لاہور:آل پاکستان گڈزٹرانسپورٹ اونرز ایسوسی ایشن کے مرکزی رہنمامحمداویس چوہدری ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ حکومت ایکسل لوڈ لمٹ نافذ کرے اور فرضی کہانیاں سنانا بندکرے، ملک میں اورر لوڈنگ کے ناسور کو ختم اور ایکسل لوڈ قانون پر مکمل عملدرآمد کو اعلی حکام فی الفور یقینی بنائیں۔ آل پاکستان گڈزٹرانسپورٹ اونرز ایسوسی ایشن کے مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
مسائل سے چھٹکارا پانے کیلیے جماعت اسلامی کو اقتدار میں لانا ہوگا، رخشندہ منیب
سانگھڑ: حلقہ خواتین جماعت اسلامی صوبہ سندھ کی ناظمہ رخشندہ منیب کا کہنا ہے کہ ملک کو مسائل کے دلدل سے صرف دیانتدار قیادت ہی نکال سکتی ہے، ملک کی معاشی صورتحال، مہنگائی و بیروزگاری نے غریب آدمی سے جینے کا حق چھین لیا ہے۔ جامعتہ المحصنات میں منعقدہ تربیت گاہ برائے ارکان و امید مزید پڑھیں
“دنیا جانتی ہے کہ فواد چودھری کے خواب میں ہمیشہ چھیچھڑے ہی رہتے ہیں”
کراچی: ایڈمنسٹریٹر کے ایم سی، سندھ حکومت کے ترجمان و مشیر قانون سندھ بیرسٹر مرتضی وہاب نے وفاقی وزیر فواد چودھری کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا جانتی ہے کہ فواد چودھری کے خواب میں ہمیشہ چھیچھڑے ہی رہتے ہیں۔ مرتضی وہاب نے کہا کہ پی ٹی آئی کس کی بیساکھی مزید پڑھیں
پشاور سیاحتی لحاظ سے خوبصورت شہر ہے ، ڈاکٹر ثانیہ نشتر
پشاور:وزیراعظم پاکستان کی معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے کہاکہ خیبرپختونخوا میں سیاحت کے بے شمار مواقع موجود ہیں، پھولوں کاشہر پشاور ہیریٹج کیساتھ ساتھ بہترین پکوان اور تاریخی مقامات کیساتھ بھر اپڑا ہے ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے کہاکہ خیبرپختونخوا کلچر اینڈٹورازم اتھارٹی اور بلوم پاکستان کے تعاون سے منعقدہ پھولوں اور مزید پڑھیں
نیا بلدیاتی نظام پیپلز پارٹی کی بدترین سازش ہے، سربراہ پی ایس پی
کراچی: پاک سر زمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفی کمال نے کہا ہے کہ سندھ کا نیا بلدیاتی نظام اور سیاست ایک ساتھ نہیں چلے گی،نیا بلدیاتی نظام پیپلز پارٹی کی اہل کراچی کی نسل کشی کی بدترین سازش ہے،نئے بلدیاتی نظام کو پی ایس پی مسترد کرتی ہے اور ہر سطح پر اسکے خلاف مزید پڑھیں
الخدمت کے فری میڈیکل کیمپ میں شہریوں کو طبی سہولیات کی فراہمی
کراچی: الخدمت کے تحت فری میڈیکل کیمپ تیسر ٹائون لیاری یوسی 50 میں لگایا گیا تھا، جس میں مقامی اور ملحقہ آبادیوں کے افراد کو طبی سہولیات فراہم کی گئیں، ماہر امراض چشم، جنرل آ پی ڈی، شوگر، ہڈیوں کے ڈاکڑوں نے مریضوں کامعائنہ کیا۔ فری اور کم قیمت ادویات بھی فراہم کیں۔ امیر جماعت مزید پڑھیں
نیب کے خلاف ایک منظم پروپیگنڈا کیا جارہاہے، چیئرمین نیب
اسلام آباد (آن لائن) قومی احتساب بیور وکے چیئرمین جسٹس(ر) جاوید اقبال نے کہا ہے کہ نیب نے ٹھوس دستاویزی شواہد اور گواہوں کے بیانات کی روشنی میں قانون کے مطابق ریفرنسز معزز احتساب عدالتوں میں دائر کررکھے ہیں، جن کی موثر پیروی کی وجہ سے نیب کے خلاف ایک منظم اور مربوط پروپیگنڈا مہم مزید پڑھیں
حکومت عافیہ کو واپس نہیں لا سکتی تو ناکامی کا اعتراف کرے، ڈاکٹر فوزیہ صدیقی
کراچی: قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ کی ہمشیرہ اور عافیہ موومنٹ کی رہنما ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے کہا ہے کہ امریکا و برطانیہ میں ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کے لئے احتجاج ہو رہا ہے مگر پاکستانی حکومت کیوں ٹس سے مس نہیں ہو رہی؟ اگرحکومت عافیہ کو واپس نہیں لا سکتی ہے توعوام کے سامنے مزید پڑھیں
قادیانی مسلم لبادے میں اہل ایمان کو دھوکہ دے رہے ہیں، مفتی عمران رضوی
کراچی: لاہورسے تشریف لائے عالم دین مفتی عمران رضوی نے کہا ہے کہ آئین پاکستان میں منکرین ختم نبو ت کی تبلیغ کرنے اور اپنی عبادت گاہ کو مسجد قرار دینے پر بھی پابندی ہے لیکن قادیانی مسلم لبادے میں اہل ایمان کو دھوکہ دے رہے ہیں، مسلمانو ں کو اس فتنے سے ہمہ وقت مزید پڑھیں
25 دسمبر کو کراچی گرین لائن بس منصوبے کے کمرشل آپریشن کا آغاز کر دیا جائے گا، اسد عمر
وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی اسد عمر نے طویل عرصے تک تاخیر کا شکار ہونے والا کراچی گرین لائن بس منصوبہ اگلے 10 دنوں میں مکمل ہونے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ 25 دسمبر سے کمرشل بنیاد پر فعال ہوگا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں اسد عمر مزید پڑھیں