کراچی: آباد کے چیئرمین محسن شیخانی پریس کانفرنس کررہے ہیں کراچی(اسٹاف رپورٹر) ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈیولپرز (آباد) نے سندھ حکومت کی جانب سے تعمیرات کے لیے ریگولرائزیشن پالیسی سمیت چارٹر آف ڈیمانڈ منظور کرنے کی یقین دہانی پر29 نومبر بروز پیر آباد ہاؤس سے وزیراعلیٰ ہاؤس تک نکالی جانے والی احتجاجی ریلی ملتوی مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
مغربی ثقافت کا عام ہونا سب سے بڑا مسئلہ ہے،وزیراعظم
جہلم: وزیراعظم عمران خان القادر یونیورسٹی کے تعلیمی بلاک کے افتتاح کے بعد دعا مانگ رہے ہیں اسلام آباد/جہلم (آن لائن+مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے مغربی کلچر کو تباہی کی بڑی وجہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں سب سے بڑا مسئلہ مغربی ثقافت کا عام ہونا ہے۔پیر کو جہلم میں القادر مزید پڑھیں
پاکستان نے افغانستان کی صورتحال پر او آئی سی کے اجلاس کی میزبانی کی پیشکش کردی
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے سعودی عرب کی جانب سے افغانستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کے لیے اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے وزرائے خارجہ کا غیر معمولی اجلاس بلانے کی درخواست کا خیرمقدم کرتے ہوئے 17 دسمبر کو اسلام آباد میں اجلاس کی میزبانی کی پیشکش کی ہے۔ دفتر خارجہ کی مزید پڑھیں
حکومت پاکستان اور سعودی عرب کا اسٹیٹ بینک میں 3 ارب ڈالر ڈپازٹ رکھوانے کا معاہدہ
سعودی عرب اور حکومت پاکستان کے درمیان 3 ارب ڈالر ڈپازٹ رکھوانے کے لیے معاہدہ طے پا گیا ہے جس کے تحت یہ رقم اسٹیٹ بینک کے ذخائر کا حصہ بن جائے گی۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق سعودی عرب اور حکومت پاکستان کے درمیان ایک ڈپازٹ معاہدے پر دستخط ہوئے مزید پڑھیں
کراچی میں ٹک ٹاکرز کو لوٹنے والا گروہ گرفتار، 100 وارداتوں کا اعتراف
کراچی:کراچی میں ٹک ٹاکرز کو لوٹنے والے ملزمان کے گروہ کو شارع نورجہاں پولیس نے گرفتار کرلیا ہے، ملزمان آن لائن فوڈ سپلائی سروس کے نمائندوں کو بھی وارداتوں کا نشانہ بنا چکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے شارع نورجہاں تھانے کے ایس ایچ او آفتاب عباسی کے مطابق ان کی پولیس پارٹی نے مزید پڑھیں
کاشتکاروں کودی جانی والی سسبڈی میں کروڑوں روپے کے فراڈ کاانکشاف
حکومت اورکھاد کمپنیوں کی ملی بھگت سے کاشتکاروں کودی جانیوالی سسبڈی میں کروڑوں روپے کے فراڈ کاانکشاف کمپنیوں نے ڈی پی اے کھاد غائب کرکے ٹوکن ایکسپائر ہونے پرمارکیٹ میں سپلائی دیدی 30 جون کوایکسپائر ٹوکن والی کھاد نومبرکے مہینے میں مارکیٹ میں آنے پرکاشتکار چیخ اٹھے راناشفیق معروف زمیند ار سٹی صدر پی ٹی مزید پڑھیں
سندھ ہائی کورٹ نے ایم این ایز کو ملنے والے فنڈز کی تفصیلات طلب کرلیں
کراچی:سندھ ہائی کورٹ نے اپوزیشن اراکین قومی اسمبلی کو ترقیاتی فنڈز جاری نہ کرنے سے متعلق رکن قومی اسمبلی کی درخواست پر کراچی میں ایم این ایز کو ملنے والے فنڈز کی تفصیلات طلب کرلیں۔ ہائیکورٹ میں قادر پٹیل، آغا رفیع اللہ، عبدالکریم بجار کی ترقیاتی فنڈز جاری نہ کرنے سے متعلق درخواست کی سماعت مزید پڑھیں
محکمہ معدنیات پنجاب نے نئی 26 گاڑیاں مانگ لی
محکمہ معدنیات پنجاب نے صوبائی حکومت سے محکمہ کے لئے 26 نئی گاڑیاں مانگ لی ہیں۔ اس سلسلے میں سیکرٹری معدنیات کی جانب سے پنجاب حکومت کو بھیجے گئے مراسلے میں کہا گیا ہے کہ محکمہ معدنیات پنجاب کے زیر استعمال بیشتر گاڑیاں ناکارہ ہوچکی ہیں جس کے باعث محکمہ کے افسران کے لئے فیلڈ مزید پڑھیں
نسلہ ٹاور،چیئرمین آباد کاریلی مؤخر کرکے عدالت جانے کا اعلان
کراچی: آباد کے چیئرمین محسن شیخانی نے کہا ہے کہ ہم نے ریلی مؤخر کر دی ہے، اور غیر قانونی تعمیرات کی اجازت دینے والوں کے خلاف عدالت جا رہے ہیں۔نیوز کانفرنس کرتے ہوئے محسن شیخانی کا کہنا تھا کہ کل جب سے ہم نے ریلی کا اعلان کیا ہے، ایک ماحول بنا ہوا ہے مزید پڑھیں
لاپتہ صحافی و بلاگر کے کیس: شیریں مزاری ذاتی حیثیت میں طلب
اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے لاپتہ صحافی و بلاگر کے کیس میں وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری اور سیکرٹری داخلہ کو یکم دسمبر کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔ ہائی کورٹ میں صحافی و بلاگر مدثر نارو کی بازیابی کے کیس کی سماعت ہوئی۔ ایڈیشل اٹارنی جنرل قاسم ودود اور ڈپٹی اٹارنی جنرل سید مزید پڑھیں