اسلام آباد (آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ میں توسیع کرتے ہوئے سینیٹر عون عباس بپی کو معاون خصوصی برائے ای کامرس مقرر کر دیا۔ اس ضمن میں کابینہ ڈویژن نے باضابطہ نوٹیکیشن جار ی کر دیا ۔ ذرائع کابینہ ڈویژن کے مطابق اس طرح وفاقی کابینہ میں اراکین کی تعداد 53 ہوگئی مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
سہ ماہی کارکردگی میں وزارت انصاف و قانون کا پہلا نمبر
اسلام آباد (آن لائن) وفاقی وزارتوں کی سہ ماہی کے مقررہ اہداف کی کارکردگی رپورٹ میں وزارتِ قانون و انصاف پھر سرفہرست رہا۔ ذرائع کے مطابق وزارت قانون وانصاف نے92 فیصد مقررہ اہداف مکمل کیے جبکہ باقی وزارتوں کے مقررہ اہداف کی تکمیل کی شرح 62 فیصد تک رہی۔ اس پر معاون خصوصی شہزاد ارباب مزید پڑھیں
مہنگائی ،بے روزگاری ،ٹیکس پر ٹیکس،یہ ہے نیا پاکستان؟ شہباز
لاہور (آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر شہبازشریف نے کہا ہے کہ یکم دسمبر سے ملک پر مہنگائی کا نیا بم پھینکنے کی تیاری قابل مذمت اور غریبوں پر ظلم ہے ،موجودہ حکومت غریبوں کو کنگال اور ملکی معیشت کو برباد کرچکی ہے ، اللہ تعالی اس ملک اور قوم پر خصوصی رحم فرمائے مزید پڑھیں
انتخابی فہرستوں میں نام کے ساتھ تصویر بھی ہوگی،شیخ رشید
اسلام آباد(خبر ایجنسیاں)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے اعلان کیا ہے کہ آئندہ ووٹر فہرستوں میں نام کے ساتھ ووٹرز کی تصویر بھی شائع کی جائے گی اور اس وقت ملک میں 12 کروڑ سے زائد رجسٹرڈ ووٹرز ہیں۔اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ انتخابات قریب آنے پر موبائل فون مزید پڑھیں
سندھ اسمبلی،اپوزیشن میگا فون لے آئی ،شور شرابا ایجنڈے کی کاپیاں بھاڑدیں
کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ اسمبلی کے اجلاس میں بدھ کو اپوزیشن کی جانب سے متواتر شور شرابہ اور احتجاج کا سلسلہ جاری رہا۔ ایوان کی کارروائی کے آغاز ہی میں اپوزیشن نے بولنے کی اجازت نہ ملنے پر ہنگامہ آرائی شروع کردی، ایجنڈے کی کاپیاں پھاڑ کر اچھال دی گئیں اور قائد حزب اختلاف ایوان میں مزید پڑھیں
گیس بحران کی ذمہ دار حکومت ہے،مشیر خزانہ کا اعتراف
اسلام آباد(خبر ایجنسیاں) مشیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ حکومت کے بروقت اقدامات نہ کرنے کے باعث ملک میں گیس بحران آیا۔ نجی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے مشیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا تھا کہ جب گیس کے کارگو لینے کا وقت تھا اس وقت نہیں لیے گئے، اب وقت گزر مزید پڑھیں
پورے شہر کی مشینری لے کر جائو اور نسلہ ٹاور گرائو،چیف جسٹس کا حکم،ملٹری لینڈ پر کمرشل سرگرمیوں پر سخت اظہار برہمی
کراچی (اسٹاف رپورٹر ) عدالت عظمیٰنے نسلہ ٹاور فوری گرانے میں وقت گزاری کرنے والے کمشنر کراچی کی سخت سرزنش کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ کمشنر بننے کے اہل نہیں ،عدالت کے حکم کو مذاق سمجھتے ہیں، غفلت برتنے اور غیر سنجیدہ عمل پر کیوں نہ انہیں جیل بھیج دیں۔ چیف جسٹس نے کمشنر مزید پڑھیں
نسلہ ٹاور متاثرین کو معاوضہ اور ذمہ داران کو سزا دی جائے،حافظ نعیم الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر) امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ نسلہ ٹاور گرانے کا عمل تو شروع کردیا گیا ہے لیکن بے دخل کیے جانے والے مکینوں کے لیے متبادل اور مارکیٹ ریٹ کے مطابق معاوضے کا کوئی انتظام نہیں کیا گیا۔ ہمارا مطالبہ ہے کہ نسلہ ٹاور اور تجوری ہائیٹس سمیت مزید پڑھیں
اسلام آباد: قائم مقام امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ پریس کانفرنس کررہے ہیںدیگر قائدین بھی موجود ہیں
211125-08-32
نور مقدم کیس کی سی سی ٹی وی وائرل سے متعلق اہم پیش رفت
اسلام آباد: ایڈیشنل سیشن جج عطا ربانی نے ڈی جی ایف آئی اے کو نور مقدم قتل کیس کی سی سی ٹی وی فوٹیج وائرل ہونے کی تحقیقات کا حکم دے دیا عدالت مدعی مقدمہ شوکت مقدم کی درخواست پر یہ فیصلہ سنایا ہے. ایکسپریس نیوز کے مطابق نور مقدم قتل کیس میں ایڈیشنل سیشن جج مزید پڑھیں