فیصل آباد(آن لائن) ن لیگی قائد و سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ کہ بار بار سیاسی وفاداری تبدیل کرنے والوں کی پارٹی میں کوئی جگہ نہیں ، مشکل وقت میں پارٹی کے ساتھ رہنے والوں کو ترجیح دی جائے گی۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے ایک بیان میں کیا۔ نوازشریف کی مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
مردم شماری 2022ء‘ سوالنامے کو حتمی شکل دے دی گئی
اسلام آباد (صباح نیوز) مردم شماری برائے 2022ء کیلیے سوالنامے کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔ یہ بات حکام نے وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر کی زیر صدارت اجلاس میں بتائی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اجلاس میں بتایا گیا کہ دسمبر 2022ء تک حلقہ بندیوں کیلیے الیکشن کمیشن کو اعداد و شمار مزید پڑھیں
ملکی تجارتی خسارے میں 3 ماہ میں 94 فیصد اضافہ
اسلا م آباد (صباح نیوز) وزارت منصوبہ بندی کی سہہ ماہی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ پاکستان کا 3 ماہ میں تجارتی خسارہ 94 فیصد اضافے سے 10 اعشاریہ 2 ارب ڈالرز تک پہنچ گیا ہے۔ ایک میڈیا رپورٹ کے مطابق وزارت منصوبہ بندی نے پہلی سہہ ماہی کی اقتصادی جائزہ رپورٹ جاری مزید پڑھیں
آئی ایم ایف سے معاہدے کے بعد ٹیکسز میں اضافہ نہیں ہوگا،مشیر خزانہ
کراچی(کامرس رپورٹر) وزیراعظم کے مشیر برائے خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے معاہدے کے بعد ٹیکسز میں اضافہ نہیں ہوگا‘ سبسڈی ختم کریںگے ‘ فرٹیلائزر پر 150ارب روپے کی سبسڈی دی جائے گی‘ لاکرز سیل کرنے کی افواہیں غلط ہیں ‘ پیٹرول پر سارے ٹیکسز ختم کر دیے‘ تیل کی مزید پڑھیں
نسلہ ٹاور کا انہدام روکنے کے لئے احتجاج ،شارع فیصل میدان جنگ بن گئی
کراچی: نسلہ ٹاور کے انہدام کیخلاف بلڈرز اور متاثرین شارع فیصل پر احتجاج کررہے ہیں‘ آباد کے منیجنگ ڈائریکٹر سیدمحمدنظیف معراج میڈیا سے گفتگو کررہے ہیں کراچی ( اسٹاف رپورٹر )پولیس نے نسلہ ٹاور کے قریب احتجاجی مظاہرین کو روکنے کے لیے لاٹھی چارج کیا اورفائرنگ کی، جس کے نتیجے میں ڈپٹی چیئرمین آباد سمیت مزید پڑھیں
حافظ نعیم الرحمن عدالت عظمی میں پیش،متاثرین نسلہ ٹاور کو معاوضہ و متبادل دلانے کی درخواست
کراچی(اسٹاف رپورٹر)امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نسلہ ٹاور انہدامی کیس کی سماعت میں شرکت کے لیے عدالت عظمیٰ کراچی رجسٹری پہنچ گئے ، چیف جسٹس کے سامنے پیش ہوئے اور ان سے درخواست کی کہ سندھ حکومت کو پابند کیا جائے کہ نسلہ ٹاور کے متاثرین کو معاوضہ و متبادل دیا جائے ، مزید پڑھیں
وفاقی و سندھ حکومت سیاسی اختلافات کے باعث کراچی ترقی کیلئے مل کر کام نہیں کرسکتی
کراچی (رپورٹ: منیر عقیل انصاری) کراچی اتنا بدنصیب شہر ہے کہ کراچی کو کوئی اپنانے (اون) کرنے کے لیے تیار نہیں ہے‘ پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف دونوں جماعتوں کو کراچی کے عوام سے کوئی دلچسپی نہیں ہے‘ حکمران کراچی سے مختلف بھاری ٹیکسز وصول کرتے ہیں لیکن اسکو کچھ نہیں دیتے ‘ اس کے مزید پڑھیں
سندھ اسمبلی،اپوزیشن کی مخالف کے باوجود بلدیاتی ترمیمی بل منظور،کوشش ہے مارچ 2022 ء میں الیکشن کروادیں،وزیربلدیات
کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ اسمبلی نے جمعہ کو اپوزیشن کے سخت احتجاج اور شورشرابے کے باوجود سندھ لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل2021ء منظور کرلیا۔ بل صوبائی وزیر بلدیات سید ناصر حسین شاہ نے پیش کیاتھا۔بل ایوان میں پیش کیے جانے کے موقع پر اپوزیشن نے اس بات پر سخت احتجاج کیا کہ انہیں بل کی نقل مزید پڑھیں
کراچی میں مہنگائی سے سب زیادہ ہے،سندھ حکومت نے ذخیرہ مافیا کیخلاف کارروائی نہیں کی،وزیراعظم
اسلام آباد(صباح نیوز+اے پی پی +آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کراچی میں مہنگائی سب سے زیادہ ہے، سندھ حکومت نے ذخیرہ اندوز مافیا کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کی۔ جمعہ کو وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت پارٹی رہنماؤں کا اجلاس ہوا جس میں وزیراعظم نے آٹا اور یوریا کھاد کے بحران مزید پڑھیں
کیا ملٹری لینڈ پر شادی ہالز،سینما دفاع کیلئے ہیں؟چیف جسٹس
کراچی (اسٹاف رپورٹر)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد نے سیکرٹری دفاع کی سرزنش کرتے ہوئے ریمارکس دیے کہ ملٹری لینڈ پر کمرشل سرگرمیاں شروع کر دی ہیں، شادی ہالز بنا دیے، سنیما بنا دیا، ہاؤسنگ سوسائٹیز بنا دیں، کیا یہ دفاع کے لیے ہیں؟ ایک کرنل اور میجر بادشاہ بنا ہوا ہے، وہ جو مزید پڑھیں