پشاور: پاکستان پیپلزپارٹی عمران خان حکومت گرانے کے لیے تمام آئینی وقانونی راستے اپنانے کے لیے تیارہے، اپوزیشن لیڈر شہبازشریف قدم بڑھائیں توعمران حکومت گرجائے گی۔ ان خیالات کااظہارپیپلزپارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل نیئربخاری نے پشاورمیں ارباب عالمگیر کی رہائش گاہ پرمنعقدہ پریس کانفرنس میں کیا، ان کے ہمراہ سندھ کے وزیراطلاعات سعید غنی، پیپلزپارٹی کے مرکزی مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
پاکستان کا سب سے بڑا کورونا ویکسی نیشن سینٹر بند، شہری پریشان
لاہور: پاکستان کے سب سے بڑے ایکسپو سینٹر لاہور میں واقع کورونا ویکسی نیشن سینٹر کو بند کردیا گیا جس سے روزانہ ہزاروں کی تعداد میں ویکسی نیشن کرانے والے شہری پریشانی کا شکار ہوگئے۔ ایکسپو سینٹر لاہور میں اب عوام کو ویکسین نہیں لگائی جائے گی، ویکسی نیشن سینٹر میں روزانہ کی بنیاد پر ہزاروں مزید پڑھیں
احساس پروگرام کے نام پر جعلسازی میں ملوث 3 خواتین سمیت 4 ملزمان گرفتار
راولپنڈی: ایف آئی اے سائبر کرائم اسلام آباد نے چھاپہ ما رکر احساس پروگرام کے لیے غیرقانونی طور موبائل سم جاری کرنے و رجسڑیشن سمیت جعلسازی میں ملوث 3 خواتین سمیت 4 ملزمان کو گرفتارکرلیا۔ حکام کے مطابق ایف آئی اے سائبر کرائم کو وفاقی دارالحکومت کے علاقے اقبال ٹاؤن و گرد نواح میں ایسے عناصر کی اطلاع مزید پڑھیں
حکومت اور اپوزیشن میں الیکشن کمیشن ممبران کی تعیناتی پر عدم اتفاق، اجلاس بے نتیجہ ختم
اسلام آباد: الیکشن کمیشن کے ممبران کی تعیناتی کے لیے قائم حکومت اور اپوزیشن کی کمیٹی کا اجلاس بے نتیجہ ختم ہوگیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن ممبران کی تعیناتی کے لیے کمیٹی کا اجلاس کسی نتیجے پر نہیں پہنچ سکا۔ اب پارلیمانی کمیٹی کا آئندہ اجلاس 8 دسمبر کو ہوگا۔ ذرائع کے مطابق اپوزیشن مزید پڑھیں
کمشنر کراچی کی نسلہ ٹاور کے اطراف امن و امان برقرار رکھنے کیلئے دفعہ 144 نافذ
کمشنر کراچی نے نسلہ ٹاور کے اطراف میں امن و امان برقرار رکھنے کے لیے دفعہ 144 نافذ کردیا۔ کمشنر کراچی اقبال میمن کی جانب سےجاری احکامات کے مطابق نسلہ ٹاور کے اطراف میں 4 افراد سے زیادہ لوگوں کے جمع ہونے کی اجازت نہیں دی جائے۔ اس سےقبل جمعےکو نسلہ ٹاور گرانے کے خلاف مزید پڑھیں
عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں نواز شریف کو مدعو کرنے پر وزیراعظم کی تنقید
وزیر اعظم عمران خان نے حال ہی میں منعقدہ عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں مسلم لیگ (ن) کے قائد کو مدعو کرنے پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ کانفرنس میں مہمان خصوصی نواز شریف کو بنایا گیا جبکہ اُسی تقریب میں وہ ججز بھی موجود تھے جنہوں نے سابق وزیراعظم کو سزا سنائی تھی۔ مزید پڑھیں
ایڈز سے بچاؤ کا عالمی دن یکم دسمبر کو منایا جائے گا
ایڈز سے بچاؤ کا عالمی دن یکم دسمبر کو منایا جائے گا، اس دن کے منانے کا مقصد ایڈز جیسی مہلک مرض سے بچاؤ کیلئے احتیاطی تدابیر کے بارے میں شعور و آگاہی پید اکرنا اور لوگوں کو معلومات فراہم کرنا ہے۔ اس دن کی مناسبت سے پاکستان میں محکمہ صحت اور مختلف سماجی تنظیموں مزید پڑھیں
خیبرپختونخوا: چارسدہ میں قرآن نذرِ آتش کرنے سے فسادات اور توڑ پھوڑ
خیبر پختونخوا کے ضلع چارسدہ کی تحصیل تنگی کی ایک مسجد میں مبینہ طور پر قرآن نذرِ آتش کرنے پر مظاہرین نے علاقے کے مرکزی پولیس اسٹیشن، 4 چوکیوں اور متعدد رہائشی کوارٹرز کو آگ لگادی۔ پولیس کی جانب سے تھانے میں توڑ پھوڑ کرنے والے بے قابو ہجوم کو منتشر کرنے کے لیے ہوائی مزید پڑھیں
صدر مملکت کی ابراہیم رئیسی سے ملاقات، ای سی او کو مزید مضبوط بنانے پر زور
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ترکمانستان کے دارالحکومت اشک آباد میں اقتصادی تعاون تنظیم (ای سی او) کے سربراہی اجلاس کے دوران ایرانی ہم منصب ابراہیم رئیسی اور دیگر ممالک کے صدور سےملاقات کی جہاں دو طرفہ تعلقات مستحکم کرنے پر اتفاق کیا گیا۔ سرکاری خبرایجنسی اے پی پی کی رپورٹ کے مطابق اشک مزید پڑھیں
حق خودارادیت کے حصول تک کشمیریوں کی معاونت جاری رکھیں گے، وزیر خارجہ
وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ جب تک مسئلہ کشمیر کا منصفانہ حل نہیں ہوتا اس وقت خطے میں دیرپا امن ممکن نہیں ، ہندوستان، پاکستان کو نیچا دکھانے کیلئے ہر موقع کو استعمال میں لانے کی کوشش کرتا ہے، سیاسی اختلافات کے باوجود مسئلہ کشمیر پر پوری پارلیمنٹ یک آواز مزید پڑھیں