مہنگائی اپنی حد عبور کر چکی، سعید احمد ملکال

دھابیجی(نمائندہ جسارت)ضلع بٹگرام خیبرپختونخواہ کے نوجوان معروف سیاسی و سماجی رہنما سعید احمد ملکال نے کہا ہی کہ حکومت کی ناقص پالیسیوں کے باعث پاکستان میں آج مہنگائی اپنی حد عبور کرچکی ہے۔موجودہ حالات میں غریب آدمی دو وقت کی روٹی کے لیے پریشان ہے جبکہ غربت کے باعث لوگ خودکشیاں کرنے پر مجبور ہیں۔ مزید پڑھیں

ڈی سی کشمور کاکھاد کی دکانوں کادورہ،سرکاری نرخ پر فروخت کی ہدایت

کندھکوٹ(نمائندہ جسارت) ڈپٹی کمشنر کشمورمنور علی مٹیانی نے مصنوئی کھاد کی دکانوں کا اچانک دورہ کیا۔ حکومت کی جانب سے جاری کردہ نرخوں پر یوریا اور ڈی اے پی کی فروخت کی ہدایت کی گئی۔ ڈپٹی کمشنر نے خود دکانوں پر پہنچ کر سرکاری نرخ کے مطابق آباد گاروں کو زرعی کھاد دلوائی۔عمل نہ کرنے مزید پڑھیں

منصفانہ انتخابات کرانا الیکشن کمیشن کی ذمے داری ہے،جاویدرحمت

ٹھٹھہ( نمائندہ جسارت)صاف، شفاف اور منصفانہ انتخابات کرانا الیکشن کمیشن کی ذمے داری ہے،عوام شفاف اور غلطی سے پاک ووٹر لسٹوں کی تیاری کے لیے تعینات عملے کے ساتھ تعاون کریں،جاوید رحمت۔ تفصیلات کے مطابق جوائنٹ صوبائی الیکشن کمشنر سندھ جاوید رحمت نے ضلع ٹھٹھہ کے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے کوائف مزید پڑھیں

بدین ،سینئرصحافی محمد علی بلیدی کو قتل کی دھمکیاں دینے کا مقدمہ درج

بدین(نمائندہ جسارت) چند روز قبل سینئر صحافی محمد علی بلیدی کو قتل اور اغوا کرنے کی دھمکیاں دینے کا مقدمہ نامعلوم ملزمان کے خلاف درج، پولیس کی جانب سے مزید تحقیقات جاری۔ تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی محمد علی بلیدی کو چند روز قبل نامعلوم ملزمان نے موبائل فون پر اغوا اور قتل کرنے کی مزید پڑھیں

سکھر آل پارٹیز کا نفر نس ہنمائوں کی سول اسپتال آ مد برہمی

سکھر( نمائندہ جسارت)آل پارٹیز کانفرنس سکھر کے رہنماؤں کا سول اسپتال کا دورہ ، مریضوں کو طبی سہولیات کی فراہمی کا جائزہ ، ناقص انتظامات پر سول اسپتال انتظامیہ پر سخت تنقید ، ایم ایس دفتر کے باہر احتجاجی دھرنا ، نعرے بازی ، مریضوں کو طبی سہولیات فراہمی یقینی بنانے کا پرزور مطالبہ۔ تفصیلات مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک کی خود مختاری سے معیشت برباد ہورہی ہے ،این ایل اایف

فیصل آباد(وقائع نگار خصوصی)نیشنل لیبر فیڈریشن کے مرکزی رہنما اور امیدار برائے چیئرمین یوسی106میاںاعجازحسین نے کہا ہے کہاکہ آئی ایم ایف کی شرائط قبول کرنا ملک کی آزادی وخودمختاری کو دائو پر لگانے کے مترادف ہے، مہنگائی کا مزید طوفان اور ملک عملی طور پر عالمی مالیاتی اداروں کا غلام بن جائے گا،ہر ماہ پیٹرولیم مزید پڑھیں

نواب شاہ غیر قانونی پیڑول کا کاروبار کرنے والی مافیا کا راج

نوابشاہ(سٹی رپورٹر)ضلع شہید بینظیر آباد کے علاقے دولت پور میں غیرقانونی و چوری شدہ پیٹرول و ڈیزل کا کاروبار کرنے والے مافیا کا راج، ضلع شہیدبینظیرآباد کی تحصیل قاضی احمد کہ علاقے دولت پور میں غیرقانونی و چوری شدہ پیٹرول و ڈیزل کا کاروبار کرنے کیلیے سیکڑوں غیرقانونی ایجنسیاں قائم کردی گئیں۔ان غیرقانونی ایجنسیوں کو مزید پڑھیں

جھڈو پانی کی بندش ،گندم کی بوائی شدید متاثر ہونے کا خدشہ

جھڈو(نمائندہ جسارت)ٹیل کے علاقوں میں ربیع سیزن کے آغاز میں نہروں کی اچانک بندش اور گندم کی فصل کی بوائی متاثر ہونے کے خلاف آبادگار سڑکوں پرنکل آئے، مین شاہراہ پر دھرنا،ٹریفک معطل،آبادگاروں کا گندم کی بوائی کیلیے فوری پانی فراہم کرنے کا مطالبہ۔ تفصیلات کے مطابق ناراکینال میں پانی کی تسلی بخش صورتحال کے مزید پڑھیں

پیپلزپارٹی کرپشن و مظالم کو جمہوریت سمجھتی ہے، ایاز لطیف پلیجو

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) قومی عوامی تحریک کے سربراہ ایاز لطیف پلیجو نے کہاکہ پی پی حکومت کرپشن، اقرباءپروری، زمینوں پر قبضے، غریب عوام پر ظلم وسائل کو نیلامی کو جمہوریت کا نام دیتی ہے سرداری وجاگیرداری نظام بنیادی انسانی حقوق پرڈاکا ہے ،ظالم سرداروجاگیردار حصول تعلیم میں رکاوٹ ہیں اسکولوں کو اوطاقوںاور باڑوںکیلیے استعمال کیاجارہاہے، قبائلی مزید پڑھیں

ہر پاکستانی کے ذمے قرض میں 63 فیصد اضافہ ہوگیا ، احسن اقبال

اسلام آباد (صباح نیوز) مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ 3سال میں ہر پاکستانی کے ذمے قرض میں مزید 63فیصد اضافہ ہوا ہے۔ 39ماہ میں پاکستان پر واجب الادا رقم 50 اعشاریہ 5 کھرب تک پہنچ چکی ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ قوم کی مزید پڑھیں