سندھ میں سویلین ڈکٹیٹر شپ قائم، جمہوری اقدار و روایات کو پامال کیا جارہا ہے،حلیم عادل شیخ 

قائد حزب اختلاف سندھ حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ سندھ میں سویلین ڈکٹیٹر شپ قائم کر کے جمہوری اقدار اور روایات کو پامال کیا جارہا ہے اسمبلی فلور پر اپوزیشن کی آواز کو دبایا جاتا ہے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن کی آواز کو دبا کر یک طرفہ کارروائی چلائی جارہی ہے ۔پیر اپنے مزید پڑھیں

آئی ایم ایف پاکستان کو ایک ارب ڈالر فراہم کرے گا ، شوکت ترین

 مشیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ ہمارے مذاکرات طے پا گئے ہیں، آئی ایم ایف پاکستان کو ایک ارب ڈالر فراہم کرے گا ۔ اسلام آباد میں وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ آئی ایم ایف نے تسلیم کیا ہے مزید پڑھیں

پاکستان دوست ممالک کے ساتھ تجارت کو مزید وسعت دینے کا خواہشمند ہے ، عارف علوی 

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ غیر ملکی کاروباری ادارے پاکستان کی کاروبار دوست پالیسیوں سے فائدہ اٹھائیں ،زراعت، آئی ٹی ، ٹیلی کمیونیکیشن، توانائی اور سیاحت سمیت مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کے بے پناہ مواقع موجود ہیں ،پیر کو صدر عارف علوی کو جاپان ، ناروے ، پولینڈ اور کمبوڈیا مزید پڑھیں

پنجگور میں سیکیورٹی فورسز پر دہشت گردوں کا حملہ، سپاہی شہید 

 پاک ایران سرحد کے ساتھ پنجگور میں سیکیورٹی فورسز کی پٹرولنگ پارٹی پر دہشت گردوں کا حملہ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق دہشتگردوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں سپاہی جلیل خان شہید ہو گئے شہید ہونے والے سپاہی جلیل خان ڈیرہ اسماعیل خان کے رہائشی تھے پاک مزید پڑھیں

بلاول سمیت اپوزیشن کےلئے ای وی ایم سیاسی موت ہے،شبلی فراز

اسلام آباد: وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی شبلی فراز نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے حوالے سے کہا ہے کہ بلاول سمیت اپوزیشن کےلئے ای وی ایم سیاسی موت ہے، اب نکاح ہو چکا ہے، ہم نے دلہن الیکشن کمیشن کے حوالے کر دی ہے۔ وفاقی وزیر برائے اطلاعات نے کہا کہ بلاول سمیت اپوزیشن کےلئے ای مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن ممبران کی تعیناتی پرق لیگ کے اعتراض کے بعد کامل آغا کمیٹی میں شامل

پارلیمانی کمیٹی برائے الیکشن کمیشن کے ممبران کی تقرری پرق لیگ کے اعتراض کے بعد سینیٹر کامل علی آغا کو کمیٹی میں شامل کرلیا گیا۔ وفاقی وزیرریلوے محمد اعظم سواتی اپنی ممبر شپ سے دستبردار ہوگئے۔پارلیمنٹہائوس میں میڈیا سے گفتگو میں کرتے ہوئے اعظم سواتی نے بتایا کہ اب ان کی جگہ کامل علی آغا مزید پڑھیں

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی مبینہ آڈیو ٹیپ کی فرانزک تفتیش کروائی جائے ،محمد جاوید قصوری 

امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے حوالے سے مبینہ آڈیو ٹیپ کا سامنے آنا تشویش ناک ہے۔ اس کی فرانزک تفتیش کرواکے اصل حقائق قوم کے سامنے لائے جائیں۔ ملک میں پائیدار جمہوریت اور سیاسی استحکام کے لیے اداروں کی سیاست میں مداخلت مزید پڑھیں

 مظلوم عوام کی توانا آواز میاں شفیق کے قاتلوں کو عبرت کا نشان بنایا جائے،ذکراللہ مجاہد

 امیر جماعت اسلامی لاہور میاں ذکر اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ مناواں کے جرائم پیشہ افراد سماجی رہنما میاں شفیق کے قاتل آزاد گھوم رہے ہیں جوپولیس کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے۔ آئی جی پنجاب اور سی سی پی او لاہور سے مطالبہ کرتے ہیں کہ کسان بورڈ کے رہنما اور علاقہ کی مزید پڑھیں

شریف خاندان نے لندن اپارٹمنٹس کے حوالے سے غلط بیانی سے کام لیا

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے اطلاعات ونشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ شریف خاندان نے لندن اپارٹمنٹس کے حوالے سے غلط بیانی سے کام لیا، مریم نواز سیسلیئن مافیا نہیں تو اور کیا ہیں۔ میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ جب بھی نوازشریف اور مریم نواز کے مقدمات کی سماعت ہوتی مزید پڑھیں

سندھ میں اسکولوں کی تعمیر میں مبینہ خوردبرد، نیب تحقیقات شروع

کراچی:سندھ بھرکے اضلاع میں کیمبرج سسٹم انگلش میڈیم ہائراور سیکنڈری اسکولوں کی تعمیر میں مبینہ خورد برد،7 ارب روپے میں اسکولوں کی تعمیر اور مہنگے داموں فرنیچر کی خریداری پر نیب نے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ نیب کے عدنان حفیظ عباسی نے محکمہ تعلیم میں7 ارب روپے سے زائد کی کرپشن پر تحقیقات شروع مزید پڑھیں