حکمراں مزدوروں کی فلاح و بہبود سے متعلق قوانین پر عملدرآمد کرانے میں ناکام ہیں

کراچی (رپورٹ: قاضی سراج) حکمران مزدوروں کی فلاح و بہبود سے متعلق قوانین پر عملدرآمد کرانے میں ناکام ہیں ‘ 25 ہزار روپے تنخواہ کرنے سے متعلق حکومتی نوٹیفکیشن کا کوئی پرسان حال نہیں‘ سرکاری ادارے لیبر ویلفیئر کے بجائے مالکان کے مفادات کا تحفظ کرتے ہیں‘ مزدور کمیٹیوں میں جعلی لیبر لیڈر بٹھا دیے مزید پڑھیں

لینڈ مافیا سیاسی اشرافیہ کی مدد سے 6 ہزار ارب کی زمینوں پر قابض ہے،وزیراعظم

اسلام آباد (آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ لینڈ مافیا نے سیاسی اشرافیہ کی مدد سے 6ہزار ارب روپے کی سرکاری اراضی پر قبضہ کررکھا ہے۔جنگلات کی قبضہ شدہ زمین کی ویلیو ایک ہزار 869 ارب روپے ہے۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ اپنے بیان میں ان کا کہنا تھاکہ پاکستان میں جنگلات کے مزید پڑھیں

مہنگائی و بیروزگاری جماعت اسلامی کا اسلام آباد میں دھرنا تیاریاں جاری

راولپنڈی: جماعت اسلامی شمالی پنجاب کے جنرل سیکرٹری اقبال خان یوتھ مارچ کی تیاریوںکے حوالے سے جائزہ اجلاس سے خطاب کررہے ہیں اسلام آباد/ راولپنڈی (نمائندہ جسارت) امیر جماعت اسلامی اسلام آباد نصر اللہ رندھاوا نے کہا ہے جماعت اسلامی یوتھ ونگ کے تحت مہنگائی اور بے روزگاری کے خلاف 28نومبر کو اسلام آباد میں مزید پڑھیں

وفاق اور سندھ حکومت کو کراچی میں اسپتالوں کی بہتری سے غرض نہیں،حافظ نعیم

کراچی: امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن ذیابیطس کے عالمی دن کی مناسبت سے الخدمت اسپتال ناظم آباد میں مفت شوگر اسکریننگ کیمپ کا دورہ اور میڈیا سے گفتگو کررہے ہیں کراچی (اسٹاف رپورٹر)الخدمت ہیلتھ کیئر پالیسی کے تحت پاکستان اسلامک میڈیکل ایسوسی ایشن (پیما) کے تعاون سے’ذیابطیس کے عالمی دن کی مناسبت سے مزید پڑھیں

تین گھنٹے میں درجنوں قوانین منظور 17 نومبر سیاہ دن تھا،عوام اگلا الیکشن قبول نہیں کریں گے،سراج الحق

لاہور:امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق منصورہ میں مرکزی تربیت گاہ کے شرکا سے خطاب کررہے ہیں لاہور( نمائندہ جسارت )امیر جماعت اسلامی نے کہا ہے کہ وزیراعظم ایک کھلاڑی ہیں مگر وہ مخالف ٹیم سے قوائدو ضوابط طے کیے بغیر یکطرفہ کھیل کھیلنے جارہے ہیں۔ 17 نومبر ملک کی تاریخ کا سیاہ دن تھا۔6 مزید پڑھیں

اپوزیشن کو بلدیاتی انتخابات میں امیدوار بھی نہیں ملیں گے، کامران بنگش

پشاور: معاون خصوصی وزیراعلیٰ خیبرپختوان خوا کامران بنگش کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم کا پشاور جلسہ ویلج کونسل کی کارنر میٹنگ سے بھی کم تھا، اس بار اپوزیشن کو بلدیات انتخابات میں امیدوار بھی نہیں ملیں گے۔   وزیراعلیٰ خیبرپختون خوا کے معاون خصوصی کامران بنگش کا کہنا تھا کہ پی ڈی ایم کا جلسہ ویلج کونسل مزید پڑھیں

اپوزیشن 3 سال سے رو رہی ہے اور یہ آئندہ بھی روتی رہے گی، وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشین سے خوفزدہ اپوزیشن کو اپناسیاسی مستقبل تاریک نظر آرہا ہے، اپوزیشن 3 سال سے رو رہی ہے اور یہ آئندہ بھی روتی رہے گی۔ ایک بیان میں وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ عوام جانتے ہیں الیکشن میں شفافیت سے خوفزدہ لوگ مزید پڑھیں

لینڈ مافیا سیاسی اشرافیہ کی مدد سے 5 ہزار 595 ارب کی سرکاری زمین پر قابض ہے، وزیر اعظم

 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ سیاسی اشرافیہ کی مدد سے لینڈ مافیا نے ریاستی اراضی بشمول جنگلات کی زمین پر قبضہ کررکھا ہے، قبضہ شدہ سرکاری اراضی کی مجموعی ویلیو 5 ہزار 595 ارب روپے ہے۔ اپنی ٹوئٹ میں وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں جنگلات کے رقبے میں مزید پڑھیں

جعلی دستاویز پر جرمنی جانے کی کوشش کرنے والے تین افغان باشندے گرفتار

 اسلام آباد: اسلام آباد ائیرپورٹ سے جعلی دستاویزات پر جرمنی جانے کی کوشش میں 2 خواتین سمیت 3 افغان باشندوں کو گرفتار کرلیا گیا۔ ایف آئی اے ذرائع کے مطابق 2 خواتین سمیت 3 افغان باشندے شیبا امین، ندا کھروتی اور عبدالبیاس کھروتی جرمنی کے جعلی ریزیڈینس کارڈ پر براستہ پرواز 633 جرمنی جانا چاہتے تھے۔ دوران مزید پڑھیں

9 ایکڑ قیمتی اراضی کی بندر بانٹ پر سول ایوی ایشن کے 3 افسران گرفتار

 کراچی: سول ایوی ایشن اتھارٹی کی 9 ایکڑ قیمتی اراضی کی بندر بانٹ کے کیس میں ایف آئی اے نے سی اے اے کے تین افسران اور ایک ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ذرائع کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی کی بیش قیمت 9 ایکڑ اراضی میں بدعنوانی کے الزام میں ایف آئی کارپوریٹ کرائم سرکل نے مزید پڑھیں