کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر گہری تشویش ہے، معید یوسف

اسلام آباد: قومی سلامتی کے مشیر ڈاکٹر معید یوسف نے بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بے گنا ہ کشمیر یوں کے خلاف بھارتی فوج کے مظالم اور انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر گہری تشویش ظاہر کی ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے  قومی سلامتی کے مشیر نے کہا  مزید پڑھیں

پاکستان: ماہرین امراض قلب سمیت 61 فیصد ڈاکٹر موٹاپے کی بیماری کا شکار ہیں، تحقیق

پاکستان میں ماہرین امراض قلب سمیت 61 فیصد ڈاکٹر موٹاپے کی بیماری کا شکار ہیں جبکہ ساڑھے سات فیصد ڈاکٹر سگریٹ نوشی کے عادی ہیں۔ اس بات کا انکشاف قومی ادارہ برائے امراض قلب کے محقق ڈاکٹر سالک احمد میمن کی جانب سے کی جانے والی تحقیق میں کیا گیا۔ اس تحقیق کے نتائج 21 مزید پڑھیں

ذیابطیس کاعالمی دن :الخدمت کے ’’مفت شوگر اسکریننگ کیمپ ‘‘کاافتتاح 

کراچی: الخدمت ہیلتھ کیئر پالیسی کے تحت پاکستان اسلامک میڈیکل ایسوسی ایشن (پیما) کے تعاون سے’ذیابطیس کے عالمی دن کی مناسبت سے شہر کے 10مقامات پر مفت شوگر اسکریننگ کیمپس لگائے گئے۔ ‘‘ الخدمت اسپتال ناظم آباد میں بنائے گئے مرکزی ’’مفت شوگر اسکریننگ کیمپ ‘‘کا افتتاح امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کیا مزید پڑھیں

گوادر دھرنے کی حمایت: جماعت اسلامی پاکستان کا28نومبر کو اسلام آباد میں دھرنا دینے کا اعلان

گوادر:جماعت اسلامی پاکستان نے گوادر دھرنے کی حمایت کردی ،28نومبر کو اسلام آباد میں دھرنا دینا کا اعلان کیاہے۔  جماعت اسلامی پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل امیرالعظیم نے کہا ہے کہ حکومتی پالیسیوں کے خلاف گوادر کے عوام کی جانب سے جو دھرنا لگایا گیا ہے جماعت اسلامی اس کی بھرپور حمایت کرتی ہے۔  انہوں مزید پڑھیں

پی آئی اے میں کرپشن؛ تحقیقات کا دائرہ وسیع

کراچی:پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کے طیاروں میں آئی پیڈز لگانے کے معاملے میں ایف آئی اے کارپوریٹ کرائم سرکل نے  تحقیقات کا دائرہ کار وسیع کر دیا۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایف  آ ئی اے نے شعبہ برانڈکے افسران سے پوچھ گچھ کی اور مزید ریکارڈ تحویل میں لے لیا،  ایف آئی اے نے چنددن مزید پڑھیں

کارڈیالوجسٹ سمیت پاکستان کے 61 فیصد ڈاکٹر موٹاپے کا شکار،تحقیق

کراچی:پاکستان میں ماہرین امراض قلب سمیت 61 فیصد ڈاکٹر موٹاپے کی بیماری کا شکار ہیں جبکہ ساڑھے سات فیصد ڈاکٹر سگریٹ نوشی کی عادت میں مبتلا ہیں۔ اس بات کا انکشاف قومی ادارہ برائے امراض قلب کے ریسرچر ڈاکٹر سالک احمد میمن کی جانب سے کی جانے والی تحقیق میں کیا گیا جو کہ اتوار مزید پڑھیں

بھارت مقبوضہ کشمیرمیں ظلم سے عالمی توجہ ہٹانا چاہتا ہے ترجمان دفتر خارجہ 

اسلام آباد:پاکستان نے بھارتی وزیر دفاع کے بیان کو غیرذمہ دارانہ قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا اور باور کرایا ہے کہ  پاکستان کسی بھی جارحیت کیخلاف دفاع کی مکمل صلاحیت رکھتا ہے۔ ترجمان دفترخارجہ عاصم افتخار  نے بھارتی وزیر دفاع کے بیان پر  ردعمل   دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان بھارتی وزیردفاع کے غیرذمہ مزید پڑھیں

حکومت اپنی نااہلی کی سزا غریب عوام کو دے رہی ہے ،ذکر اللہ مجاہد

گیس کی لوڈشیڈنگ نے عوام کو فاقوں پر مجبور کردیا ہے، رہنما جماعت اسلامی لاہور: امیر جماعت اسلامی لاہور میاں ذکر اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ موسم سرما کی آمد کیساتھ ہی سوئی گیس انتظامیہ نے اپنا رنگ دیکھانا شروع کر دیا ہے سوئی گیس کی لوڈ شیڈنگ، بندش کے بعد گیس پریشر کی مزید پڑھیں

اپوزیشن کو”مشینوں سے نہیں حکومت کی بدنیتی سے ڈر“لگتا ہے،عظمی بخاری

لاہور:مسلم لیگ(ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ اپوزیشن کو”مشینوں سے نہیں حکومت کی بدنیتی اور ووٹ چوری سے ڈر“لگتا ہے، 2018کے الیکشن میں ”آر ٹی ایس سے فیضیاب“ ہونے والے آج ہمیں شفافیت کا درس دے رہے ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ن لیگ کی رہنما نے وفاقی وزراء پر مزید پڑھیں

پٹرولیم ڈویژن نے نئے گیس کنکشنز پر پابندی عائدکردی

اسلام آباد:پٹرولیم ڈویژن نے نئے گیس کنکشنز پر فوری طور پر پابندی عائد کر تے ہوئے گیس کمپنیوں کو ہدایات جاری کردیں۔ ذرائع پٹرولیم ڈویژن کے مطابق گیس بحران کے پیش نظر انتہائی خاموشی کے ساتھ نئے گیس کنکنش پر پابندی عائد کی گئی، پٹرولیم ڈویژن نے سوئی نادرن کو نئے گیس ڈیمانڈ نوٹس اور مزید پڑھیں