرنا ہوں گی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بحرین نیشنل گارڈز کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل مزید پڑھیں

سندھ حکومت کا میڈیکل کالجز میں داخلہ میرٹ 50 فیصد تک لانے کا فیصلہ

 کراچی: سندھ حکومت نے میڈیکل کالجز میں داخلہ میرٹ 50 فیصد تک لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے صوبائی کابینہ کا اجلاس جمعرات 2 دسمبرکوصبح دس بجے وزیراعلی ہاؤس کراچی میں طلب کرلیا ہے۔ سندھ کابینہ میں محکمہ صحت سندھ میڈیکل اور ڈینٹل کالجز کے داخلوں کے لیے پاکستان میڈیکل مزید پڑھیں