لاہور میں اسموگ کے ڈیرے، ائیر کوالٹی انڈیکس مجموعی طور پر 306 پر پہنچ گیا 

پنجاب میں فضائی آلودگی کا زور برقرار ہے۔ لاہور میں ائیر کوالٹی انڈیکس مجموعی طور پر 306 پر پہنچ گیا، شہری آنکھوں اور سانس کی بیماریوں میں مبتلا ہوگئے۔کوٹ لکھپت میں سب سے زیادہ 463 اے کیو آئی ریکارڈ کیا گیا۔ گلبرگ میں 419، ماڈل ٹاون میں 380، ڈی ایچ اے فیز 2 میں 345، مزید پڑھیں

  صاف اور آلودگی سے پاک پاکستان اولین ترجیح ہے، وزیراعظم

 وزیراعظم  عمران خان نے کہا ہے کہ آلودگی سے بچنے کیلئے پائیدار ماحولیاتی تحفظ کا منصوبہ وقت کی ضرورت ہے، متعلقہ محکمے آلودگی سے بچنے کیلئے صوبوں کے ساتھ مل کر حکمت عملی وضع کریں، ہمارے منشور کے مطابق صاف اور آلودگی سے پاک پاکستان اولین ترجیح ہے، بڑے پیمانے پر شجرکاری سے شہروں کو مزید پڑھیں

معاملہ اب عدلیہ کے وقار کا ہے

سابق چیف جسٹس کی آڈیو لیک منظر عام پر آنےکے بعد اپوزیشن اور حکومت مخالف افراد یہ دعوٰی کرتے دکھائی دیتےہیں کہ یہ آڈیو ٹیپ حقیقی ہے جبکہ دوسری جانب حکومت مشیران اور وزراء کی فوج اسے جعلی ثابت کرنے پر تلی ہوئی ہے۔ حکومت مشیر اور اپوزیشن مخالف بعض افراد مبینہ آڈیو ٹیپ کے مزید پڑھیں

حکومت نے ٹی ٹی پی کے 100 سے زائد قیدی رہا کر دیے

اسلام آباد: حکومت نے تحریک طالبان پاکستان کے 100 سے زائد قیدیوں کو رہا کردیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق حکومت رہائی پانے والے قیدیوں میں اکثریت ان کی ہے جنہیں حکومت کے قائم کردہ انٹرمنٹ سینٹرز میں اصلاح کے عمل سے گزارا جا رہا تھا، ان میں پیدل سپاہی بھی شامل ہیں۔ حکومت کی مزید پڑھیں

ملک میں کرونا کے مزید 315 کیسز رپورٹ

اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا کے مزید 315 کیسز سامنے آئے جبکہ وائرس سے مزید 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں 35 ہزار 332 کورونا ٹیسٹ کیے گئے جس میں سے 315 افراد میں کورونا کیسز رپورٹ ہوئے جب کہ مثبت مزید پڑھیں

نواز شریف اور مریم کو سازش کے تحت سزا دی گئی، شاہد خاقان

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کا مبینہ آڈیو کلپ سامنے آنے پر نواز شریف اور مریم نواز کی سزائیں ختم کرنے کا مطالبہ کردیا۔ اسلام آباد میں احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے سابق مزید پڑھیں

نواز اینڈ کمپنی جعلی ویڈیوز، لیکس اور گیمز سے باہر آ کر الزامات کا جواب دے، فواد چوہدری

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ نواز اینڈ کمپنی جعلی ویڈیوز، لیکس اور گیمز سے باہر آ کر الزامات کا جواب دے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں وفاقی وزیراطلاعات نے کہا کہ نواز اینڈ کمپنی جعلی ویڈیوز، لیکس اور گیمز سے باہر آکر مزید پڑھیں

شوکت ترین کو سینیٹر بنانے کی راہ ہموار

اسلام آباد: چئیرمین سینیٹ صادق سنجرانی نےسینیٹر ایوب آفریدی کا استعفی منظور کرلیا ہے، جس کے بعد مشیر خزانہ شوکت ترین کو سینیٹر بنانے کی راہ ہموار ہوگئی ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر ایوب آفریدی نے اپنی نشست سے استعفیٰ دے دیا جسے چیئرمین سینیٹ نے منظور کرلیاہے،سینیٹ سیکرٹریٹ نے ایوب آفریدی کی نشست مزید پڑھیں

گورنر اسٹیٹ بینک کو غیر اعلانیہ وائسرائے بنادیا گیا ‘ مفتاح اسماعیل

کراچی (نمائندہ جسارت) مسلم لیگ (ن) سندھ کے جنرل سیکرٹری اور سابق وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے معاہدے کے بعد مہنگائی بڑھے گی، گورنر اسٹیٹ بینک کوغیر اعلانیہ طور پر ملک کا وائسرائے بنادیا گیا ہے ،شرح سود میں اضافہ نجی صنعت کے گلے میں پھندا ہے ، سابق مزید پڑھیں

سوشل میڈیا پر وائر قتل کی ویڈیو حیدر آباد کی نہیں انڈیا کی ہے،پولیس حکام

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) حیدرآباد پولیس نے واضح کیا ہے کہ سوشل میڈیا پر انڈیا کی ایک وڈیو گزشتہ روز سے وائرل ہورہی ہے جس میں 2 شدت پسند عناصر ایک شخص کو کلہاڑی اور چھڑے کے وار کرتے ہوئے بے دردی سے قتل کر رہے ہیں، اس ویڈیو کو تھانہ حالی روڈ کی حدود میں ہونے مزید پڑھیں