چڑیا گھر میں نایاب نسل کا سفید شیر مر گیا، ایڈمنسٹریٹر کراچی نے نوٹس لے لیا

 کراچی: ایڈمنسٹریٹر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے چڑیا گھر میں نایاب نسل کے سفید شیر کے انتقال سے متعلق تفصیلی رپورٹ طلب کرلی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ترجمان بلدیہ عظمیٰ کراچی علی حسن ساجد کا کہنا ہے کہ شیر گزشتہ 13 روز سے بیمار تھا اور اسے پھیپھڑوں کی ٹی بی تھی جس کا علاج مزید پڑھیں

کراچی کے شہری 26 نومبر سے ڈرائیو ان سنیما میں فلموں سے محظوظ ہوسکیں گے

 کراچی: بلدیہ عظمیٰ کراچی نے ماضی میں ڈرائیو ان سنیما کے کامیاب تجربے کے پیش نظر بیچ ویو پارک کے قریب ڈرائیو ان سنیما چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بلدیہ عظمیٰ کراچی نے ماضی میں ڈرائیو ان سنیما کے کامیاب تجربے کو مد نظر رکھتے ہوئے 26 نومبر سے بیچ ویو پارک مزید پڑھیں

شیل اور پی ایس او کا پیٹرولیم ڈیلرز کی ہڑتال سے لا تعلقی کا اعلان

 کراچی: پاکستان اسٹیٹ آئل اور پیٹرولیم کمپنی شیل نے پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کی جانب سے کل ہونے والی ہڑتال سے لاتعلقی ظاہر کرتے ہوئے اپنے پیٹرول پمپس کھلے رکھنے کا اعلان کردیا ہے۔  تفصیلات کے مطابق پیٹرولیم کمپنی شیل نے کل ہونے والی پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کی ہڑتال سے لاتعلقی کا اعلان کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

پاکستان کا افغانستان کیلئے بھارت کو گندم اور ادویات کی ترسیل کی اجازت دینے کا فیصلہ

پاکستان نے افغانستان کیلئے بھارت کو گندم اور ادویات کی ترسیل کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق افغانستان کی عوام کے لئے جذبہ خیرسگالی کے تحت حکومت پاکستان نے بھارت سے 50 ہزار میٹرک ٹن گندم اور جان بچانے والی ادویات کی واہگہ کے راستے افغانستان ترسیل کی انسانی مزید پڑھیں

کیا ثاقب نثار جوابدہ نہیں ہیں؟

فیکٹ فوکس نامی ویب سائٹ کے لئے احمد نورانی کی رپورٹ کے بعد سے ملک بھر میں ایک تہلکہ مچا ہے جس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی ایک آڈیو انہیں موصول ہوئی ہے جس میں وہ کسی شخص کو ہدایات دیتے سنے جا سکتے ہیں کہ سابق وزیر مزید پڑھیں

حکومت نے آئی ایم ایف کی شرائط پر مزید مہنگائی کا پلان تیار کرلیا

اسلام آباد: عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی شرائط کو پورا کرنے کے لیے حکومت نے مہنگائی کا نیا پلان تیار کرنے پر غور شروع کر دیا ہے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق آئی ایم ایف کی جانب سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ اور تمام ٹیکسز من و عن وصول کیے مزید پڑھیں

حکومت گیس بحران پر نااھلی کا اعتراف کرنے پر مجبور

 مشیر خزانہ شوکت ترین گیس بحران پر حکومتی نااہلی تسلیم کرنے پر مجبور ہوگئے شوکت ترین نے ایک ٹی وی انٹرویو میں کہا کہ حکومت کے بروقت اقدامات نہ کرنے سے ملک میں گیس کا بحران آیا، گیس کے جو کارگو لینے چاہیے تھے وہ نہیں لیے لیکن اب وقت گزر گیا اور اب  عالمی مزید پڑھیں

پشاور میں فائرنگ سے اے ایس آئی اور کانسٹیبل شہید

پشاور: حیات آباد کے علاقے میں اشتہاری ملزمان کی فائرنگ سے اے ایس آئی اور کانسٹیبل شہید ہوگئے۔ حیات آباد میں اشتہاری کی گرفتاری کے لیے رات گئے پولیس کا آپریشن جاری تھا، اشتہاری ملزمان نے پولیس کو دیکھتے ہی فائرنگ کردی جس کے نیتجے میں اے ایس آئی ریاض خان اور کانسٹیبل جعفر شہید مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کا سول ایوی ایشن کلب کو ختم کرنے کا حکم

کراچی: سپریم کورٹ نے سول ایوی ایشن کلب کو ختم کرنے کا حکم دیتے ہوئے جگہ کو میس کے طور پر استعمال کرنے کی اجازت دے دی۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے سول ایوی ایشن اراضی پر کلب اور شادی مزید پڑھیں

پیٹرول پمپ مالکان کا ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان

اسلام آباد: پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے ملک بھر میں کل سے ہڑتال کا اعلان کردیا ہے۔ پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے کل سے ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان کردیا ہے، ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ 25 نومبر صبح 6 بجے سے ملک بھر بشمول گلگت بلتستان، آزاد جموں کشمیر اور چترال مزید پڑھیں