اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کامیاب جوان پروگرام کی تقریب سے خطاب کررہے ہیں اسلام آباد(نمائندہ جسارت) وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ ججز کانفرنس میں سزا یافتہ مجرم سے تقریر کرانا افسوسناک ہے۔ بدھ کو کامیاب نوجوان پروگرام کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ آج کل ہر طرف ٹیپس نکل مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
ثاقب نثار بتائیں کس نے مجھے اور نواز شریف کو سزا دینے پر مجبور کیا،مریم نواز
اسلام آباد: ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز پریس کانفرنس کررہی ہیں اسلام آباد ( آن لائن،صباح نیوز )مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار بتائیں کس نے آپ کو مریم اور نواز شریف کو سزا دینے پر مجبور کیا۔ سابق چیف جسٹس نے مزید پڑھیں
پیٹرول پمپس بند،حکام خاموش، شہری دھکے کھانے پر مجبور
ملک کے مختلف شہروں میں پیٹرول پمپس بند ہونے کی وجہ سے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔اگرچہ بعض مقامات پر اکا دکا پمس کھلے ہیں تاہم مجموعی طور پر کراچی ،لاہور ،راولپنڈی ،اسلام آباد سمیت ملک کے بیشتر شہروں میں پیٹرولیم ڈیلر ایسوسی ایشن کی کال پر ہڑتال جاری ہے پی ایس او مزید پڑھیں
پاکستان کی مقبوضہ کشمیر میں بھارتی قابض افواج کے کریک ڈاؤن کی مذمت
اسلام آباد: پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی قابض افواج کے کریک ڈاؤن کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں کشمیریوں کے ماورائے عدالت قتل کی مذمت کرتے ہیں، گزشتہ 2 ماہ میں بھارتی قابض افواج نے 35 کشمیریوں کو شہید کیا، مزید پڑھیں
حکومت نے پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن سے رابطہ کرلیا
اسلام آباد: حکومت نے پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن سے رابطہ کرلیا ہے۔ وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کہا کہ حکومت پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے ساتھ رابطے میں ہے، ان کے مارجنز پر نظرِ ثانی کے حوالے سے ایک سمری پہلے ہی ای سی سی میں پیش مزید پڑھیں
نسلہ ٹارو اور تجوری ہائٹس گرانے سے متعلق رپورٹس سپریم کورٹ میں جمع
کراچی: کمشنر کراچی نے نسلہ ٹارو اور تجوری ہائٹس گرانے سے متعلق رپورٹس سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں جمع کرا دیں۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں نسلہ ٹاور اور تجوری ہائٹس کیس میں کمشنر کراچی نے نسلہ ٹاور اور تجوری ہائٹس سے متعلق رپورٹس جمع کرا دیں۔ رپورٹس اسسٹنٹ کمشنر فیروز آباد نے تیار کی مزید پڑھیں
کچھ گروپس ہڑتال کی آڑ میں 9 روپے کا اضافہ چاہتے ہیں، وزیر توانائی
اسلام آباد: وزیر توانائی حماد اظہر کا کہنا ہےکہ پمپس مالکان کے ناجائز مطالبات کو تسلیم نہیں کیا جائے گا، ہڑتالی کی آڑ میں چند گروپس 9 روپے کا اضافہ چاہتے ہیں۔ وفاقی توانائی حماد اظہر نے پیٹرولیم ایسوسی ایشن کی جانب سے ملک بھر میں ہڑتال پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں
کچھ لوگ سیاست میں خود کو زندہ رکھنے کے لیے نیب پر تنقید کرتے ہیں، چیئرمین نیب
لاہور: چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ کچھ لوگ سیاست میں خود کو زندہ رکھنے کے لیے نیب پر تنقید کرتے ہیں، ان کی صبح نیب سے شروع اور شام نیب پر ختم ہوتی ہے۔ لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین نیب نے کہا کہ کرپشن نے ملک کو مزید پڑھیں
مریم نواز کے انکشافات پر تحقیقات کیلئے کمیٹی قائم
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کے انکشافات پر تحقیقات کیلئے کمیٹی قائم کردی۔ چند روز قبل مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کی آڈیو وائرل ہوئی تھی، جس میں وہ بعض چینلز کے اشتہارات روکنے کا حکم دے رہی تھی، گزشتہ روز مسلم لیگ (ن) کی نائب مزید پڑھیں
پی سی بی کرکٹ میچز نشریات کے حقوق صرف پی ٹی وی کو دینے کا حکم
لاہور (آن لائن) سول عدالت نے پی ٹی وی کے ہرجانہ کیس میں پاکستان کرکٹ بورڈ کو کرکٹ میچز کی نشریات کے حقوق پاکستان ٹیلی وژن کے علاوہ کسی اور کو دینے سے روکتے ہوئے 6 دسمبر کو جواب جمع کرانے کا حکم دے دیا۔ لاہور کی سول عدالت میں سول جج طلعت محمود نے مزید پڑھیں