سوات میں بلند آواز میوزک سننے اور مغلظات بکنے پر جرمانے کا بل پیش

 پشاور: خیبر پختون خوا اسمبلی نے سوات میں تیز آواز میں میوزک سننے اور عوامی مقامات پر مغلظات بکنے پر جرمانے کا بل پیش کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وادی سوات کے قدرتی مناظر کے تحفظ اور سیاحت کو فروغ دینے کے لیے اپر سوات ڈویلپمنٹ اتھارٹی ایکٹ 2021ء بنانے کی تیاری جاری ہے، مجوزہ بل مزید پڑھیں

یوٹیلیٹی اسٹورزکے ڈیلی ویجزملازمین کی یومیہ اُجرت میں اضافے کی تجویز

 یوٹیلیٹی اسٹورزکے ہزاروں ڈیلی ویجز ملازمین کی یومیہ اُجرت میں 100 سے 210  روپے تک اضافے کی تجاویز تیارکر لی گئی  ہیں۔ وفاقی کابینہ سے منظوری کے بعد تنخواہوں میں اضافہ ہوگا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق تعلیمی قابلیت کے لحاظ سے ملازمین کی یومیہ اُجرت بڑھانے کی تجویز دی گئی ہے۔ وفاقی کابینہ سے منظوری مزید پڑھیں

پاکستان سمیت دنیا بھر میں مظلوم فلسطینی مسلمانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کا عالمی دن 29نومبر کو منایا جائے گا

پاکستان سمیت دنیا بھر میں مظلوم فلسطینی مسلمانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کا عالمی دن 29نومبر کو منایا جائے گا، اس دن کی مناسبت سے جہانیاں سمیت ملک بھر میں مختلف تقریبات کا اہتمام کیا جائے گا جس میں مظلوم فلسطینی مسلمانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے ان کی فتح و نصرت کیلئے خصوصی مزید پڑھیں

کیا نواز شریف کو بے گناہ سمجھا جائے؟

اسلام آباد ہائی کورٹ نے مریم نواز اور شاہد خاقان عباسی کے خلاف توہین عدالت کی درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر خارج کردی۔ ہائی کورٹ میں عدلیہ کو اسکینڈلائز کرنے کے الزام میں مریم نواز اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کیخلاف توہین عدالت کی درخواست کی سماعت ہوئی۔ وکیل درخواست گزار نے کہا مزید پڑھیں

 پاک بنگلادیش ٹیسٹ کے دوران اسٹیڈیم کے باہرآتشزدگی، دھواں گرائونڈ میں داخل ہو گیا

پاکستان اور بنگلادیش کے پہلے ٹیسٹ کے دوران اسٹیڈیم کے باہر آگ لگ گئی۔ بنگلادیشی میڈیا کے مطابق چٹاگانگ کے چوہدری ظہور احمد اسٹیڈیم سے ایک کلو میٹر دور واقع فیکٹری میں آگ لگ گئی جس کا دھواں اسٹیڈیم کی طرف بھی آتا دکھائی دیا۔مقامی میڈیا کا کہنا ہے کہ آگ بجھانے کا عمل جاری مزید پڑھیں

نسلہ ٹاور کیس: چیف جسٹس نے حافظ نعیم کو کمرہ عدالت میں بات کرنے سے روک دیا

کراچی: چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد نے کمرہ عدالت میں امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان کو نسلہ ٹاور پر بات کرنے سے روک دیا۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد کی سربراہی میں نسلہ ٹاور کیس کی سماعت ہوئی۔ سماعت کے دوران چیف جسٹس نے کمشنر کراچی کو روسٹروم مزید پڑھیں

سعودی عرب، پاکستانیوں کوبراہِ راست داخلے کی اجازت،کورونا پابندیاں ختم

سعودی پریس ایجنسی نے  وزارت داخلہ کے ایک عہدے دار کے حوالے سے بتایا کہ ان ممالک سے آنے والے مسافروں کو مملکت میں پہنچنے کے بعد حکومت کی جانب سے منظورشدہ رہائش گاہ میں پانچ دن کے لیے قرنطینہ کرنا پڑے گا چاہے ان کی کووِڈ-19 کی ویکسی نیشن کی حیثیت کچھ ہی ہو مزید پڑھیں

مریم نواز، شاہد خاقان عباسی کیخلاف توہین عدالت کی درخواست مسترد

اسلام آباد: چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے مریم نواز، شاہد خاقان عباسی کیخلاف توہین عدالت کی درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر مسترد کردی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں عدلیہ کو بدنام کرنے کے الزام میں مریم نواز اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کیخلاف توہین عدالت مزید پڑھیں

ویکسین نہ لگوانے والے افراد کو مسجد میں نماز پڑھنے کی اجازت نہیں ہوگی، سندھ حکومت

کراچی: سندھ حکومت نے صوبہ بھر میں صرف ویکسینیڈ افراد کو مساجد میں نماز ادا کرنے کی اجازت دینے کا حکم دے دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے این سی او سی کی ہدایت پر محکمہ داخلہ سندھ نے نیا حکمنامہ جاری کردیا ہے۔ محکمہ داخلہ سندھ کی جانب مزید پڑھیں

نسلہ ٹاور کو کراچی کا بنیادی مسئلہ سمجھ کر حل کیا جائے،حافظ نعیم الرحمن

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نسلہ ٹاور کی انہدامی کارروائی کے دوران متاثڑین سے اظہارہمدردی اور میڈیا سے گفتگو کررہے ہیں کراچی(اسٹاف رپورٹر)امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ آج نسلہ ٹاور پر نہیں بلکہ یہاں کے متاثرین اوران کے بچوں کے مستقبل پر ہتھوڑے مارے جارہے ہیں،کراچی میں ناجائز مزید پڑھیں