وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ رانا شمیم(ن)لیگ کے عہدیدار تھے اور انہیں گلگت کا چیف جج لگاکر مرضی کے حلف نامے لیے گئے، جعلی آڈیو، ویڈیو بنانا (ن)لیگ کا وتیرہ بن چکا ہے،ہفتہ کو اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ نوازشریف نے جائیدادیں بنائیں مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
اے این ایف کی لاہور، بلوچستان میں کاروائیاں، 25کلو گرام سے زائد چرس بر آمد کر لی
اینٹی نارکوٹکس فورس(اے این ایف) کی لاہور اور بلوچستان میں کاروائیاں، 25کلو گرام سے زائد چرس بر آمد کر لی، اے این ایف حکام کے مطابق اے این ایف بلوچستان اور اے این ایف انٹیلیجنس نے کوئٹہ میں مشترکہ کاروائی کے دوران 15.6 کلو چرس برآمد کر لی – موقع سے برآمد شدہ مواد کی مزید پڑھیں
ہماری اصل حریف مسلم لیگ (ن) ہے‘ راجہ پرویزاشرف
پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر اور سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ ہماری اصل حریف ن لیگ ہے۔این اے 133 میں حلقہ کے لوگوں سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی کی آنکھ کھل گئی ہے، اب ہم ہر سیٹ پر مقابلہ کریں گے۔ ووٹرز سے مزید پڑھیں
پشاور،یکم جنوری سے قبائلی اضلاع کے عوام صحت کارڈ پلس سہولت سے مستفید ہوسکیں گے، تیمور جھگڑا
پاک جرمن تعلقات کے ستر سال مکمل ہونے کے سلسلے میں جرمن ادارہ برائے بین الاقوامی ترقی (جی آئی زی) کے توسط سے پشاور کے عجائب گھر میں قبائلی اضلاع کی تصویری نمائش کا اہتمام کیا گیا۔ وزیرصحت و خزانہ تیمور سلیم جھگڑا نے جرمن سفارت خانے کے ناظم الامور ڈاکٹر ڈیش مان کے ہمراہ مزید پڑھیں
وزیر علیٰ عثمان بزدار نے پنجاب رورل سسٹین ایبل میونسپل سروس کے لیے الگ ادارہ بنانے کی منظوری دے دی
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے دیہات میں سیوریج اورصفائی بہتر بنانے کیلئے پنجاب رورل سسٹین ایبل میونسپل سروس کے لیے الگ ادارہ بنانے کی منظوری دے دی،تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کی زیرصدارت اعلی سطح کا اجلاس ہوا ، جس میں پنجاب انٹرمیڈیٹ سٹیز امپرومنٹ انویسٹمنٹ پروگرام پرپیش رفت کا جائزہ لیا گیا،اجلاس مزید پڑھیں
سعودی عرب پاکستان کو ماہانہ 100ملین ڈالرز کا ادھار فیول فراہم کرے گا، وفاقی کابینہ نیمعاہدہ کی منظوری دے دی
وفاقی کابینہ نے سعودی عرب سے ادھار پر تیل خریداری کا معاہدہ کرنے کی منظوری دے دی۔منظوری سرکولیشن سمری کے ذریعے دی گئی۔سرکولیشن سمری اکنامک ڈویژن کی جانب سے کابینہ کو بھجوائی گئی۔سعودی عرب پاکستان کو ماہانہ 100ملین ڈالرز کا ادھار فیول فراہم کرے گا۔معاہدے کے متن کے مطابق ادھار پر تیل دینے کا وعدہ مزید پڑھیں
پی ڈی ایم بند گلی میں جا چکی ، منفی رویہ چھوڑ ے تو واپسی ممکن ہے ،ہمایوںاخترخان
پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن)نے اپنے دور میں کمرشل ڈیٹ میں 800فیصد اضافہ کیا ، گزشتہ دو دہائیوں میں کبھی بھی ڈھانچہ جاتی اصلاحات نہیں ہوئیں جبکہ موجودہ حکومت معیشت کو مضبوط بنیاد دینے کیلئے اس پر توجہ مرکوز مزید پڑھیں
صحافیوں اور میڈیا ورکرز کے مسائل سے متعلق اسلام آباد ہائیکورٹ کا تحریری حکم نامہ جاری
اسلام آباد ہائی کورٹ میں صحافیوں اور میڈیا ورکرز کو درپیش مسائل کے حل کے لیے دائر درخواست ، تحریری حکم نامہ جاری کردیا گیا۔حکم نامہ کے مطابق سیکرٹری اطلاعات اور سیکریٹری قانون بتائیں میڈیا ورکرز صحافیوں کے تحفظ کے لیے کیا اقدامات اٹھائے۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے ہدایت کی کہ سیکرٹری اطلاعات اور سیکریٹری مزید پڑھیں
قومی جیولن تھرو چمپئن شپ اتوارسے پنجاب اسٹیڈیم میں ہوگی
اتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان جیولن تھرو اورمیراتھن ایونٹس کی انعقاد کے لیے متحرک ہوگئی۔،قومی جیولن تھرو چمپئن شپ 29 نومبر کو پنجاب اسٹیڈیم میں ہوگی۔بتایاگیاہے کہ چمپئن شپ کے انعقاد کا مقصد ارشد ندیم کا بیک اپ تیار کرنا ہے چمپئنشپ میں کامیاب ہونے والے اتھلیٹس کو نقد انعامات بھی دئیے جائیں گے، نیشنل جیولن مزید پڑھیں
شمالی وزیرستان: دتہ خیل میں پاک فوج کی پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ، 2 جوان شہید
خیبر پختونخوا (کے پی) کے ضلع شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں پاک فوج کی پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے کے نتیجے میں دو اہلکار شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) سےجاری بیان کے مطابق دہشت گردوں کے حملے کے بعد دونوں طرف سے فائرنگ کا تبادلہ مزید پڑھیں