حکمران گوادر کی عوام کے حقوق دینے کے لیے عملی اقدامات کریں،رہنما جماعت اسلامی

گوادر:جماعت اسلامی کے صوبائی امیر عبدالحق ہاشمی نے کہا ہے کہ حکمران گوادر کی عوام کے حقوق دینے کے لیے عملی اقدامات کریں، حکمران اسلام آباد میں بیٹھ کر ہمیں آئین سمجھاتے ہیں آئین میں کہاں لکھا ہے کہ اپنے لوگوں کو بھوکا مار دیا جائے۔ گوادر کو حق دو تحریک کے دھرنے سےخطاب کرتے مزید پڑھیں

ق لیگ اور ایم کیو ایم حکومت کو آکسیجن فراہم کر رہی ہے، احسن اقبال

شکر گڑھ : سیکرٹری جنرل مسلم لیگ ن احسن اقبال نے کہا ہے کہ ای وی ایم ووٹ پر ڈاکہ ڈالنے کا نیا طریقہ ہے، ق لیگ اور ایم کیو ایم حکومت کو آکسیجن فراہم کر رہی ہیں۔ احسن اقبال نے کہا کہ دنیا بھر میں انٹرنیٹ ووٹنگ کو ابھی تک تسلیم نہیں کیا گیا مزید پڑھیں

ہمارا آئین دوٹوک بات کرتا ہے، مقدس وہی ہے جو آئین کی پاسداری کرے، نواز شریف

مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ ہمارا آئین دوٹوک بات کرتا ہے کہ اس ملک میں مقدس وہی ہے جو آئین کی پاسداری کرے اور آئین کی دیواریں پھلانگنے والے مقدس نہیں آئین کے مجرم ہیں، ملک اور آئین کا غدار ہے اور اگر ہم نے اپنی اصلاح نہ کی مزید پڑھیں

ایس بی پی اور ایف آئی اے کا ڈیجیٹل فراڈ، منی لانڈرنگ اور سائبر حملوں کے خلاف تعاون کو مضبوط کرنے پر زور

کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) اور وفاقی تحقیاتی ادارے (ایف آئی اے) نے فیصلہ کیا ہے کہ منی لانڈرنگ، ڈیجیٹل فراڈ اور سائبر حملوں کے خلاف تعاون کو مزید مضبوط کیا جائے گا۔ مرکزی بینک کے گورنر نے ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے بینکوں، اسٹیٹ بینک اور ایف آئی اے کے مزید پڑھیں

کیا پارلیمنٹ اور عدلیہ کے لیے میڈیا کا آزاد ہونا ضروری ہے؟

لاہور: پاکستان اور بھارت کے صحافیوں اور سماجی کارکنوں نے دونوں ممالک میں میڈیا میں سنسر شپ اور اظہار رائے کی آزادی کے فقدان کا اظہار کیا ہے۔ عاصمہ جہانگیر کانفرنس کے پہلے دن ایک سیشن میں بھارتی اور پاکستانی شرکا سمیت دیگر نے شرکت کی۔ صحافی ضرار کھوڑو نے ‘سینسرشپ کو قانونی حیثیت دے مزید پڑھیں

غیر جمہوری سیٹ اپ قبول نہیں کریں گے،چیف جسٹس

لاہور:چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد عاصمہ جہانگیر کانفرنس سے خطاب کررہے ہیں لاہور (نمائندہ جسارت) چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے عدلیہ پر اداروں کا دباؤ ہونے کا تاثر مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ تاثر درست نہیں کہ عدالتیں آزاد نہیں اور اداروں کے دباؤ میں کام کررہی ہیں،ہم ایک حلف مزید پڑھیں

ملک بھر میں کرونا کے 313 نئے کیسز رپورٹ، شرح 0.78 فیصد ریکارڈ

اسلام آباد: گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 313 کیسز رپورٹ کیے گئے، مثبت کیسز کی شرح 0.78 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 40 ہزار 19 کورونا ٹیسٹ کیے گئے جس میں سے 313 افراد میں کورونا کیسز رپورٹ ہوئے جب مزید پڑھیں

ہرنائی میں کان کن مزدوروں پر مسلح افراد کا حملہ، 3 مزدور جاں بحق

ہرنائی: صوبہ بلوچستان کے علاقے ہرنانی میں مسلح افراد نے فائرنگ کر کے کوئلہ کی کان میں کام کرنے والے مزدوروں پر فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں 3 مزدور جاں بحق ہوگئے۔ لیویز ذرائع کے مطابق ہرنائی میں شاہرگ کے علاقے ذالاوان میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے کوئلہ کی کان میں کام کرنے مزید پڑھیں

گیس سمیت تمام مسائل سے نجات کا حل پی ٹی آئی حکومت کے خاتمہ میں ہے، بلاول بھٹو

کراچی: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ عمران خان مسلسل بحرانوں کو جنم دے کر عوام کے لیے  مشکلات پیدا کررہے ہیں، ملک میں جاری گیس بحران سمیت تمام مسائل کا حل پی ٹی آئی حکومت کا خاتمہ ہے۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے ملک میں گیس کی قلت پر مزید پڑھیں

پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کیلئے قانونی کارروائی جلد مکمل کی جائے، وزیراعظم کی ہدایت

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے ہدایت دی ہے کہ پنجاب لوکل گورنمنٹ ایکٹ کو اسمبلی سے جلد منظور کرایا جائے، اور پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے جلد انعقادکیلئے قانونی کارروائی مکمل کی جائے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے وزیر بلدیات پنجاب میاں محمود الرشید نے وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات کی ہے، جس مزید پڑھیں