دو سال قبل شروع ہونے والی عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث اپنی تعلیم ادھوری چھوڑ کر چین سے واپس پاکستان آنے والے تقریباً 6 ہزار پاکستانی طلبہ کے لیے پڑوسی ملک میں اپنی تعلیم دوبارہ شروع کرنا مشکل ہوگیا۔ چین واپس جانے کی تمام تر کوششوں کے بعد ان طلبہ نے اب وزیر اعظم مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
پنجاب بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن نے فرسٹ ایئر میں داخلوں کا شیڈول تبدیل کر دیا
لاہور:پنجاب بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن نے فرسٹ ایئر میں داخلوں کا شیڈول تبدیل کر دیا، ایسوسی ایٹ انجینئرنگ اور ڈی کام میں داخلوں کی تاریخ میں دس دسمبر تک توسیع کردی گئی۔ پنجاب بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن نے ٹیکنالوجی اور ووکیشنل ایجوکیشن کے کالجوں کے پرنسپلز کو ہدایات جاری کی ہیں کہ ڈپلومہ آف ایسوسی مزید پڑھیں
ملک بھر کے اکثرشہروں میں سوئی گیس کی لوڈ شیڈنگ: لوگ بازار سے کھانا لینے پر مجبور
ملک بھر کےاکثر شہروں میں سوئی گیس کی اذیت ناک لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے،جس کی وجہ سے چولہے ٹھنڈے پڑ گئے۔ تفصیلات کے مطابق گیس کی لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے خواتین گھر میں کھانا پکانے سے محروم ہوگئیں ہیں، لوگ بازار سے کھانا لینے پر مجبور ہوگئے ہیں، حکومتی ٹائمنگ کے مطابق مزید پڑھیں
سیاسی وفاداریاں تبدیل کرنیوالوں کی پارٹی میں کوئی جگہ نہیں ، نوازشریف
مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ بار بار سیاسی وفاداریاں تبدیل کرنیوالے لوگوں کی پارٹی میں کوئی جگہ نہیں ہے۔ میاں نواز شریف کا کہناتھاکہ بار بار سیاسی وفاداریاں تبدیل کرنیوالے لوگوں کی پارٹی میں کوئی جگہ نہیں وفاداراور مشکل وقت میں پارٹی کے ساتھ رہنے والوں کو ترجیح مزید پڑھیں
فوجی سربراہان متفق ہیں، ملٹری زمینوں پر کمرشل سرگرمیاں نہیں ہونگی، سیکرٹری دفاع
کراچی:ملٹری لینڈ پر کمرشل سرگرمیوں سے متعلق اب تک کی سب سے بڑی ڈیولپمنٹ، سیکریٹری دفاع نے بڑا بیان دیتے ہوئے کہا کہ تینوں مسلح افواج کے سربراہان متفق ہیں، کمرشل سرگرمیاں نہیں ہونی چاہیں۔ سپریم کورٹ نے یہ بیان تینوں مسلح افواج کے سربراہان کے دستخط سے رپورٹ اور پالیسی پیش کرنے کا حکم مزید پڑھیں
ملک سودخور مالیاتی ادارے کے چنگل میں پھنس گیا ہے،عتیق میر
کراچی:آل کراچی تاجر اتحاد کے چیئرمین عتیق میر نے کہاہے کہ ملک کی ترقی اور خوشحالی سودی مالیاتی نظام کے دلدل میں دھنس رہی ہے، ملک مکمل طور پر سود خور مالیاتی اداروں کے چنگل میں پھنس گیا ہے۔ عتیق میر کا کہنا تھا کہ ملک کی معاشی آزادی سلب ہوگئی حکمران آئی ایم ایف مزید پڑھیں
پاکستان عالمی مالیاتی ادارے کے نرغے میں پھنس چکا ہے،میاں زاہد حسین
کراچی: نیشنل بزنس گروپ پاکستان کے چیئرمین زاہد حسین نے کہا ہے کہ پاکستان عالمی مالیاتی ادارے کے نرغے میں پھنس چکا ہے اور کاروباری برادری اور عوام کے لئے ہر آنے والا دن زیادہ مشکل ہوگا، منی بجٹ معمول بن جائیں گے جبکہ عوام کسی قسم کے ریلیف یا کسی اچھی خبر کے لئے مزید پڑھیں
ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل مقررہ مدت میں یقینی بنائی جائے،وزیر اعظم
اسلام آباد:وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سندھ ترقیاتی منصوبوں کی مقررہ مدت میں تکمیل،شفافیت اور معیاری کام کو یقینی بنایاجائے، سندھ کے 14 کم ترقی یافتہ علاقوں کی سماجی اقتصادی ترقی ہمار ہدف ہے۔ سندھ ترقیاتی پلان پر پیشرفت کا جائزہ اجلاس میں وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھاکہ سندھ ترقیاتی پلان کا مزید پڑھیں
حکومت دیگربیماریوں سے نمٹنے کے لیے بھی این سی او سی بنائے، ماہرین
اسلام آباد: پاکستان میں غیر متعدی امراض سے جاں بحق اور معذور ہوجانے والے افراد کی تعداد میں کئی گنا اضافہ ہوگیا ہے اور صرف ذیابیطس سے اس سال چار لاکھ افراد جاں بحق ہو جائیں گے جبکہ ڈیڑھ سے دو لاکھ افراد ٹانگیں کٹنے کے نتیجے میں معذور ہو سکتے ہیں۔ غیر ملکی ماہرین مزید پڑھیں
آٹے کے بحران کی ذمہ دار سندھ حکومت ہے ، عمران خان
اسلام آباد:وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ آٹے اور یوریا کھاد کے بحران کی ذمہ دار سندھ حکومت ہے، مریم نواز نے کس حیثیت سے بات کی،یہ ہمیں فاشسٹ کہتے ہیں یہ خود اس سے بڑھ کر ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم نے یہ باتیں پارٹی رہنماوں کے اجلاس کی صدارت کرتے مزید پڑھیں