اسلام آباد: سپریم کورٹ نے بلدیاتی انتخابات کے شیڈول میں تبدیلی کیلئے خیبر پختون خواہ حکومت کی درخواست مسترد کرتے ہوئے ریمارکس دیے کہ بلدیاتی الیکشن جماعتی بنیادوں پر ہوں گے۔ سپریم کورٹ نے خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات جماعتی بنیادوں پر کرانے کے پشاور ہائیکورٹ کے حکم کیخلاف کے پی حکومت کی اپیل پر سماعت مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
اسکولوں کی اسمبلی میں درود شریف پڑھانے کی ہدایات جاری
لاہور: پنجاب حکومت نے اسکولوں میں اسمبلی کے دوران درود شریف پڑھانے کی ہدایت کردی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب نے اسکولوں کی اسمبلی میں قومی ترانہ سے قبل خصوصی طور پر درود شریف لازمی پڑھانے کی ہدایات جاری کردی ہے، عثمان بزدار کی ہدایت پر چیف سیکرٹری نے اسمبلی میں درود شریف پڑھنے سے مزید پڑھیں
پاکستان میں جمہوریت کا ترجمہ پیپلزپارٹی ہے،بلاول کا دعویٰ
کراچی(اسٹاف رپورٹر)چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول زرداری نے کہا ہے کہ طویل جدوجہد اور بے مثال قربانیوں کے بعد پاکستان میں جمہوریت کا ترجمہ پیپلز پارٹی ہے، جس کا منشور و لائحہ عمل ہی اب 22 کروڑ پاکستانیوں کے وطن کو ایک حقیقی جمہوری و فلاحی ریاست بنانے کا واحد راستہ ہے۔پی پی چیئرمین نے پارٹی کے55ویں مزید پڑھیں
تاجروں نے حکومتی اقدامات مسترد کردیئے،آج احتجاج کا اعلان
اسلام آباد (نمائندہ جسارت) آل پاکستان انجمن تاجران نے حکومتی اقدامات کو مسترد کرتے ہوئے وزیر اعظم سیکرٹریٹ کے سامنے احتجاج کا اعلان کردیا۔ ملک بھر سے تاجر آج منگل کو شاہراہ دستور پر جمع ہوںگے۔صدر آل پاکستان انجمن تاجران اجمل بلوچ کا اسلام آباد پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ مزید پڑھیں
الیکشن کمیشن ارکان کی تعیناتی ،حکومت اپوزیشن کا اجلاس پھر بے نتیجہ
اسلام آباد(آن لائن)الیکشن کمیشن آف پاکستان کے 2ارکان کی تعیناتی کے لیے کمیٹی کا ان کیمرہ اجلاس بغیر کسی نتیجے کے ختم ہوگیا ۔اجلاس کی صدارت چیئرپرسن شیریں مزاری نے کی۔ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن ارکان کی تعیناتی کا فیصلہ نہیں ہوسکا۔پارلیمانی کمیٹی کا آئندہ اجلاس 8 دسمبر کو ہوگا ۔ذرائع کے مطابق اپوزیشن کا مزید پڑھیں
سندھ میں ڈھائی ماہ کیلئے سی این جی اسٹیشن بند،صوبائی حکومت کا شدید احتجاج،آرٹیکل کے تحت گیس فراہمی کا مطالبہ
کراچی(اسٹاف رپورٹر)سوئی سدرن گیس کمپنی نے کراچی سمیت سندھ بھر میں ڈھائی ماہ کے لیے تمام سی این جی اسٹیشنز بند کرنے کا اعلان کردیا۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ لوڈ مینجمنٹ کے تحت گھریلو صارفین کی ضرورت پوری کرنے کے لیے سی این جی سیکٹر کو گیس کی فراہمی بند کی جائے گی۔سوئی سدرن مزید پڑھیں
ملک کے 35 برس آمریت بقیہ 3 بڑی جماعتوں نے برباد کئے ،سراج الحق
لاہور: امیر جماعت اسلامی سراج الحق جے آئی یوتھ ویمن کے زیر اہتمام یوتھ کنونشن کے شرکا سے خطاب کررہے ہیں لاہور( نمائندہ جسارت) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک کے 35سال مارشل لاز نے بقیہ عرصہ تین نام نہاد بڑی جماعتوں نے برباد کر دیا۔ پی ٹی آئی کی تبدیلی مزید پڑھیں
متوازن پالیسی کی وجہ سے جنوبی ایشیا پر چین کا غلبہ نظر آتا ہے،بھارت کا نہیں
کراچی (رپورٹ: منیر عقیل انصاری) جنوبی ایشیا میں چین معاشی لحاظ سے مضبوط اور مستحکم پوزیشن رکھتا ہے اور 100 سال تک جنگ نہ کرنے کی پالیسی نے چین کو معاشی لحاظ سے مضبوط کر دیا ہے‘ جنوبی ایشیا کے طاقت کا توازن کسی ایک ہاتھ میں نہیں ہے‘ بھارت اب غیر جانبداری چھوڑ کر مزید پڑھیں
گوادر میں خواتین کی تاریخی ریلی ،حقوق تک جدوجہد جاری رہے گی،مولانا ہدایت الرحمن
گوادر: حق دو گوادر کو تحریک کے سلسلے میں ریلی میں ہزاروں خواتین شریک ہیں گوادر/کوئٹہ(نمائندہ جسارت)بلوچستان کے ساحلی شہرگوادر میں ہزاروں خواتین گوادر کو حق تحریک کیلیے سڑکوں پر نکل آئیں‘ مولانا ہدایت الرحمن کی تحریک کا ساتھ دینے کا عزم‘ ہزاروں خواتین کا شیر خوار بچوں کے ساتھ تین کلو میٹر سے زاید مزید پڑھیں
سندھ میں بلدیاتی قانون کیخلاف جماعت اسلامی نے احتجاجی تحریک کا اعلان کردیا،سندھ اسمبلی کے گھیرائو کا انتباہ
امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن بلدیاتی ترمیمی بل کیخلاف پریس کانفرنس میں احتجاجی تحریک کے شیڈول کا اعلان کررہے ہیں کراچی (اسٹاف رپورٹر) امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے متنازع ترمیمی بل سندھ لوکل گورنمنٹ 2021کو ایک بار پھرمسترد کرتے ہوئے اس کراچی دشمن کالے قانون کے خلاف جماعت اسلامی کی مزید پڑھیں