کراچی کے مختلف علاقوں میں گیس پریشر میں کمی، شہری پریشان

 کراچی: شہر قائد کے مختلف علاقوں میں گھریلو صارفین کو گیس کے پریشر میں کمی کا سامنا ہے جس سے امور خانہ داری بری طرح  متاثر ہورہے ہیں. شہریوں نے گیس نہ ہونے پر ایل پی جی کا استعمال شروع کردیا ہے جس کی وجہ سے مہنگائی کا سامنا کرنے والے عوام کی مشکلات میں مزید اضافہ مزید پڑھیں

شرح سود بڑھانا اندھی حکومت کا اندھا دھند اقدام ہے، شہباز شریف

 لاہور: مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ شرح سود میں اضافہ موجودہ اندھی حکومت کا ایک اور اندھا دھند تباہ کن اقدام اور نجی صنعت پر حملہ ہے، روپے کی قدر بڑھانے کیلیے برآمدات میں اضافہ، درآمدات میں کمی اور حکومتی خرچے کم کرنے ہوں گے۔ اپنے بیان میں پاکستان مسلم مزید پڑھیں

ملک بھر میں ٹرینیں گھنٹوں تاخیر کا شکار، مسافر پریشان

 لاہور: ریلوے ٹرین آپریشن برُی طرح متاثر ہونے کے باعث ٹرینوں کی آمدورفت میں تاخیر معمول بن گئی روزبروزٹرینیں لیٹ ہونے سے مسافروں کی مشکلات کم نہ ہوسکیں اور مسافر سردی میں ریلوے پلیٹ فارمز پر گھنٹوں اپنی اپنی ٹرین چلنے کا انتظار کرنے پر مجبور ہوگئے۔ لاہور، ملتان، کوئٹہ، راولپنڈی، کراچی اور پشاور کے درمیان مزید پڑھیں

پاکستان نے بھارتی وزیر دفاع کے اشتعال انگیز بیان کو مسترد کردیا

 اسلام آباد: حکومت نے بھارتی وزیر دفاع کے انتہائی غیر ذمہ دارانہ اور اشتعال انگیز بیان کو مسترد کردیا اور کہا ہے کہ پاکستان کسی بھی جارحیت کے خلاف اپنے دفاع کی مکمل صلاحیت رکھتا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ بھارتی وزیر کے بے بنیاد ریمارکس ایک طرف فریب ہیں اور دوسری طرف اپنے مزید پڑھیں

سوشل میڈیا پر وائرل آڈیو میری نہیں ہے، جسٹس (ر) ثاقب نثار

 اسلام آباد: سابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس (ر) ثاقب نثار نے سوشل میڈیا پر خود سے منسوب کی گئی وائرل آڈیو کو جعلی قرار دے دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک آڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں دو افراد نواز شریف کو سزا دینے اور مریم نواز سے متعلق بات کررہے ہیں، سوشل مزید پڑھیں

شدید دھند کے باعث موٹر وے ایم ون مردان سے پشاور تک بند

لاہور:پنجاب اور خیبرپختون خواہ میں شدید دھند کی وجہ سے حد نگاہ انتہائی کم ہوگئی ہے۔ دھند کے باعث حد نگاہ انتہائی کم ہونے کی وجہ سے موٹر وے ایم ون مردان سے پشاور تک ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کردی گئی ہے۔ موٹروے پولیس کا کہنا ہےکہ پشاور جانے کے لیے جی مزید پڑھیں

لاہور: 3 کروڑ 40 لاکھ مالیت کی ڈکیتی، انگوٹھیاں اور گھڑیاں چوری

لاہور:لاہورکے علاقے جوہر ٹاؤن میں ڈاکو اہل خانہ کو یرغمال بنا کر ایک کروڑ نقدی اور دوکروڑ کے زیورات لوٹ کر فرار ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق ڈاکو گھر سے 3 کروڑ 40 لاکھ مالیت کی واردات کرکے فرار ہوگئے ہیں، اس ضمن میں دائر ایف آئی آر کے مطابق مسلح ڈاکوﺅں نے اہل خانہ مزید پڑھیں

پی ٹی ایم اور نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کے رہنماﺅں کی بلوچستان آمد پر پابندی عائد

کوئٹہ:محکمہ داخلہ حکومت بلوچستان نے پشتون تحفظ موومنٹ اورنیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کے رہنماﺅں کی بلوچستان آمد پر 90روز کیلئے پابندی عائد کردی ۔ محکمہ داخلہ وقبائلی امور بلوچستان کے 11نومبر کو جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق محکمہ داخلہ وقبائلی امور کی جانب سے بلوچستان مینٹیننس آف پبلک آرڈر آرڈیننس 1960ءکے سب سیکشن کے تحت مزید پڑھیں

“اقتدار سے باہر بیٹھے کچھ سیاستدانوں سے ملکی ترقی ہضم نہیں ہورہی”

ملتان: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ اقتدار سے باہر بیٹھے کچھ سیاستدانوں سے ملکی ترقی ہضم نہیں ہورہی، وہ جتنا شور کرلیں ملکی ترقی کا پہیہ رکے گا نہ ترقیاتی منصوبے روکے جائیں گے۔ ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خارجہ  نے کہا کہ تحریک انصاف قوم کو ایک مزید پڑھیں

مرجائیں گے لیکن ظالم کی حمایت نہیں کریں گے، سعد رضوی

لاہور: تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل اپی ) کے سربراہ حافظ سعد رضوی نے کہا ہے کہ مرجائیں گے لیکن ظالم کی حمایت نہیں کریں گے، اب ہمارا ایک ہی مطالبہ ہے ڈبے خالی نہیں ہونے چاہئیں۔ شہدائے ناموس رسالت ﷺ کانفرنس سے خطاب میں سعد رضوی کا کہنا تھاکہ مفتی منیب الرحمان سے لےکر مزید پڑھیں