لاڑکانہ، گرین اسٹار کی جانب سے شجرکاری افادیت کی تقریب

لاڑکانہ(نمائندہ جسارت) تنظیم گرین اسٹار کی جانب سے شجرکاری مہم کے سلسلے میں شجرکاری کی افادیت کے متعلق بیگم نصرت بھٹو ہال میں میلہ اور آگاہی تقریب منعقد کی گئی، جس میں سندھ ہائی کورٹ لاڑکانہ بار ایسوسی ایشن کے صدر ایڈووکیٹ عاشق حسین دھامراہ، چانڈکا اسپتال کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر عبدالستار شیخ، سابق نائب مزید پڑھیں

فا روقی ویلفیئر آرگنائزیشن کا ایک روزہ میڈیکل کیمپ

ٹنڈوالٰہیار(نمائندہ جسارت)فا روقی ویلفیئر آرگنائزیشن سند ھ نے الہدیٰ ویلفیئر فاونڈیشن انٹر نیشنل کے تعاون سے حنظہ پبلک اسکول اکرم کالونی میں ایک روزہ مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا، جس میں مشہور و معروف ڈاکٹرز نے کیمپ میں مریضوں کا مفت معائنہ کیا اور ادویات فر اہم کیں، میڈ یکل کیمپ کا الخد مزید پڑھیں

دادو ،قاتلانہ حملہ کرنے والے کو پولیس نے شارجہ فرار کرا دیا

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) دادو کے رہائشی اور قاتلانہ حملے میں زخمی ہونے والے شوکت کھوکھر کے بھائی راشد کھوکھر‘ دمساز کھوکھر‘ ارشاد کھوکھر‘ شفیع محمد کھوکھر نے پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ دادو میں سونار کے بیٹے پر قاتلانہ حملہ کرنے والے ملزمان کو پولیس کی جانب سے فرار کرانے کے خلاف علاقے مزید پڑھیں

ڈینسٹری آف انسٹیٹیوٹ میں ڈینٹل ڈیجیٹل لائبریری کا افتتاح

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر))وائس چانسلر لیاقت یونیورسٹی آف میڈیکل اینڈ ہیلتھ سائنس پروفیسر اکرام الدین اجن اور ڈین ڈینسٹری پروفیسر فیروز کلھوڑو نے ڈینٹل ڈیجیٹل لائبریری کا ڈینسٹری آف انسٹیٹیوٹ میں افتتاح کیا۔اس موقع پر وی سی لمس پروفیسر اکرام الدین اجن نے کہا کہ ڈیجیٹل لائبریری ایسی ہوتی ہے جس میں ڈیجیٹل فارمیٹ میں مواد محفوظ مزید پڑھیں

حکومت ملازمین کو آن لائن ٹریزری سے تنخواہیں ادا کرے، سید منور

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن (ایپکا) سندھ کے صدر سید منور علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ حکومت فوری لوکل گورنمنٹ ملازمین کو آن لائن ٹریزری کے زریعے تنخواہیں جاری کرنے کے اقدامات کرے۔لوکل گورنمنٹ کے ملازمین کو ٹریزری سے تنخواہیں نہ دینا ملازمین سے سراسر زیادتی ہے۔ یہ بات انہوں نے آل مزید پڑھیں

سکھر، سول سوسائٹی کی گیس لوڈشیڈنگ کے خلاف مظاہرہ

سکھر( نمائندہ جسارت)سول سوسائٹی کی جانب سے گیس کمپنی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرین نے ہاتھوں میںپلے کارڈ، گیس چولہے اور گیس پائپ اُٹھا رکھے تھے اور گیس کی لوڈ شیدنگ کے خلاف نعرے لگا رہے تھے۔ گیس لوڈ شیڈنگ کے باعث گھروں میں مشکلات کا سامنا ہے، گیزر چولہے بند ہیں، کھانا مزید پڑھیں

پی ٹی آئی نے کرپشن کے خلاف آواز بلند کی، عبدالرحیم کاتیار

ٹنڈومحمدخان(نمائندہ جسارت)پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی رہنماؤں عبدالرحیم کاتیار ، حیدرآباد ریجن کے سینئر نائب صدر حاجی الطاف نظامانی ، سعود احمد فاروقی ، ایڈووکیٹ انصار شر، ایڈووکیٹ عبدالطیف سومرو ، غلام مصطفی رند، امتیاز شاہ اور دیگر نے صوبائی رہنماء سعود احمد فاروقی کی جانب سے فاروقی ہاؤس میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے مزید پڑھیں

مکرانی پاڑے کی رہائشی خواتین کا قاتلوں کی گرفتاری کے لیے

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) مکرانی پاڑے کی رہائشی خواتین نے قتل کیے گئے عبدالرزاق کے قاتلوں کی گرفتاری کے لیے پریس کلب کے سامنے مظاہرہ کیا۔ اس موقع پر مسماۃ صابرہ ‘ مسماۃ رضیہ‘ مسماۃ فوزیہ ودیگر نے کہاکہ 10 روز قبل ہمارے نوجوان فرید کو اس کی دکان پر پٹھان برادری کے افراد نے مارا پیٹا مزید پڑھیں

مین پوری کی سب سے بڑی فیکٹری بند کرانے کیلیے ماتلی میں مظاہرہ

ماتلی(نمائندہ جسارت)ضلع ٹنڈو محمد خان کے باشندوں نے ایڈوکیٹ عبدالرزاق دستی کی قیادت میں لاکھاٹ روڈ کے علاقہ میں قائم مین پوری کی تیاری، پیکنگ کی سب سے بڑی فیکٹری کو بند کرانے، بڑے ڈیلر کی گرفتاری کے لیے ماتلی میں مظاہرہ کیا گیا، خلافت راشدہ چوک سے ماتلی پریس کلب تک ریلی نکالی اور مزید پڑھیں

“دنیا افغانستان کو تنہا چھوڑے گی توغذائی قلت جیسے مسائل بے قابو ہوجائیں گے”

 لاہور: گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ دنیا افغانستان کو تنہا چھوڑے گی تو وہاں دہشت گردی ‘غذائی قلت جیسے مسائل بے قابو ہوجائیں گے۔ گورنر پنجاب  نے کہا کہ ‘اسلامو فوبیا کے خاتمے کیلئے امت مسلمہ کو ایک پیج پر آنا چاہیے ‘مذہبی ہم آہنگی کے فروغ کیلئے جتنا کام پاکستان مزید پڑھیں