قطر:امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق دوحہ میں پاکستانی کمیونٹی لیڈرز کی طرف سے منعقدہ استقبالیہ تقریب سے خطاب کررہے ہیں لاہور( نمائندہ جسارت )امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ سمندر پارپاکستانیوں کو پارلیمنٹ میں نمائندگی دی جائے جو ان کے بیرون ملک میں منتخب نمائندگان کریں۔ اگر اوورسیز کمیونٹی پاکستان میں مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
جماعت اسلامی نے بلدیاتی بل مسترد۔ عوامی مفاد کیخلاف ہے ،حافظ نعیم
امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن بلدیاتی ترمیمی بل کی منظور ی کے حوالے سے پریس کانفرنس کررہے ہیں کراچی (اسٹاف رپورٹر)امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے سندھ لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل 2021کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ حکومت کا بل پاس کرانے کا عمل اور طریقہ کارشرمناک ،غیر جمہوری و مزید پڑھیں
ملک میں کورونا سے مزید 5 جاں بحق، 303 نئے کیسز رپورٹ
ملک بھر میں کورونا وائرس کے مزید 5 مریض زندگی کی بازی ہار گئے۔ اموات کی مجموعی تعداد 28 ہزار 709 ہوگئی۔ کورونا سے متعلق سرکاری ویب سائٹ کے مطابق پچھلے 24 گھنٹے کے دوران 7 مریض انتقال کرگئے جب کہ 303 نئے کیسز بھی سامنے آگئے۔ کیسز کی مجموعی تعداد 12 لاکھ 84 ہزار مزید پڑھیں
راولپنڈی میں جج کو پرس مارنا خاتون کو مہنگا پڑگیا
راولپنڈی میں سول جج کو پرس دے مارنا خاتون کو مہنگا پڑگیا، عدالت نے خاتون کو 5 سال قید کی سزا سنا دی۔ انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج شوکے کمال نے سول جج سردار عمر حسین کو پرس مارنے پر خاتون کو قید کی سزا سنائی۔ جج نے خاتون پر ڈیڑھ لاکھ مزید پڑھیں
کراچی گرین لائن منصوبے کا آغاز 25 دسمبر سے ہوگا، اسد عمر
اسلام آباد: وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ کراچی گرین لائن منصوبے کا آغاز 25 دسمبر سے ہوگا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں اسد عمر نے کہا کہ کل کراچی گرین لائن منصوبے کا تفصیلی جائزہ لیا، اگلے دس دن میں یہ منصوبہ ٹرائل آپریشن کے مزید پڑھیں
کرونا کی نئی قسم: سندھ میں بوسٹر ڈوز لازمی کرنے کا فیصلہ
کراچی: کرونا کی نئی خطرناک قسم اومی کرون کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے سندھ حکومت نے بوسٹر ڈوز کو لازمی قرار دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ سیکرٹری محکمہ صحت سندھ ذوالفقار علی شاہ کا کہنا ہے کہ دنیا میں کورونا وائرس کا نیا ویرینٹ سامنے آنے پر سندھ میں بوسٹر ڈوز کو لازم کرنے کا مزید پڑھیں
پنجاب ، بلوچستان کی ترقی و خوشحالی میں مدد کرے ، عبدالقدوس بزنجو
کوئٹہ (آن لائن)وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ بلوچستان کے عوام کو پنجاب کے خلاف ورغلایا گیا تھا، حکومت پنجاب بڑے بھائی کی طرح بلوچستان کی ترقی وخوشحالی میں ہماری مدد کرے، بلوچستان کے عوام محب وطن اور پیار کرنے والے لوگ ہیں صرف ہمارے سر پر ہاتھ رکھنے کی ضرورت مزید پڑھیں
سندھ ہائیکورٹ بار ججوں کی تعیناتی کا طریقہ کار چیلنج کردیا
کراچی(نمائندہ جسارت)سندھ ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن نے سپریم کورٹ میں ججز کی تعیناتیوں کا طریقہ کار چیلنج کردیا۔سندھ ہائی کورٹ بار کی جانب سے سپریم کورٹ میں درخواست جمع کرادی گئی ہے، درخواست میں سنیارٹی نظر انداز کرکے سپریم کورٹ میں ججز کی تعیناتی کو چیلنج کیا گیا ہے۔درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا مزید پڑھیں
اسلام اور پاکستان سے وفاداری نظام تعلیم کا لازمی جز ہونا چاہیے ، حسین محنتی
کراچی(اسٹاف رپورٹر)جماعت اسلامی سندھ کے امیروسابق ایم این اے محمد حسین محنتی نے نصاب تعلیم کو اسلام ونظریہ پاکستان کے ہم آہنگ بنانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہاہے کہ یکساں نصاب تعلیم کی آڑ میں ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت تعلیمی نظام کو سیکولر بنایاجارہا ہے، حکومت جس طرح چلائی جارہی ہے وہ سیاسی، مزید پڑھیں
پشاور،محکمہ ایکسائز خیبر پختونخوا کی صوبہ بھر میں انسداد منشیات مہم میں کامیاب کارروائیاں جاری
محکمہ ایکسائز تھانہ پشاور ریجن کی ایک دن میں تین کامیاب کارروائیاں۔ خفیہ اطلاع پر پہلی کاروائی میں منشیات سمگلر 1200 گرام چرس سمیت گرفتار، دوسری کاروائی میں 34800 گرام چرس برآمد کر کے دو خواتین سمیت 3 ملزمان گرفتار، تیسری کاروائی میں غیر قانونی اسلحہ سمگلنگ کی کوشش ناکام، 16 عدد رائفل،20 عدد رائفل مزید پڑھیں