اسلام آباد (آن لائن) وزیراعظم عمران خان آج ضلع جہلم میں ’’القادر یونیورسٹی‘‘ کا افتتاح کریں گے۔ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا ہے کہ جہلم میں یونیورسٹی کا قیام وزیراعظم کا ایک اور تحفہ ہے، القادر یونیورسٹی جہلم سوشل سائنسز میں ایک نئی جہت کا اضافہ کرے گی، امید مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
پارلیمنٹ کے بعد اداروں کوبھی ربڑ اسٹمپ بنایا جارہاہے ، خورشید شاہ
اسلام آباد (صباح نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور قومی اسمبلی میں سابق حزب اختلاف خورشید احمد شاہ نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کے یوم تاسیس کے بعد میڈیا کو پتا پڑ جائے گا ہم کیا، کیا کررہے ہیں۔ جب تک پاکستان کے عوام کا مسئلہ حل نہیں ہوتا ہم حکومت مزید پڑھیں
سعودی عرب، عمرہ زائرین کیلیے 50 سال عمر کی حد ختم کردی گئی
ریاض (آئی این پی) سعودی عرب سے دنیا بھر کے مسلمانوں کیلیے خوشخبری، عمرہ زائرین کیلیے 50 سال کی عمر کی حد ختم کردی گئی۔ سعودی وزارتِ حج و عمرہ نے 18 سال سے زائد عمر کے تمام افراد کو عمرے کی اجازت دیدی، عام شہری نماز کے اوقات کے علاوہ مسجد الحرام کی پہلی مزید پڑھیں
مودی جہاں بھی جائے گا، پیچھا کروں گا، صدر آزاد کشمیر
راولاکوٹ (آن لائن) صدر ریاست جموں کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چودھری نے کہا ہے کہ مودی جدھر بھی جائے گا اس کا پیچھا کرو ں گا، عمران خان کشمیر یوں کے سفیر ہیں ان کی قیادت میں ہی مسئلہ کشمیر حل ہوگا، عمران خان کی تقریر سے بھارت بوکھلا گیا ہے، افغانستان سے امریکا کی مزید پڑھیں
کراچی گرین لائن کا آغاز 25 دسمبر کو ہوگا،وزیراعظم افتتاح کرینگے،اسد عمر
کراچی:پی ٹی آئی کے رہنما اسد عمر ورکرز کنونشن سے خطاب کررہے ہیں کراچی (اسٹاف رپورٹر) وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسدعمر کا کہنا ہے کہ گرین لائن منصوبہ اگلے 10 دن میں ٹرائل آپریشن کے لیے تیار ہوگا، 2 ہفتے ٹرائل آپریشن کے بعد 25 دسمبر کو کمرشل آپریشن کا آغاز کر دیا جائے گا مزید پڑھیں
مزدوروں کے فلاحی ادارے مالکان کے آلہ کار بن گئے
کراچی ( رپورٹ : قاضی سراج )حکومت کے فلاحی ادارے مزدور مفاد میں کام کرنے کے بجائے مالکان کے آلہ کار بن گئے ہیں‘ محنت کشوں کو ان اداروں سے کوئی فائدہ حاصل نہیں ہوتا‘ کئی ویلفیئرادارے کرپشن کے گڑھ بنے ہوئے ہیں ‘سرکار کی جانب سے کسی بھی قسم کی مالی فنڈنگ نہیں کی مزید پڑھیں
اسلام آباد میں بیروزگار نوجوانوں کا مارچ اپنے حقوق کیلیے جنگ کا آغاز ہے،سراج الحق
اسلام آباد: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق جے آئی یوتھ مارچ کے شرکاء سے خطاب کررہے ہیں اسلام آباد( نمائندہ جسارت)امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ قوم پر مسلط حکمران اسٹیبلشمنٹ کی نرسریوں کی پیداوار اور سامراج کے ایجنٹ ہیں، موجودہ اور سابقہ حکومتیں اسٹیبلشمنٹ کی پشت پناہی سے اقتدار مزید پڑھیں
اسلامو فوبیا کا خاتمہ کرنا ہوگا،صدر عار علوی
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کااشک آباد میں اقتصادن تعاون تنظیم کے 15ویں اجلاس میں شریک دیگرممالک کے صدور کیساتھ گروپ فوٹو اشک آباد(اے پی پی+صباح نیوز) صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ ہم سب کو مل کر اسلامو فوبیا کی بڑھتی ہوئی لہر کا خاتمہ کرنا ہوگا ،یورپ، شمالی امریکا اور جنوبی ایشیا مزید پڑھیں
جماعت اسلامی کا وزیراعلیٰ سندھ کو قانونی نوٹس دینے کا فیصلہ
امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم کی زیر صدارت امرائے اضلاع کا اجلاس ہورہا ہے کراچی(اسٹاف رپورٹر)امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کی زیر صدارت ادارہ نور حق میں امراع اضلاع کا ایک مشاورتی اجلاس ہوا ، جس میں پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت کی جانب سے اسمبلی سے منظور کرائے جانے والے متنازع مزید پڑھیں
مسائل سے دیانتدار قیادت ہی نکال سکتی ہے، رخشندہ منیب
سانگھڑ(نمائندہ جسارت) حلقہ خواتین جماعت اسلامی صوبہ سندھ کی ناظمہ رخشندہ منیب نے جامعتہ المحصنات میں منعقدہ تربیت گاہ برائے ارکان و امید واران سے خطاب کے دوران کہا ہے کہ ملک کو مسائل کے دلدل سے صرف دیانتدار قیادت ہی نکال سکتی ہے، معاشی صورتحال، مہنگائی و بیروزگاری نے غریب آدمی سے جینے کا مزید پڑھیں