پنجاب فوڈ اتھارٹی کے کیمیکلز ملے مضر صحت کھویا تیار کرنے والے دو یونٹس پر چھاپے

پنجاب فوڈ اتھارٹی کے کیمیکلز ملے مضر صحت کھویا تیار کرنے والے دو یونٹس پر چھاپے، بھاری مقدار میں جعلی مضر صحت کھویا، وئے پاؤڈر، ویجیٹیبل گھی اور کیمیکلز برآمد،دونوں یونٹس کو جرمانے عائد،تفصیلات کے مطابق محکمہ فوڈ اتھارٹی پنجاب کی فوڈ سیفٹی ٹیموں نے اڈہ ساہوکا اور موضع لکھا کچی پکی کے قریب جعلی مزید پڑھیں

این اے 133 میں ضمنی انتخاب، الیکشن کمیشن نے حتمی پولنگ اسکیم جاری کر دی

 الیکشن کمیشن نے لاہور کے حلقہ این اے 133 میں ضمنی انتخاب کے لئے حتمی پولنگ اسکیم جاری کر دی۔ 4 لاکھ 40 ہزار سے زائد ووٹرز حق رائے دہی استعمال کریں گے۔ حلقے میں خواتین ووٹرز کی تعداد 2 لاکھ 6 ہزار 927 جبکہ مرد ووٹرز کی تعداد 2 لاکھ 33 ہزار 558 ہے۔ مزید پڑھیں

علامہ اقبال انٹر نیشنل ایئرپورٹ اور رن ویز کو عالمی معیار کا درجہ دے دیا گیا

 صوبہ پنجاب کے دارالحکومت میں قائم علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ اور رن ویز کو عالمی معیار کا درجہ دے دیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹیکے شعبہ ایرو ڈروم کی جانب سے ٹیکنیکل آڈٹ رپورٹ میں لاہور ایئرپورٹ کو کلیئر قرار دیا گیا۔ لاہور ایئرپورٹ بوئنگ اور ائیر بس طیاروں کے لیے مستند مزید پڑھیں

لاہور: پنجاب یونیورسٹی سرائیکی سٹوڈنٹس کونسل کا انتظامیہ کے خلاف احتجاج

 پنجاب یونیورسٹی میں سرائیکی سٹوڈنٹس کے لئے مختص کوٹہ ختم کرنے کے خلاف یونیورسٹی میں زیر تعلیم سرائیکی سٹوڈنٹس سراپا احتجاج بن گئے اور انہوں نے گزشتہ روز وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی آفس کے باہر شدید احتجاج کرتے ہوئے یونیورسٹی انتظامیہ کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔ مظاہرے میں شامل طلباء و طالبات نے ہاتھوں مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کی سخت شرائط تسلیم کرنے سے سنگین مسائل پیدا ہونگے: خواجہ خاور رشید 

پنجاب ڈائیز اینڈ کیمیکلز مرچنٹس ایسوسی ایشن کے لاہور چیپٹر کے صدر اور لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سابق سینئر نائب صدر خواجہ خاور رشید نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف پروگرام کے بدلے میں پٹرول۔ بجلی گیس مہنگی کرنا اور دوسری سخت ترین شرائط تسلیم کرنا بہت تشویشناک ہے۔ اس سے مزید پڑھیں

ہوائی فائرنگ کرنے والا ٹک ٹاکر گرفتار 

صوبائی دارالحکومت لاہور میں پولیس نے ہوائی فائرنگ کرنے پر ٹک ٹاکر کو گرفتار کرلیا۔لاہور کے علاقے مصطفی آباد میں پولیس نے کارروائی کے دوران پرائیویٹ ڈالے میں سے ہوائی فائرنگ کرنے والے مشہور ٹک ٹاکر علی اکبر عرف علی بابا کو گرفتار کرلیا، ملزم کے قبضے سے پسٹل اور گولیاں بھی برآمد کرلی ہیں۔ایس مزید پڑھیں

اینٹی کرپشن کی مختلف شہر وں میں کارروائیاں چھ سرکاری ملازمین گرفتار 

 اینٹی کرپشن نے مختلف شہر وں میں کارروائیاں کرتے ہوئے سابق چیئرمین پنجاب کوآپریٹو بورڈ برائے لیکوڈیشن بریگیڈئیر (ر)فاروق مان سمیت چھ سرکاری ملازمین کو گرفتار کرلیا ۔ اینٹی کرپشن لاہور ریجن اے نے کئی مقدموں میں مطلوب سابق چیئرمین پنجاب کوآپریٹو بورڈ برائے لیکوڈیشن بریگیڈئیر (ر) فاروق مان کو گرفتار کرلیا۔ ملزم فاروق مان مزید پڑھیں

پنجاب کی تین جیلوں میں قیدیوں کے لئے روزگار کی فراہمی کا سلسلہ شروع

لاہور سمیت پنجاب بھر کی تین جیلوں میں بند قیدیوں کو روزگار ملنا شروع ہوگیا ہے بتایا گیا ہے کہ پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت صوبے کی تین جیلوں میں قیدیوں کے ذریعے حازری سمیت دیگر مختلف کام لئے جائیں گے ان کاموں کا ٹھیکیدار قیدیوں کو کام کے مطابق معاوضہ ادا کرے گا مزید پڑھیں

“مریم نواز نے جعلی آڈیو اور ویڈیو بنانے کیلئے ٹیم تیار کر رکھی ہے”

اسلام آباد: وفاقی وزیربرائے  اطلاعات  ونشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ مریم نواز نے جعلی آڈیو اورویڈیو بنانے کے لئے ٹیم تیار کررکھی ہے،سابق چیف جسٹس سے متعلق ریلیز ہونے والی  ویڈیو جعلی ثابت ہوئی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر برائے اطلاعات نے کہا کہ ویڈیو لیکس کا مقصد عدلیہ کو دباؤ مزید پڑھیں

 عمران خان پیٹرول کی قیمت 200روپے تک لے کر جائیں گے،عظمیٰ بخاری 

مسلم لیگ(ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ عمران خان پیٹرول کی قیمت 200روپے تک لے کر جائیں گے۔نئے پاکستان میں قرضے کو پیکج اور خوشخبری کہا جاتا ہے ۔عثمان بزدار شہبازشریف لگ سکتے ہیں بن نہیں سکتے۔عثمان بزدار کو شاباش ملنی چاہیے یا کان پکڑا نے چاہئیں سموگ کی وجہ سے مزید پڑھیں